واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس



پاک۔نیٹ پراجیکٹس پاک۔نیٹ پراجیکٹس


ہم سب کو یہ بتائیے کہ اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-08, 02:14 AM   #1
ہم سب کو یہ بتائیے کہ اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے؟
فاروق سرورخان فاروق سرورخان آن لائن ہے 26-09-08, 02:14 AM

بہت سے دھاگوں میں یہ لکھا پایا جاتا ہے کہ ۔۔۔۔۔ چونکہ پاکستان میں اسلامی حکومت نہیں ہے، اس لئے ۔۔۔۔


میں یہ سوال بہت لوگوں سے پوچھ چکا ہوں۔ لیکن ان میں سے کسی کو بھی پتہ نہیں کہ اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے ؟ اس کو طعنہ نہ سمجھئے لیکن جو لوگ یہاں‌ پاکستان میں اسلامی حکومت نہ ہونے کا شوشہ چھوڑتے ہے ان میں‌ سے کسی کو بھی نہیں معلوم کے اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے؟ یا پاکستان کی اسلامی حکومت کے معمار کون ہیں؟

ان بھائیوں کو جو پاکستان میں اسلامی حکومت نہ ہونے کی ہوائیاں اور شوشے چھوڑتے ہیں ، ان کی خدمت میں یہ عرض ہے کہ آپ ہم سب کو مناسب ریفرنس دے کر یہ بتائیے کہ
1۔ اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے؟
2۔ پاکستان کا حکومتی نظام کس وجہ سے اسلامی نہیں ہے؟
3۔ وہ کیا تبدیلیاں کرنی ہونگی کہ پاکستان کا حکومتی نظام اسلامی ہوجائے؟

والسلام

فاروق سرورخان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,646
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2216
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (05-10-09), shafresha (05-10-09), منتظمین (26-09-08), مرزا عامر (29-08-10), مظفر علي (17-10-09), احمد بلال (31-08-10), عبداللہ آدم (29-08-10)
پرانا 26-09-08, 09:48 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,646
کمائي: 28,552
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم سب کو یہ بتائیے کہ اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے؟

اسلامی حکومت کے بارے میں ایک مضمون ملاحظہ فرمائیے۔
http://www.darululoomkhi.edu.pk/fiqh...overnment.html

انشاء اللہ تعالی اس سوال پر 48 گھنٹے انتظار کرکے میں پاکستان کے سیاسی نظام کے بارے میں‌ حوالہ جات پیش کروں گا۔ ایک پورے ملک کو مکمل طور پر ٹھیک کرنا ایک طویل کام ہے۔ اس پر بہت کچھ ہو چکا ہے اور بہت کچھ ہورہا ہے۔ آپ کا کام ہے کہ جہاں‌ مشکل یا خرابی نظر آئے آپ اس کے بارے میں‌لکھئے اور ایک بہتر نظام کی طرف پیش رفت فرمائیے۔

والسلام
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-10-09)
پرانا 26-09-08, 10:57 AM   #3
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم سب کو یہ بتائیے کہ اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے؟

لیجیے جناب . . . پڑھیے...اسلامی حکومت کیا ہے اور اس کے کیا مطالبات اور قوانین اور کیا کیا ہیں........کاپی پیسٹ والے طعنے نہ دیجیے گا. . . . .اور جب تک میں مکمل اسلامی مسو دہ دستور بیان نہ کر لوں ........نقطہ چینی سی گریز کیجیے گا..........جب میری پوسٹیں مکمل ہو جائیں گی تو میں آپ کو مطلع کر دوں گا............
Attached Thumbnails
1.jpg   2.jpg   3.jpg   4.jpg   5.jpg  

پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (27-09-08), ابن جلال (26-09-08), تفسیر حیدر (27-09-08), عبداللہ آدم (29-08-10)
پرانا 26-09-08, 10:59 AM   #4
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم سب کو یہ بتائیے کہ اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے؟

جاری ہے........................
Attached Thumbnails
6.jpg   7.jpg   8.jpg   9.jpg   10.jpg  

پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (31-10-08), میاں شاہد (27-09-08), محمد عاصم (30-08-10), مرزا عامر (29-08-10), ابن جلال (26-09-08), تفسیر حیدر (27-09-08), عبداللہ آدم (29-08-10)
پرانا 26-09-08, 11:42 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,646
کمائي: 28,552
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم سب کو یہ بتائیے کہ اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے؟

یہ کس تنظیم کے خیالات ہیں؟
اس میں مناسب ریفرنس کہاں‌ہے؟
ان اصولوں کی تائید میں قرآن سے ریفرنس فراہم کیجئے۔
یہ دستور پاکستان کے کن منتخب نمائیندوں‌ کے دستخط سے جاری ہوا ہے؟ یا پھر یہ کسی ایک فرد واحد کے ذاتی خیالات ہیں؟
اپنا مکمل نام اور پتہ فراہم کیجئے تاکہ آپ کے پیش کردہ کام سے استفادہ حاصل کیا جاسکے یا تنقید کی جاسکے۔

Last edited by فاروق سرورخان; 26-09-08 at 11:45 AM.
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (29-08-10)
پرانا 26-09-08, 11:54 AM   #6
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم سب کو یہ بتائیے کہ اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے؟

اقتباس:
یہ کس تنظیم کے خیالات ہیں؟
اس میں مناسب ریفرنس کہاں‌ہے؟
ان اصولوں کی تائید میں قرآن سے ریفرنس فراہم کیجئے۔
یہ دستور پاکستان کے کن منتخب نمائیندوں‌ کے دستخط سے جاری ہوا ہے؟ یا پھر یہ کسی ایک فرد واحد کے ذاتی خیالات ہیں؟
اپنا مکمل نام اور پتہ فراہم کیجئے تاکہ آپ کے پیش کردہ کام سے استفادہ حاصل کیا جاسکے یا تنقید کی جاسکے۔
نام پتہ لے کر کیا کر لو گے شہادت تو ہم پہلے ہی چاہتے ہیں
ہاں
توحید سے مالا مال ہیں جو وہ باطل سے کب ڈرتے ہیں
جو پیروکار صحابہ کے وہ دنیا پے کب مرتے ہیں


اللہ پاک آپ کو د ین کی سمجھ عطاء فرمائیں آمین

Last edited by بھائی; 26-09-08 at 12:32 PM.
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے بھائی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (31-10-08), پیاسا (26-09-08), میاں شاہد (27-09-08), محمد عاصم (30-08-10), مرزا عامر (29-08-10), تفسیر حیدر (27-09-08), عبداللہ آدم (29-08-10)
پرانا 26-09-08, 11:55 AM   #7
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم سب کو یہ بتائیے کہ اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے؟

جاری ہے.....................................
Attached Thumbnails
11.jpg   12.jpg   13.jpg   14.jpg   15.jpg  

پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (27-09-08), محمد عاصم (30-08-10), عبداللہ آدم (29-08-10)
پرانا 26-09-08, 11:58 AM   #8
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم سب کو یہ بتائیے کہ اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے؟

اقتباس:
یہ کس تنظیم کے خیالات ہیں؟
آپ نے کس تنظیم کے خیالات پیش کیے ہیں ؟
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے بھائی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-10-09), پیاسا (26-09-08), میاں شاہد (27-09-08), محمد عاصم (30-08-10), عبداللہ آدم (29-08-10)
پرانا 26-09-08, 11:58 AM   #9
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم سب کو یہ بتائیے کہ اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے؟

جاری ہے...................................
Attached Thumbnails
16.jpg   17.jpg   18.jpg   19.jpg   20.jpg  

پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (31-10-08), میاں شاہد (27-09-08)
پرانا 26-09-08, 12:04 PM   #10
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم سب کو یہ بتائیے کہ اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے؟

جاری ہے...................................
Attached Thumbnails
21.jpg   22.jpg   23.jpg   24.jpg   25.jpg  

پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (31-10-08), میاں شاہد (27-09-08)
پرانا 26-09-08, 12:10 PM   #11
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم سب کو یہ بتائیے کہ اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے؟

جاری ہے...................................
Attached Thumbnails
26.jpg   27.jpg   28.jpg   29.jpg   30.jpg  

پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (27-09-08)
پرانا 26-09-08, 12:18 PM   #12
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم سب کو یہ بتائیے کہ اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے؟

جاری ہے...................................
Attached Thumbnails
31.jpg   33.jpg  
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (27-09-08)
پرانا 26-09-08, 12:31 PM   #13
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم سب کو یہ بتائیے کہ اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے؟

لیجیے جناب یہ تتھا اسلامی دستور ..................اسلامی دفعات ........آپ کہتے ہیں پا کستان میں مکمل اسلامی قانوں نافذ ہے .........ذرا بتائیں تو کتنا اسلامی قانون نافذ ہے......؟...............اب آپ کہیں گے کسی ایک فرد کے خیالات ہیں ..............حدیث پیش کریں تو کہتے ہیں روایات ہیں ........... گانا گانے اور سننے کو آپ حلال کہتے ہیں .......حالانکہ امت کا اجماع ہے کہ گانا حرام ہے.............اجماع امت کو آپ کہاں مانیں گے....کیونکہ آپ حدیث کو نہیں مانتے............آپ صرف قرآن سے رہنمائی لیتے ہیں ................ذرا ثابت کیجیے روزانہ آپ بھینس کا دودھ پیتے ہوں گے .........کیا یہ قرآن سے حلال ثابت ہے.............؟.....قرآن میں بھینس کے دودھ کے متعلق کوئی ذکر نہیں اور نہ ہی حدیث شریف میں تو پھر کیسے ثابت کریں گے کہ یہ،حلال ہے.........؟

آپ صرف طنز ہی کر سکتے ہیں اور اختلافی مسائل چھیڑ کر دوسروں کو شک وشہبے میں ڈالتے ہیں ...............ثبوت چاہیے تو اردو ویب آپ کے اختلافی مسائل سے بھری پڑی ہے.................وہ دیکھ لیجیے..................وہاں پہ کوئی آپ کی بات نہیں سنتا تو آپ نے ادھر کا رخ کر لیا ہے.................


میری پوسٹیں مکمل ہوئیں اب آپ کھل کر اپنے آپ سے بحث کیجیے ............
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (27-09-08), محمد عاصم (30-08-10), ابن جلال (26-09-08)
پرانا 26-09-08, 12:41 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم سب کو یہ بتائیے کہ اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے؟

قرآن اور سنت کے مطابق بس قرآن اور سنت کے مطابق بس قرآن اور سنت کے مطابق بس قرآن اور سنت کے مطابق بس
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-09-08, 12:59 PM   #15
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم سب کو یہ بتائیے کہ اسلامی حکومت کیسے بنتی ہے؟

اقتباس:
قرآن اور سنت کے مطابق بس قرآن اور سنت کے مطابق بس قرآن اور سنت کے مطابق بس قرآن اور سنت کے مطابق بس
اس طرح نہ کہے ، قرآن اور حدیث ہی سب کچھ ہے اور مکمل ضابطہء حیات ہے۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (31-10-08), محمد عاصم (30-08-10), عبداللہ آدم (29-08-10)
جواب

Tags
.net, com, php, پاک, پسند, ویب, قرآن, قرآنی, لوگ, نماز, نظر, محبت, معذرت, آج, ایمان, اللہ, انتظامیہ, اردو, اسلامی, بہترین, جواب, خلاف, عزت, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تاریخ کیسے بنتی ہے؟ گلاب خان اپکے کالم 4 27-11-10 03:10 AM
دہشت گردی کیسے ختم کی جاسکتی ہے؟ اپنی رائے دیجئے نعیم۔ سیاسی رائے شماری 16 03-08-10 04:07 PM
بدلتی ہے زندگی رنگ کیسےکیسے!!! شیراز احمد قہقہے ہی قہقے 0 15-03-10 10:04 AM
Swine Flu سوائن فلو‘‘ آخر ہے کیا؟ یہ بیماری کہاں سے آتی ہے اور کیسے پھیلتی ہے؟ Real_Light شعبہ طب 3 03-05-09 12:52 PM
FBI کیسے بندے کی شکل بناتی ہے محمدخلیل گپ شپ 13 24-03-09 09:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger