| پاک میگ پاک میگ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#61 |
|
Senior Member
![]() |
پاک نیٹ کے تمام دوستوں اور خاص طور پہ میگزین کی تمام ٹیم کو بہت بہت مبارکباد
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#62 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
میگزین کی ٹیم کو مبارک ہو انکی اس کاوش پر ۔ میں نے سرسری سی نظردوڑائی ہیں مجھے ذاتی طور پر کچھ کمیاں محسوس ہوئی ہیں ۔لیکن پہلی کوشش کے طور پر بہترین ہے وقت کے ساتھ ساتھ بہتری اور نکھار آہی جائے گا ۔ کیا پرنٹڈ ورجن نکالنے کا بھی ارادہ ہے اگر ہے تو میری درخواست ہو گی کی "دیا جلائے رکھنا " والی مہم کو کسی کونے کھدرے میں جگہ دے دیجیے گا تاکہ یہ سلسلہ مزید آگے بڑھ سکے ۔ ویسے پہلے آپ سب سے درخواست ہے کہ قدم بڑھائیں اور ہمارے ساتھ چلیں۔ میگزین کی ٹیم کا کون کون رکن ہے اور کس کس نے کون کون سا سیکشن سمبھالا مجھے نہیں معلوم۔ مجموعی طور پر میری طرف سے سب کو ایک بار پھر مبارکباد۔ اور رب کے حضور دعا گو ہوں کہ آپ سب کی محنت اور کاوش کو چار چاند لگائے اور یہ سلسلہ مزید آگے بڑھے۔آمین
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#63 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنی انتہائی کوتاہی کا اعتراف کرتے ہوئے میں یہاں تبصرہ کرنے آئی ہوں اگر چہ یہ فرض بہت پہلے پورا کر لینا چاہئے تھا، بہرحا کچھ مسائل کی بنا پر میں چاہتے ہوئے بھی میگزین پرتبصرہ کا موقع نہیں نکال سکی جس کے لئے میں میگزین ٹیم سے انتہائی معذرت خواہ ہوں۔
میگزین دیکھ کر بے انتہا خوشی ہوئی۔اسلئے بھی کہ ارادہ ہوتے ہی اتنی قلیل مدت میں اسے حقیقی شکل دے دی گئی اور اس لئے بھی کہ ابتدائی کاوش انتہائی بہترین تھی۔ بہتری کی گنجائش تو ہمیشہ ہر چیز میں ہوتیہے کہ کامل تو بس ایک ذات ہی ہے۔ سو انشاللہ کام کی ایک بار تکمیل سے اور راستے کھلیں گے اور بہتری کی امید ہے۔ خوشی کا ایک اور سبب یہ بھی تھا جس فخر سے پھول کر میرا وزن دوگنا ہو گیا کہ اس میں میری ایک تحریر کو بھی جگہ ملی ![]() ![]() اس زبردست محنت پر میں میگزین ٹیم کو زبردست خراج تحسین اور پاک نیٹ کے تمام ممبران کو مبارکباد پیش کرتی ہوں کہ پاک نیٹ کو ایسے بے لوث ممبران میسر آئے جنہوں نے کسی صلے کی طلب اور پروا کے بغیر میگزین کیلئے دن رات ایک کیا اور اس میگزین کو تخیل سے حقیقی شکل عطا کی۔میری نظر میں خرم بھائی دانی بھائی اور ہارون بھائی خاص الخاص مبارکباد اور داد کے مستحق ہیں۔ امید ہے آئندہ کیلئے آپ سب انکی حوصلہ افزائی اور تعاون کریں گے ۔یوں بھی اب ایڈیٹر سیکشن میں سب کی رسائی ہے اسلئے سب ممبران سے تعاون کی امید ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین Last edited by ام طلحہ; 28-05-10 at 12:07 PM. وجہ: ہارون بھائی بھی دانی بھائی بن گئے تھے :oh |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#64 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() صرف انتظامیہ کی رسائی ہے ایڈیٹر سیکشن تک۔ |
|
|
|
|
|
|
#65 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (28-05-10), شاہ جی 90 (29-05-10) |
|
|
#66 |
|
Senior Member
![]() |
بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ مزید بہتری کی توفیق دے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, email, ہوتے, ہے،, ہماری, کوئی, کوشش, کرتے, گزارش, پیدا, پاکستان, ناصر, میل, ممکن, مئی, آواز, اپنی, السلام, ادا, تعالیٰ, خدمت, دے, سامنے, شکریہ, ضروری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایک اور پاکستانی گلوکار بالی وڈ فلم میں | محمدعدنان | فلمی دنیا | 4 | 01-12-10 02:29 PM |
| ماہنامہ پاکستان کی آواز - جون 2010ء - یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں! | ھارون اعظم | پاک میگ | 19 | 22-09-10 08:23 PM |
| ماہنامہ پاکستان کی آواز - اگست 2010ء - یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں! | ھارون اعظم | پاک میگ | 4 | 14-09-10 06:59 PM |
| جنوری 2010 عفوو در گزر مہم | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 3 | 01-02-10 10:18 AM |
| 2 پاکستانی 2010 میں۔۔ | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 16-10-09 11:49 AM |