واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس



پاک۔نیٹ پراجیکٹس پاک۔نیٹ پراجیکٹس


منصوبہ ٹائپنگ کتاب حیات الحیوان اپنا حصہ ڈالیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-08-11, 05:58 PM   #1
منصوبہ ٹائپنگ کتاب حیات الحیوان اپنا حصہ ڈالیے
عقرب عقرب آف لائن ہے 29-08-11, 05:58 PM

السلام علیکم،
دوستو علامہ کمال الدین الدمیری رحمہ اللہ کی کتاب الحیوان جو جانوروں کے متعلق ایک سند کی حیثیت رکھتی ہے ، جس میں جانوروں کے متعلق معلومات اسلامی طرز سے دی گئی ہے۔ اپنی طرز کی لاجواب اور عظیم معلوماتی کتاب۔
جانوروں کی عادات، خصائل اور خصوصیات۔ قرآن کریم اور احادیث میں ان کے تذکرے اور متعلقہ حوالے، شرعی حلت و حرمت ،ضرب الامثال، طبی فوائد، خواب کی تعبیر، تذکروں کے ذیل میں تاریخی واقعات اور اشعار۔۔۔



اس کتاب کو یونی کوڈ میں کنورٹ کرنے کا منصوبہ شروع کرنے کا ارادہ ہے اس کی دوسری جلد میرے پاس موجود ہے اس کو سکین کر کے اس کا ربط آپ کو فراہم کر دیا جائے گا خود بھی اس کتاب سے مستفید ہوں اور دوسروں کو بھی اس متعارف کروائیں۔ اور اس کو یونی کوڈ میں لکھنے میں ہماری مدد کریں تاکہ اس علم کے اس خزانے کو جو یاد ماضی بنتا جا رہا ہے ہم دوبارہ لوگوں تک پہنچا سکیں یہ ایک طرح کا صدقہ جاریہ بھی ہے اور علم دوستی کی ایک مثال بھی۔ امید ہے آپ لوگ اس کار خیر میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں گے والسلام۔

صفحہ نمبر 23 تا 30 | طارق اقبال | تمام ہوا
صفحہ نمبر 30 تا 40 | عقرب | تمام ہوا
صفحہ نمبر 40 تا 45 | محمدمبشرعلی | تمام ہوا
صفحہ نمبر 45 تا 55 | wajee | تمام ہوا
صفحہ نمبر 55 تا 69 | عقرب | تمام ہوا
صفحہ نمبر 70 تا 75 | طارق اقبال | غیر مکمل

Last edited by عقرب; 14-09-11 at 08:24 PM..

عقرب
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1588
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے عقرب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-11), ھارون اعظم (29-08-11), یاسر عمران مرزا (29-08-11), نبیل خان (04-09-11), محمد یاسرعلی (29-08-11), محمدمبشرعلی (30-08-11), wajee (30-08-11), ابوسعد (01-09-11), حیدر (30-08-11), رضی (03-09-11), شمشاد احمد (29-08-11), طارق اقبال (29-08-11), طارق راحیل (30-08-11)
پرانا 29-08-11, 06:49 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: سعودی عرب
مراسلات: 91
کمائي: 3,852
شکریہ: 107
79 مراسلہ میں 310 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق اقبال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشاء اللہ اچھی بات ہے ۔ میں ان شاء اللہ اس سلسلہ میں‌ حسب توفیق تعاون کرنے کےلیے تیار ہوں۔
طارق اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طارق اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-11), طارق راحیل (30-08-11), عقرب (29-08-11)
پرانا 29-08-11, 10:17 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
اللہ آپ کو اس مشن میں‌کامیابی عطا فرمائے۔
بھائی مجھے اًمید ہے کہ آپ اس کتاب کو ASD کے بجائے PDF فارمیٹ‌میں‌پبلش فرمائیں گے، کیونکہ آپ کی پچھلی کئی مُفید شئیرنگ سے مجھ سمیت کوئی بھی ساتھ فائدہ نہیں‌اُٹھا سکا ہے۔
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (29-08-11), wajee (30-08-11), حیدر (30-08-11), رضی (03-09-11), شمشاد احمد (29-08-11)
پرانا 29-08-11, 11:47 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آئی ہیٹ ASD
مہربانی فرما کر اس قسم کی فائلز سے اجتناب کریں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-08-11), حیدر (30-08-11), طارق راحیل (30-08-11)
پرانا 30-08-11, 12:06 AM   #5
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پی ڈی ای ہو سکے تو یونیکوڈ
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-08-11), حیدر (30-08-11)
پرانا 30-08-11, 01:05 AM   #6
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ASD فائلز درحقیقت PDF فائلز ہی ہیں جن کو پاسورڈ پروٹیکٹ بنایا گیا ہے، کیا کوئی بندہ اس کے پاسورڈ کو توڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتا، یہاں بہت سے احباب موجود ہیں جن کے پاس اپنے سرورز ہیں، قطع نظر اس بات کے کہ میرے پاس DSL لگا ہوا ہے، مگر پھر بھی ASD کو کھول کرپڑھنے سے اکتاہت ہوتی ہے۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-08-11), ھارون اعظم (30-08-11), حیدر (30-08-11)
پرانا 30-08-11, 08:39 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,958
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ ASD کی بات کر رہے ہیں میں تو پی ڈی ایف فائلز کے حق میں بھی نہیں ہوں۔ اس موضوع کو خارج البحث رکھیے۔
کتاب حیات الحیوان میں نے 8 گھنٹے کی محنت شاقہ کے بعد سکین کر لی ہے، اور سکین بھی ایسی کہ کتاب بولتی ہوئی محسوس ہوتی ہے اس لیے اس کا حجم نسبتا زرا زیادہ ہے 61 میگا بائٹ، اب مسئلہ اس کی ٹائپنگ کا ہے۔ تاکہ اس کو ہر جگہ اور ہر طریقے سے استعمال کیا جا سکے امید ہے آپ سب احباب اس میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں گے، 738 صفحات کی اس کتاب کی ٹائپنگ دیکھیے کتنا عرصہ لیتی ہے میرے خیال میں 6 ماہ میں مکمل ہو جائے گی ان شاءاللہ ۔
ٹائپنگ کرتے وقت صرف پانچ چیزوں کا دھیان رکھیے۔
1:رموزاوقاف۔ سکتہ،نقطہ وغیرہ۔ (رموز اوقاف لکھتے وقت جہاں رمز درج کرنا ہو وہاں رمز درج کریں پھر جگہ خالی چھوڑیں یعنی ایک سپیس دیں جیسے رحمت، شفقت اور یسین اس کے تین بیٹے تھے۔ )
2:نئی سرخی لکھتے وقت ایک لکیر خالی چھوڑ دیں۔
3: صفحہ نمبر ضرور درج کریں اور ایک لکیر خالی چھوڑ دیں۔ (صفحہ نمبر حوالہ جات لکھنے کے لیے نہایت ضروری ہے)
4: آیات اور خاص کر احادیث کو لکھتے وقت نہایت احتیاط سے کام لیا جائے اور بہتر ہے کہ لکھ کر ایک دو بار پڑھ لیا جائے۔ (کام تھوڑا صحیح مگر اچھا صحیح)
5: اگر لکھتے وقت کوئی حاشیہ آجائے تو اس کو بریکٹ میں لکھ دیں ()
کتاب کا ربط

طارق اقبال بھائی کتاب کی شروعات آپ ہی سے کرتا ہوں۔ آپ صفحہ نمبر 23 تا 30 تک ٹائپ کر دیں (صفحہ نمبر 30 اس میں شامل نہیں ہے)
باقی دوستوں سے بھی درخواست ہے اس دھاگے میں اپنی رضامندی ظاہر کر دیں تاکہ کتاب کا کام شروع کر دیا جائے۔ والسلام
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عقرب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-08-11), ھارون اعظم (30-08-11), نبیل خان (04-09-11), محمدمبشرعلی (30-08-11), wajee (31-08-11), حیدر (30-08-11), طارق اقبال (01-09-11), طارق راحیل (18-09-11)
پرانا 30-08-11, 10:48 PM   #8
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی میں حاضر ہوں۔ ۔ ۔ یہ بھی بتا دیں، کس کس ایڈیٹر میں لکھ سکتے ہیں۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-08-11), عقرب (31-08-11)
پرانا 30-08-11, 11:54 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری ٹائپنگ اچھی ہے عید میں‌ فری ہو تو تین دن تک کر سکتا ہوں کچھ کام جو ہو سکے تو دیں کہاں سے شروعات کرو ون ورڈ میں چلے گی یا نوٹ پیڈ کس ایڈیڑ میں‌ لکھوں اور کہاں سے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-08-11), طارق راحیل (18-09-11), عقرب (31-08-11)
پرانا 31-08-11, 12:08 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,958
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
جی میں حاضر ہوں۔ ۔ ۔ یہ بھی بتا دیں، کس کس ایڈیٹر میں لکھ سکتے ہیں۔ ۔ ۔
آپ کوئی بھی اردو یونیکوڈ ایڈیٹر استعمال کر سکتے ہیں اگر آپ کے پاس کوئی ایڈیٹر موجود نہیں تو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لیں

آپ صفحہ نمبر 40 تا 45 ٹائپ کر دیں یاد رہے صفحہ نمبر 45 اس میں شامل نہیں اور ٹائپ کرنے سے پہلے ہدایت ایک دفعہ ضرور پڑھ لیجے گا۔ والسلام
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (31-08-11)
پرانا 31-08-11, 12:12 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,958
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
میری ٹائپنگ اچھی ہے عید میں‌ فری ہو تو تین دن تک کر سکتا ہوں کچھ کام جو ہو سکے تو دیں کہاں سے شروعات کرو ون ورڈ میں چلے گی یا نوٹ پیڈ کس ایڈیڑ میں‌ لکھوں اور کہاں سے
آپ کوئی بھی یونیکوڈ ایڈیٹر استعمال کر سکتے ہیں اگر آپ کے پاس کوئی ایڈیٹر موجود نہیں تو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لیں
آپ صفحہ نمبر 45 تا 51 ٹائپ کر دیں یاد رہے صفحہ نمبر 51 اس میں شامل نہیں اور ٹائپ کرنے سے پہلے ہدایت ایک دفعہ ضرور پڑھ لیجے گا۔ والسلام
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عقرب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-08-11), wajee (31-08-11)
پرانا 31-08-11, 12:45 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے جو کتاب دی ہے یہ تو پی ڈی ایف میں‌ ہی ہے اسی کو ٹائپ کرنا ہے 45 سے 51 تک
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (31-08-11)
پرانا 31-08-11, 11:26 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,958
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
آپ نے جو کتاب دی ہے یہ تو پی ڈی ایف میں‌ ہی ہے اسی کو ٹائپ کرنا ہے 45 سے 51 تک
جی محترم اسی کو ٹائپ کرنا ہے
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (31-08-11)
پرانا 01-09-11, 08:18 AM   #14
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: سعودی عرب
مراسلات: 91
کمائي: 3,852
شکریہ: 107
79 مراسلہ میں 310 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق اقبال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹھیک ہے میں‌ کوشش کرتا ہوں۔ ان شاء اللہ ۔ میں‌اس کو ون ورڈ‌ میں‌لکھوں‌گا۔

Last edited by طارق اقبال; 01-09-11 at 08:20 AM.
طارق اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-09-11, 10:09 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لیں جی چیک کر کے بتائیں صحیح ہے یہ ۴۵ واں صفحہ نوٹ پیڈ میں کیا ہے باقی بھی دیتا ہوں کر کے
Attached Files
File Type: txt 45.txt (6.3 KB, 15 views)
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, ہے۔, ہماری, کمال, کار, گئی, واقعات, قرآن, منصوبہ, متعارف, اللہ, اسلامی, بنتا, جلد, جائے, حیات, حصہ, خواب, خود, دوستی, شروع, علم, علامہ, عظیم, صدقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
MQMکو دیوار سے لگانے کا منصوبہ فرحان دانش خبریں 0 12-07-11 04:51 PM
معمرقذافی۔ لیبیائی لیڈر کا اٹلی کی خوبصورت حسیناوں کو اسلام پر لیکچر دینے کے لئے ”پر کشش” اشتہار گوہر سیاست 2 20-11-09 02:07 AM
لاہور: صوبے کی فلور ملز کو فراہم کی جانیوالی گندم کے یومیہ کوٹے میں 25 فیص عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:30 AM
دھاندلی کر نیوالوں سے سختی سے نمٹیں گے،انتخابات ہر صورت میں 18 فروری کو ہو نگے،الیکشن کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 04-02-08 06:40 AM
مصوروں کو صدارتی ایوارڈ سے نوازنا حوصلہ افزا اقدام ہے، رابعہ زبیری عبدالقدوس فن و فنکار 0 29-10-07 10:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger