واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس



پاک۔نیٹ پراجیکٹس پاک۔نیٹ پراجیکٹس


مشورہ دیجیئے"گداگری ختم کیجیئے"

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-07-08, 10:57 PM   #1
مشورہ دیجیئے"گداگری ختم کیجیئے"
پیاسا پیاسا آف لائن ہے 29-07-08, 10:57 PM

دوستو ' جیسا کہ آپ جنتے ہیں کہ پاکستان مین 'گداگری 'ایک پیشیے کی صورت اختیار کر چکی ہے .ہر روز درجنوں 'گداگر؛ آپ کے آگے 'ہاتھ؛کشکول؛یا دامن پھیلاتے ہوںگے .ہر کوئی اپنے دکھڑے؛مجبوریاں؛مشکلیں بیان کرتا ہو گا.اس میں بوڑے ؛جوان بچے ؛عورتیں سبھی ہوں گے.
اس پیشے میں کافی گرو سائنٹفیک اندز میں کام کر رہے ہیں '.انسانی نفسیات کو سامنے رکھتے ہوئے؛وہ محتلف الفاظ کا سہارا لیتے ہیں محتلف لہجے اپنا کر ؛چہروں پر ایسے تاثرات پیدا کر کے دوسروں کو ایسے طریقے سے قائل کرتے ہیں کہ انسان کا دل پسیج جاتا ہے
کسی کی بیٹی کی شادی ہے لیکن جہیز کے لیے سامان نہیں ؛کسی کے باپ کا آپریشن ہے تو کسی پانچ بیٹیا ں ہیں بیٹا نہیں جو کما سکے ؛کسی کو فالج ہے تو کسی کو دمہ؛کسی کو کالا یرکان ہے تو کسی کو پیلا الغرض اسی طرح کی اور بھی سینکڑوں بیماریوں کا زکر کیا جاتا ہے
کوئی بیٹی کے ساتھ مانگنے آتا ہے تو کوئی بہن کے ساتھ کو باپ کے ساتھ تو کوئی ماں کے ساتھ .
دکھ تو اس بات کا ہے کہ اس میں بے چارے ضرورت مند بھی شامل ہوتے ہیں لیکن کیسے پتا چلے کہ کون ضرورت مند ہے اور کون پیشہ ور. . . . ؟

تو دوستو 'آپ سے گذارش ہے کہ یہاں ایسے مشورے پیش کیجیئے جن پر عمل کر کے اس سلسے (گداگری( کو ختم کیا جا سکے یا کم از کم اس میں 70/80 فیصد کمی آجائے

 
پیاسا's Avatar
پیاسا
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2350
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
وجدان (23-09-08), محمدعدنان (30-07-08), المسافر (30-07-08), ام طلحہ (29-10-08), ابن جلال (22-09-08), جیدی (24-09-08), حسان (11-09-08), خالد احمد صدیقی (24-10-08)
پرانا 30-07-08, 12:50 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,140
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مشورہ دیجیئے"گداگری ختم کیجیئے"

ویسے میرے خیال ہے ایسا ہونا چاہیے کہ حکومت کو چاہیے کہ اسے اپنی سر پرستی میں لے لیں
اور اس کے لیے کم از کم تعلیم بی اے ہونا لازمی ہے۔
تاکہ ہمیں گریجوئیٹ گدا گر ملیں
اس سے یہ ہوگا کہ نوکری جیسا کہ پاکستان میں ہیں ہی نہیں یہ بھی ختم ہوجائے گا


ہاہاہاہ
کیسا ہے
مجھے خود یہ لکھ کر بہت ہنسی آئی ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
وجدان (23-09-08), محمدعدنان (30-07-08), المسافر (30-07-08), ابن جلال (22-09-08), خالد احمد صدیقی (24-10-08)
کمائي نے محمدخلیل کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
24-10-08 خالد احمد صدیقی good joke 150
پرانا 30-07-08, 07:29 AM   #3
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مشورہ دیجیئے"گداگری ختم کیجیئے"

خلیل بھائی برا مت منایئے گا .اگر ہو سکے تو سنجیدہ مشورہ دیجیے.امید ہے آپ سوچ بچار کر کے کوئی اچھا حل پیش کریں گے،. شکریہ
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
المسافر (30-07-08), ام طلحہ (15-10-08), جیدی (24-09-08), خالد احمد صدیقی (24-10-08)
پرانا 30-07-08, 10:16 AM   #4
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مشورہ دیجیئے"گداگری ختم کیجیئے"

بہت اچھا موضوع شروع کیا ہے آپ نے۔
جیسا بھی ہو لیکن پیشہ ور گداگر کا پتا لگ ہی جاتا ہے ۔ ہمیں سب سے پہلے تو پیشہ ور گداگروں کی حوصلہ شکنی کرنی ہو گی۔
ہم ایک اسلامی ملک میں رہتے ہیں اور غربت کو کم کرنے کےلئے "زکوۃ سسٹم" سے اچھا کوئی طریقہ کار نہیں ہو سکتا،لیکن ہمارے اس اسلامی ملک کے اسلامی ادارے کے مسلمان اہلکاروں کی "کرپشن" کی وجہ سے اس ادارے کا جو حال ہے وہ ہمارے سامنے ہے۔ غربت کو ختم کرنے کےلئے زکوۃ سسٹم کو صحیح کرنا ہو گا۔
شکریہ
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (30-07-08), وجدان (23-09-08), المسافر (30-07-08), ام طلحہ (15-10-08), ابن جلال (22-09-08), بھائی (24-09-08), جیدی (24-09-08)
پرانا 30-07-08, 10:44 AM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 58
کمائي: 25
شکریہ: 176
12 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مشورہ دیجیئے"گداگری ختم کیجیئے"

کچھ وقت درکار ہے
المسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-08, 12:26 PM   #6
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مشورہ دیجیئے"گداگری ختم کیجیئے"

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : المسافر مراسلہ دیکھیں
کچھ وقت درکار ہے
کیوں نہیں جناب۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-08, 01:16 PM   #7
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,532
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مشورہ دیجیئے"گداگری ختم کیجیئے"

سو چنا ھو گا کہ کیا کیا جا ے
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
yashaka کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (30-07-08)
پرانا 30-07-08, 02:36 PM   #8
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مشورہ دیجیئے"گداگری ختم کیجیئے"

ضررو سوچیں جناب
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-08, 01:24 AM   #9
Junior Member
اجنبی
 
itmehfil's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 12
کمائي: 47
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مشورہ دیجیئے"گداگری ختم کیجیئے"

میں بھی سو چوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
itmehfil آف لائن ہے   Reply With Quote
itmehfil کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (11-09-08)
پرانا 26-08-08, 09:32 AM   #10
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مشورہ دیجیئے"گداگری ختم کیجیئے"

ضرور سوچیں جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (26-08-08)
پرانا 11-09-08, 11:07 AM   #11
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مشورہ دیجیئے"گداگری ختم کیجیئے"

اب میں اور کتنا انتظار کروں.......................؟
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-09-08, 12:22 PM   #12
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مشورہ دیجیئے"گداگری ختم کیجیئے"

میرے بھائی دنیا میں ایسا کوئی کام نہیں جو مشکل ہو۔ گدا گری بذات خود ایک گھٹیا پیشہ ہے۔ اگر حکومت با شعور ہو جائے اور عوام کو شعور و آگہی دے یا کم از کم عوام اتنے تعلیم یافتہ ہو ں کہ انہیں گدا گری کا پیش اختیار کرنے سے شرم آئے تو گدا گری جیسی لعنت ختم ہو سکتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ میں پاکستانی سماج اور بالکل نچلی سطح پر عوام کے مسائل اور اُنکے رسم و رواج سے آگہی حاصل کرتا رہتا ہوں۔ پاکستان میں جتنے بھی گدا گر ہیں یہ آج گدا گر نہیں بنے بلکہ کئی پشتوں سے گدا گر چلے آ رہے ہیں۔ اور پھر کیا کہا جائے اُن پاکستانیوں کو جو ان گدا گروں کو کرائے پر لیتے ہیں اور انہیں خاص جگہوں پر چھوڑ آتے ہیں پھر مسلسل اُن کی نگرانی کرتے رہتے ہیں شام کو اُنہیں ایک دن کی مزدوری دے دیتے ہیں اور باقی رقم خود رکھ لیتے ہیں۔ اور امیر علاقوں میں یہ گدا گر ایک دن میں سینکڑوں نہیں ہزاروں روپے اکٹھے کر لیتے ہیں۔ ایسی صورت حال میں کسی بھی انقلابی قدم کے بغیر اس لعنت کا خاتمہ بعید از قیاس ہے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (11-09-08), ام طلحہ (15-10-08), ابن جلال (22-09-08), تفسیر حیدر (12-09-08), جیدی (24-09-08)
پرانا 11-09-08, 05:20 PM   #13
Member
اجنبی
 
حسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: کرۃ ارض
مراسلات: 38
کمائي: 266
شکریہ: 123
16 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مشورہ دیجیئے"گداگری ختم کیجیئے"

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیاسا مراسلہ دیکھیں
اب میں اور کتنا انتظار کروں.......................؟
جتنا انتظار پاکستان کو امن کیلئیے کرنا پڑرہا ہے
حسان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-09-08, 05:59 PM   #14
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: مشورہ دیجیئے"گداگری ختم کیجیئے"

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسان مراسلہ دیکھیں
جتنا انتظار پاکستان کو امن کیلئیے کرنا پڑرہا ہے
یعنی آپکا مطلب ہے . . . انتظار چھوڑ دوں.......
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-09-08, 04:04 PM   #15
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مشورہ دیجیئے"گداگری ختم کیجیئے"

نا امید نہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, پاکستان, پاکستانی, قدم, لوگ, مکہ, منصوبہ, مسائل, مسجد, آج, اللہ, امیر, امریکہ, اسلامی, بھائی, تعلیم, جواب, حال, خان, خدا, دل, زندگی, شام, صورتحال, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" مژگان فیشن اور بیوٹی ٹپس 29 01-01-12 02:34 AM
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 07:37 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 06:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger