واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس



پاک۔نیٹ پراجیکٹس پاک۔نیٹ پراجیکٹس


تعارف اور فورم کا مقصد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-04-08, 09:20 AM   #1
تعارف اور فورم کا مقصد
وقاص بن حسن وقاص بن حسن آف لائن ہے 04-04-08, 09:20 AM

اسلام و علیکم،

یہ فورم ان سب پاکستانی بھایٔ بہنوں کو خوش آمدید کہتا ہے جو کچھ کر دکھانے کا جزبہ رکھتے ہیں۔

جیسا کہ نام سے واضح ہے کہ اس فورم کا مقصد کیا ہو سکتا ہے، لیکن میں "کچھ کر دکھانا ہے" کی مزید وضاحت چاہتا ہوں۔

اصل میں کچھ کرنے کا مطلب صرف ظاہری عمل تک محدود نہیں ہوتا ہے، اس ضمن میں آپکی سوچ، کوشش اور عوامل - سب ہی شامل عمل ہوتے ہیں۔ اس فورم کا بنیادی مقصد ، ایسے لوگوں کو دعوت دینا ہے جو زندگی میں کچھ ایسا کر چکے ہیں کہ جس پر باقی سب پاکستانیوں کو فخر ہونا چاہیے اور جو کچھ کرنا چاہتے ہیں ان کی سوچ کو سب تک پہنچانا ہے۔

ہم ، ہر روز کچھ نہ کچھ سوچتے ہیں، اپنے احباب سے ڈسکس کرتے ہیں۔ لیکن اکثر اوقات وہ سوچ وہ باتیں اسی ڈسکشن سے آگے بڑھ نہیں سکتی ہیں۔ یہ فورم اس مقصد کو پورا کرے گا۔ آپ کے پاس جو بھی سوچ ہے، جو بھی آییڈیا ہے، اسے یہاں پیش کریں، سب لوگوں سے ڈسکس کریں۔

میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں عمل سے پہلے ایک اچھی اور قومی سوچ کی اشد ضرورت ہے۔ ایک ایسی سوچ جو سب کیلیے ہو۔ جو کسی کی زندگی میں تبدیلی لا سکے۔ یاد رکھیے تبدیلی یا انقلاب، چند لمحوں کا عمل نہیں ہے، یہ مہینوں، سالوں اور نسلوں پر محیط ہو سکتا ہے۔

کسی بھی سوچ کی کامیابی یا کسی بھی عمل کی کامیابی اسی میں ہے کہ اس سے متعلقہ عناصر مستفید ہوں اور ایک مثبت تبدیلی کا عمل شروع ہو جاۓ۔

آییے ، آپ، میں اور ہم سب مل کر کچھ کر دکھاییں۔ مسلہ قومی ہو، ذاتی ہو یا چند لوگوں کا - حل کی تلاش بہت ضروری ہے۔ آیئے ملکر ایک دوسرے کی مدد کریں اور آیندہ نسلوں کے لیے اچھی سوچیں اور فکر پیدا کریں۔

اجازت چاہتے ہوے یہ ضرور کہوں گا کہ جب تک ہم خود اپنا خیال نہیں کریں گے، کویئ ہمیں پوچھے گا بھی نہیں۔ اپنے تابناک ماضی کو یاد کر کے افسردہ ہونے کی بجائے، اپنے مستقبل کو شاندار بنانے کی طرف توجہ فرمایئں۔

میرے اللہ ہر برایئ سے بچانا مجھ کو
نیک جو راہ ہو اسی راہ پہ چلانا مجھ کو (آمین)

اپنا خیال رکھیے گا۔

فقط مخلص،

وقاص بن حسن

 
وقاص بن حسن's Avatar
وقاص بن حسن
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore - Pakistan
عمر: 34
مراسلات: 43
شکریہ: 20
24 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 791
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے وقاص بن حسن کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (04-09-08), چلبلی (04-04-08), منتظمین (04-04-08), محمد کاشف حبیب (04-09-08), بزم خیال (20-01-11), عبدالقدوس (16-04-08), عزیزامین (07-07-08)
پرانا 04-04-08, 09:44 AM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 40
کمائي: 71
شکریہ: 11
13 مراسلہ میں 21 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تعارف اور فورم کا مقصد

بہت اچھی کاوش ہے میں اپکو سراہتی ہوں
پاکستان میں اپ جیسے نوجوان بھی موجود ہیں
چلبلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے چلبلی کا شکریہ ادا کیا
وقاص بن حسن (04-04-08), منتظمین (04-04-08), بزم خیال (20-01-11), عزیزامین (05-07-08)
پرانا 05-07-08, 11:32 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
عزیزامین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Canada,Alberta,Edmonton
مراسلات: 142
کمائي: 1,345
شکریہ: 129
43 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
عزیزامین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تعارف اور فورم کا مقصد

سلام شکریہ جناب وقاص صاحب آپکی تحریر پڑھ کر سوچا آپکا شکریہ ادا کرتے ھوے میں بھی اپنا تعارف کرواتاچلوں میرا نام عزیزامین جگہ کینیڈا ۔ یہاں ایک نیو یوزر ھوں شوق پرندے ماحولیات وغیر،وغیرہ ۔ اس سلسلے میں دو تحریریں بھی لکھ چکا ھوں یہاں۔1سوچنےوالی بات دوسری برڈ میسنجر امید ھے پسند آئی ھوں گی شکریہ خدا حافظ
عزیزامین آف لائن ہے   Reply With Quote
عزیزامین کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (20-01-11)
پرانا 06-07-08, 08:18 AM   #4
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تعارف اور فورم کا مقصد

ماشاللہ بھئی بہت خوب
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (20-01-11), عزیزامین (06-07-08)
پرانا 04-09-08, 07:02 PM   #5
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تعارف اور فورم کا مقصد

بہت اچھی کاوش ہے۔۔۔ماشا اللہ
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (20-01-11)
پرانا 04-09-08, 07:20 PM   #6
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,893
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تعارف اور فورم کا مقصد

اچھا لکھا ہے جناب
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (20-01-11)
پرانا 04-09-08, 10:19 PM   #7
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تعارف اور فورم کا مقصد

ماشاللہ
بہت اچھا لکھا ہے
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (20-01-11)
پرانا 20-01-11, 05:43 AM   #8
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا لکھا ہے جناب آپ نے
ہمیں ہر سال ایسی باتوں کو دھراتے رہنا چاہئے شائد کہ کسی کے دل میں اتر جائے بات ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (20-01-11)
جواب

Tags
فورم, پاکستانی, پسند, لکھا, لمحوں, چاہئے, ایسی, اللہ, اتر, اسلام, باتوں, تلاش, تحریر, تعارف, جائے, حل, حسن, خوش, خدا, دل, رہنا, زندگی, سال, شاندار, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب ابن یعقوب اقسام حدیث 16 24-05-10 10:03 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 0 28-10-09 09:28 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 3 12-10-09 01:53 AM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger