واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس

پاک۔نیٹ پراجیکٹس پاک۔نیٹ پراجیکٹس

کبھی دی آذانیں یورپ کے کلیساوں میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-07-08, 03:21 PM   #1
کبھی دی آذانیں یورپ کے کلیساوں میں
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 14-07-08, 03:21 PM

سلام
پتا نہیں کہ کیوں دل کر رہا ہے بات کرنے کو
میں اٹلی میں ہوں اور جہاں رہتا ہوں وہاں سامنے ایک بہت بڑا چرچ ہے
میرا ہر وقت دل کرتا رہتا ہے کہ میں وہاں آزان دو۔۔
لیکن میرے یہ کرنے سے بہت ہنگامہ کھڑا ہو سکتا ہے۔۔
میں بہت ہی ٹینشن میں ہوں کہ کیا کروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1276
Reply With Quote
پرانا 14-07-08, 06:49 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کبھی دی آذانیں یورپ کے کلیساوں میں

چرچ میں آذان دینے کی اجازت نہیں، پھر آُ پ یہ خطرناک کام کیوں کرنا چاہتے ہیں؟؟؟
کیا آپ یہ گوارہ کریں گے کہ آپ کی مسجد میں‌ کو ئی عیسائی گھنٹیاں‌ بجائے؟
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-07-08, 12:05 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کبھی دی آذانیں یورپ کے کلیساوں میں

السلام و علیکم
خلیل بھائی، لگتا ہے، آپ نے علامہ اقبال کی نظم "شکوہ" پڑہ لی ہے اور مسلمانوں کے عظیم الشان دور کو یاد کر رہے ہیں۔ ویسے یہ شعر کچھ یوں تھا"

دین اذانیں کبھی یورپ کے کلیساؤں میں
کبھی افریقہ کے تپتے ہوئے صحراؤں میں
Farrukh آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-07-08, 01:49 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,140
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کبھی دی آذانیں یورپ کے کلیساوں میں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
چرچ میں آذان دینے کی اجازت نہیں، پھر آُ پ یہ خطرناک کام کیوں کرنا چاہتے ہیں؟؟؟
کیا آپ یہ گوارہ کریں گے کہ آپ کی مسجد میں‌ کو ئی عیسائی گھنٹیاں‌ بجائے؟
یار بھائی ویسے ہی دل کر گیا تھا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-07-08, 01:50 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,140
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: کبھی دی آذانیں یورپ کے کلیساوں میں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Farrukh مراسلہ دیکھیں
السلام و علیکم
خلیل بھائی، لگتا ہے، آپ نے علامہ اقبال کی نظم "شکوہ" پڑہ لی ہے اور مسلمانوں کے عظیم الشان دور کو یاد کر رہے ہیں۔ ویسے یہ شعر کچھ یوں تھا"

دین اذانیں کبھی یورپ کے کلیساؤں میں
کبھی افریقہ کے تپتے ہوئے صحراؤں میں
بھائی میں جب تیسری جماعت میں تھا تو اسی دن پڑھ لی تھی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-07-08, 02:46 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: کبھی دی آذانیں یورپ کے کلیساوں میں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی میں جب تیسری جماعت میں تھا تو اسی دن پڑھ لی تھی
تو اب چوتھی جماعت میں‌آکر جوابِ شکوہ ضرور پڑھیئے گا۔ پھر دل نہیں‌کریگا ایسا کرنے کو۔۔۔۔
Farrukh آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-07-08, 02:52 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,140
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کبھی دی آذانیں یورپ کے کلیساوں میں

بھائی آپ مزاق کر رہیں ہیں کوئی بات نہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
Farrukh (15-07-08)
پرانا 15-07-08, 02:54 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کبھی دی آذانیں یورپ کے کلیساوں میں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی آپ مزاق کر رہیں ہیں کوئی بات نہیں
یعنی آپ ابھی چوتھی جماعت میں نہیں آئے؟
Farrukh آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-07-08, 02:58 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,140
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کبھی دی آذانیں یورپ کے کلیساوں میں

بھائی جان میں ابھی سکول ہی نہیں گیا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-07-08, 03:13 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کبھی دی آذانیں یورپ کے کلیساوں میں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی جان میں ابھی سکول ہی نہیں گیا
کیا مطبل ہے آپکا بھائی جان؟
پھر آپ تیسری جماعت میں صرف "شکوہ" پڑھنے گئے تھے؟
مس نے روکا نہیں؟
Farrukh آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-07-08, 03:16 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کبھی دی آذانیں یورپ کے کلیساوں میں

ارے بھائی لوگ، میں‌آپ سے چھیڑ خانی پرانی جان پہچان کی وجہ سے کر رہا تھا۔
غالبا آپ کہیں لوگوں کو "پیغام" دیتے رہتے ہیں؟
Farrukh آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-07-08, 03:30 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,140
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کبھی دی آذانیں یورپ کے کلیساوں میں

ہاں بھائی میں اب پیغام دینے سے رہا۔۔۔۔
ہم محبت میں بھی انتہا کر دیتے ہیں اور نفرت میں بھی۔۔۔۔
اور آپ کے بارے میں مجھے ذہن بہت صاف ہے آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے بھائی اپنا پیغام دے کر
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
Farrukh (15-07-08)
پرانا 15-07-08, 03:30 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,140
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: کبھی دی آذانیں یورپ کے کلیساوں میں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Farrukh مراسلہ دیکھیں
کیا مطبل ہے آپکا بھائی جان؟
پھر آپ تیسری جماعت میں صرف "شکوہ" پڑھنے گئے تھے؟
مس نے روکا نہیں؟
مس تو چھٹی ہے بعد بھی روک لیتی تھی لولز
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-07-08, 04:19 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کبھی دی آذانیں یورپ کے کلیساوں میں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
ہاں بھائی میں اب پیغام دینے سے رہا۔۔۔۔
ہم محبت میں بھی انتہا کر دیتے ہیں اور نفرت میں بھی۔۔۔۔
اور آپ کے بارے میں مجھے ذہن بہت صاف ہے آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے بھائی اپنا پیغام دے کر
ویسے میرا مطبل تھا۔ پیغام۔کوم
Farrukh آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-07-08, 04:42 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,140
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کبھی دی آذانیں یورپ کے کلیساوں میں

جانتا ہون بھائی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
php, فورم, ہنگامہ, پہچان, پیارے, پوسٹ, نفرت, موقع, ممکن, محبت, مسجد, اللہ, اچھا کام, اسلام, بھائی, جواب, دل, راستہ, شعر, صاف, صحراؤں, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مقام عبرت ہے ایسا تو حیوان بھی نہیں کرتے منتظمین پاکستان میں دہشت گردی 15 22-04-11 07:26 PM
ایرانی صدر نے یورپی ملکوں اور امریکہ میں کھلبلی مچا دی جاویداسد خبریں 1 24-09-10 11:33 PM
ایسا بھی ہوتا ہے ایسے کاموں میں ۔ وسیم عمومی بحث 1 23-04-09 12:01 AM
سکوں ہوا نہ میسر ہمیں فرار سے بھی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:30 PM
جوں کی برطرفی: عدلیہ کا ایساقتل عام کبھی اور کہیں نہ ہوا ،عمران خان خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:12 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger