| پاک۔نیٹ پراجیکٹس پاک۔نیٹ پراجیکٹس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1825
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے فواد کا شکریہ ادا کیا | imran786leo (20-04-09), وقاص بن حسن (28-04-08), منتظمین (18-05-08), Zullu230 (28-04-08), ابو کاشان (05-05-08), تفسیر حیدر (31-05-08), عبدالقدوس (28-04-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فواد بھائی! آپ اپنے تحقیق اور اس کے تمام خدو خال اس فورم پر شئیر کیجیئے اور تمام ممبران اس پر اپنی رائے دیں گے۔
|
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | فواد (29-04-08) |
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
|
جناب فواد صاحب،
بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے ایک ایسی چیز شئیر کی جو اپنی مثال آپ ہے۔ آپ ضرور اپنی تحقیق کے بارے میں ہم سب کو آگاہ کیجئے، اور میں اپنی بساط کے مطابق تعاون کا یقین دلاتا ہوں۔ میرا تعلق کمپیوٹر سافٹ وئیر اور ویب ایپلیکیشن ڈویلپمنٹ سے ہے، اس سلسلے میں آپکو جو تعاون درکار ہو، میں حاضر ہوں۔ اپنا خیال رکھئے گا، اللہ آپکو نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کو نیک مقاصد کی تکمیل کا حوصلہ اور صبر عطا فرمائے، آمین! |
|
|
|
| وقاص بن حسن کا شکریہ ادا کیا گیا | فواد (29-04-08) |
|
|
#5 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 8
کمائي: 244
شکریہ: 3
2 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمام بھائیوں کا شکریہ میں کوشش کرتا ھوں کہ اس تحقیق کو سادا الفاظ میں بیان کروں مگر ساتھ ھی آپ تمام پڑھنے والوں اور دلچپی رکھنے والوں سے درخواست ھے کہ اجتمائ طور پر اس کا عملی نمونہ working modle بنوانے کی کوشش ضرور کریں۔ میری مراد کسی بھی چھوٹے قصبے میں ایک تجرباتی موڈل کا قیام اس موڈل سے
قیربی قصبے کو بجلی فراھم کرنا اور اصحاب اختیار کو مدعو کرکے دوسری جگہوں کے لئے ان کو تیار کرنا ہے۔ معذرت:- باقی چٹھی لوڈ شیڈنگ مکمل کروں گا انشااللہ |
|
|
|
| فواد کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو کاشان (29-04-08) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,891
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فواد بھائی! آپ کی تحقیق کے بارے میں مزید جاننے کا اشتیاق بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ اپنی معلومات جلد ازجلد تمام لوگوں سے شیئر کریں۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 8
کمائي: 244
شکریہ: 3
2 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معذرت بجلی کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے میں لکھ نہیں پا راہ ۔۔
اگر کوڑے کو دیکھا جائے تو اس میں مختلیف اجزاء شامل ہیں جس میں سوکھے یا خشک اجزاء کا عمل پہلے بیان کرتا ہوں ان خشک اجزاء میں سے دوبارہ قابل استعمال اجزاءکو الگ کر کہ باقی اجزاء کو ایک مخصوص بھٹی میں محدود ہوا پر دہکایا جانے سے میتھین ہائیڈروجن اور کاربن کےمجموع پر مشتمل گیس حاصل ہوتی ہے جو کہ روائتی پٹرول ڈیزل اور سوئی گیس کا بھی بنیادی مجموع ہے۔ یہ مخصوص بھٹی بنانی اتنی آسان ہے جیسے روٹی کا تندور ۔۔۔ باقی انشاءاللہ بجلی آنے پر اور رابطہ کرنے کے لئے rana_fuad[@]hotmail Last edited by عبدالقدوس; 01-05-08 at 03:44 PM. |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 8
کمائي: 244
شکریہ: 3
2 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب مجھے تصویریں اپ لورڈ کرنے میں دوشواری ہو رہی ہے برائے مہربانی مدد کریں
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Member
اجنبی
|
سلام فواد صاحب،
میرے خیال سے آپ بائیو گیس کی بات کر رہے ہیں۔ اگر میں غلط اندازہ نہیں لگا رہا تو یہ طریقہ کار دیہات میں عام ہے، میں خود بھی اس پر کام کر چکا ہوں۔ میرے گاوں میں یہ طریقہ اس طرح سے رائج ہے کہ کوڑا کرکٹ اور گائے بھینس کے گوبر کو ایک گہرے گڑھے میں بھر دیا جاتا ہے اور گڑھے میں ایک خاص مقدار سے پانی بھر دیا جاتا ہے۔ اسکے بعد گڑھے کا منہ بند کر کے کچھ وقت کے لئے چھوڑ دیا جاتا ہے، کیمیائی عوامل کے تحت گیس پیدا ہوتی ہے اور گڑھے میں بھر جاتی ہے۔ پائپ کے ذریعہ گیس کو استعمال کر لیا جاتا ہے۔ شائد میں کوئی چیز بھول بھی گیا ہوں جو کہ اس عمل کو مزید واضح کر سکے لیکن یہ ایک بہت آسان اور انتہائی سستا اور کارآمد طریقہ ہے۔ گائے بھینس کا گوبر ویسے بھی دیہات میں آگ جلانے کے لئے استعمال ہوتا ہے اور ایک نہائت سستا اور آسان ذریعہ ہے توانائی حاصل کرنے کا۔ شہروں میں چونکہ متبادل اور بہترطریقے میسر ہونے کی وجہ سے، ان جانوروں کا فضلہ ضائعہ کر دیا جاتا ہے لہٰزا اس قسم کے تجربے کے لئے وافر مقدار میں کوڑا اور گوبر دستیاب ہو سکتا ہے۔ شائد یہ پیغام کچھ بدبو دار سا لگے لیکن ناک کی بجائے ذہن پر دھیان رکھیں۔ مجھے کافی عرصہ ہو گیا ہے اس قسم کے تجربے سے گزرے لہٰزا کوشش کروں گا کچھ مزید معلومات اکٹھی کرنے کی۔اپنا خیال رکھیئے گا۔ فی امان اللہ۔ |
|
|
|
| وقاص بن حسن کا شکریہ ادا کیا گیا | عرفان حیدر (20-05-08) |
|
|
#10 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 8
کمائي: 244
شکریہ: 3
2 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ خیال درست ہے یہ بائیو گیس ہی کی ایک قسم ہے میں نے ابھی جواب میں دوسرا طریقہ کار کے متعلق لکھا ہے گوبر گیس کے متعلق بعد میں وضاحت کروں گا۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
گوبر پلانٹ تقریبا 30 دن لیتا ہے میرے خیال سے۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 8
کمائي: 244
شکریہ: 3
2 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھٹی-
اس کی کئ اقسام ہیں یہاں ابتدائ یا بنیادی قسم کے متعلق ایک تصویر کے ذریعے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں- [IMG]C:\Documents and Settings\XPPRESP3\My Documents\My Pictures[/IMG] |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھائی آپ کی تصاویر ارسال نہیں ہوئیں اس کی کیا وجہ ہے؟
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
باقی مجھے بھی اپکے پراجیکٹ کے متعلق جاننے کا اشتیاق پیدا ہو گیا ہے۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
ہمممممممم، نیلا، پیلا، کالا شاید میں غلط ہوں، مگر گوبر اف ہراہرا، بدبو دار، جب آپ اسکے پاس کھڑے ہوں گے تو گرم گرم بھاپ سی نتھنوں سے ٹکراتی ہے جو کہ شاید گیس ہے ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, download, hotmail, فورم, کمپیوٹر, ویب, مکمل, موقع, معذرت, اللہ, بھائی, تصویر, تصاویر, جواب, جلد, درخواست, سافٹ, صبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تابوت۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ توبہ۔ ۔ ۔ ۔ | پیاسا | دلچسپ اور عجیب | 7 | 10-05-11 05:49 PM |
| شمشی توانائی سے چلنے والا پہلا طیارہ | جاویداسد | سیاسی تصاویر اور ویڈیوز | 7 | 09-07-10 04:16 PM |
| توبہ کا تکلف کون کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | *Hala* | شاعری اور مصوری | 5 | 01-06-09 07:30 PM |