| پاک میگ پاک میگ |
| رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: آپ کے خیال میں میگزین کی کوالٹی اور معیار کیسا ہے؟ | |||
| اچھا |
|
3 | 30.00% |
| بہت اچھا |
|
4 | 40.00% |
| اوسط |
|
3 | 30.00% |
| برا |
|
0 | 0% |
| ووٹ دینے والے: 10. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے | |||
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم،
دوستو! ماہنامہ پاکستان کی آواز کا دوسرا شمارہ پیش خدمت ہے۔ اس ماہ ہم نے کوشش کی ہے کہ پہلے شمارے میں موجود غلطیوں پر قابو پا لیں، اور شمارے کا معیار بہتر کرسکیں۔ اس کوشش میں ہم کس حد تک کامیاب ہوئے، اس کا اندازہ آپ کی آراء سے ہوگا۔ میگزین کی اشاعت میں تاخیر کا ایک سبب مواد کا نہ ملنا بھی ہے۔ تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ اپنے طور پر میگزین کے لئے کچھ تحاریر، انتخاب، لطائف، اقتباسات، اقوال زریں، نظمیں وغیرہ اگر بھیج سکتے ہیں تو ہمیں کافی مدد ملے گی۔ فورم پر لکھنے والوں کی بھی کمی نہیں۔ آپ سب کا تعاون درکار ہے۔ اس کے علاوہ میگزین میں شامل کردہ تحاریر پر بھی آپ کی رائے کا انتظار رہے گا، اس طرح لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی بھی ہوگی اور ایک مثبت تنقید بھی۔ اللٰہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین شکریہ۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-06-10), فاروق سرورخان (04-08-10), پاکستانی (12-06-10), یاسر عمران مرزا (12-06-10), میاں شاہد (03-08-10), منتظمین (12-06-10), محمدعدنان (14-06-10), Zullu230 (17-06-10), احمد بلال (13-06-10), حیدر (18-06-10), خرم شہزاد خرم (12-06-10), راجہ اکرام (19-06-10), سحر (13-06-10), طارق راحیل (14-09-10), عبدالقدوس (12-06-10), عدنان دانی (12-06-10) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
پہلے سے قدر بہتر ہے کچھ باتیں جو میں ضروری سمجھتا ہوں آپ تک پہنچاوں ان میں سب سے پہلے
تصاویر کا استعمال وقت اس بات کا خیال نہیں رکھا گیا کہ تصویر کو کہاں اور کس لفظ کے بعد آنا چاہئے۔ جیسا کہ فیس بک پر پابندی والے مضمون میں علیہ کے بعد تصویر ہے اور وسلم الگ سے لکھا ہوا نظر آرہا ہے مضمون آگ کے گڑھے کنارے میں بھی کچھ ایسی ہی صورت حال ہے مضمون کمپیوٹر کے بارے میں کی بورڈ پر لکھی جانے والی تحریر سے یوں لگتا ہے جیسے جماعت اول کے طلباءکو کی بورڈ سے متعلق آگاہی فراہم کی جارہی ہو مضمون لیپ ٹاپ کے بعد آنے والا لطیفہ کچھ جچا نہیں اگر آئی ٹی کے متعلق کچھ ہوتا تو زیادہ بہتر رہتا مضمون لیپ ٹاپ پڑھنے کے دوران لگتا ہے کہ اسے فورم کے لئے لکھا گیا ہے جیسا کہ اس میں ایک سطر ہے کہ خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں اور اس کے ساتھ ہی خوصیات کا ذکر کردیا گیا ہے۔۔۔ جب کہ ان کو الگ سطر میں بیان کیا جانا چاہئے تھا۔ حجرہ میں پیراگرافس میں غیر ضروری وقفہ لگ رہا تھا۔۔۔ جیسے ایک 3 سطور کے بعد ایک نیا پیرا گراف اور وہ بھی ایک سطر کیخالی جگہ چھوڑنے کے بعد گیجٹس کا حال بھی کچھ لیپ ٹاپ کی تاریخ سے ملتا جلتا نظر آیا۔۔۔ تصاویر موجود ہونے کے باوجود تصاویروں کا کوڈ بھی لکھا ہوا ہے آپ کی رائے ۔۔۔۔ رائے میرے خیال سے فرد واحد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے متعدد افراد کے لئے لفظ آراء زیادہ مناسب تھا شاید |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-06-10), پاکستانی (12-06-10), ھارون اعظم (12-06-10), منتظمین (12-06-10), اویسی (12-06-10), ابن آدم (13-06-10), احمد بلال (13-06-10), حیدر (18-06-10), طارق راحیل (14-09-10) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوشخبری یہ ہے کہ عبدالقدوس ابھی زندہ ہے۔
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-06-10), پاکستانی (12-06-10), ھارون اعظم (12-06-10), اویسی (12-06-10), ابن آدم (13-06-10), حیدر (18-06-10), خرم شہزاد خرم (12-06-10), سحر (13-06-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میگزین اس دفعہ کچھ کم صفحات کا نہیںہے ؟
پہلے تو شاید زیادہ صفحات تھے، یا پھر مجھے صرف شک ہورہا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کچھ خاص فرق نہیں صرف 1 صحفہ کم ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبد القدوس بھائی نے بہت پیارا انلسسز کیا ۔بالکل ایسے جیسے کسی مقابلے میں حصہ لیا ہو "غلطی تلاش کریں " ۔ اچھا لگا۔ تصاویر والی نشاندہی بہت زبردست ہے۔ باقی سطور کا چھوڑنا،لطائف کس جگہ فٹ آتے ہیں اس کام میں تھوڑے سے تجربے سے ملکہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔
جو بھی ہے کاوش بہت اچھی ہے میگزین کے ممبران کی۔ مزید رائے میگزین پورا پڑہنے کے بعد ۔انشاء اللہ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | shafresha (13-06-10), ھارون اعظم (13-06-10), حیدر (18-06-10), خرم شہزاد خرم (13-06-10), عبدالقدوس (13-06-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے مئی کے شمارے پر سرسری سی نظر ڈالی تھی۔ جون کا بھی ڈائون لوڈ کر لیا ہے۔ دونوں پر بغور مطالعہ کے بعد رائے کا اظہار کروں گا۔ بحر حال یہ ایک اچھی کوشش ہے اور بتدریج ترقی کی منازل طے کرے گا۔ شکریہ
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مئی کا شمارہ مکمل پڑھ لیا ہے اور جون کا بھی پڑھ رہا ہوں۔ مکمل تبصرہ بعد میں لیکن فی الحال چند سطور:-
1۔ مئی کے شمارے میں فقرات کی بناوٹ اور ہجوں و اِملا کی بہت سی اغلاط تھیں جوجون کے شمارےکے شروع کے چندصفحات میں بھی اُسی طرح نظر آ رہی ہیں۔ شمارہ جب ڈرافٹ کی صور ت میں ہو تو حتمی شکل دینے سے پہلے پروف ریڈنگ کی اشد ضرورت ہے۔ 2۔ فہرست مضامین کا لنک ہونا چاہئے تاکہ اگر کوئی قاری کسی خاص مضمون یاصفحے پر جانا چاہے تو وہ فہرست مضامین سے ہی کلک کر کے متعلقہ صفحے پر چلا جائے۔ 3۔ اگر ہیڈرز اور فٹرز کا اضافہ کیا جائے تو تو شمارے کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا۔ 4۔ لفظ "میگ" سمجھ سے بالا تر ہے۔ میں نے خود کوشش کی لیکن ناکام ہو گیا۔ یہ بنیادی طورپر فونٹ کا ایرر ہے جسے اس کا مصنف ہی ٹھیک کر سکتا ہے۔جب تک لفظ "میگزین" کا استعما ل کیا جائے ۔ البتہ اس لفظ کو انپیج سے کورل یا فوٹو شاپ کے راستے لایا جا سکتا ہے۔ باقی بعد میں براہ راست ایڈیٹر کو ای میل کروں گا۔ اللہ حافظ 4۔ |
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (19-06-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ماشا اللہ بہت بہترین کاوش ہے
جتنی بھی تعریف کی جإے کم ہے جو ہلکی پھلکی املا وغیرہ کی غلطیاںہیںوہ آہستہ آہستہ ٹھیک ہوجإیں گی کوشش کروںگا کہ میںبھی شمارے کے لئے کچھ لکھ سکوںاگر قبول کیا گیا تو اور وہ بھی بٹن دباکے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (03-08-10), عدنان دانی (03-08-10) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بٹن دبا کے |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (03-08-10), میاں شاہد (03-08-10) |
![]() |
| Tags |
| فورم, ہے۔, کوشش, گزارش, پہلے, پاکستان, ڈاؤن, لوڈ, ناصر, موجود, ملے, ملنا, مدد, آواز, اپنے, اقوال, السلام, تمام, تعالیٰ, جون, خدمت, دوسرا, درکار, طور, غلطیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| 2010ء میں پاکستان میں شائع ہونے والی کتابیں | عدنان دانی | کتاب گھر | 2 | 10-01-11 04:58 PM |
| افغانستان : نیٹو کا سب سے زیادہ نقصان 2010ء میں ہوا‘ 709 فوجی ہلاک ہوئے: رپورٹ | ALI-OAD | خبریں | 3 | 02-01-11 11:24 PM |
| ایک اور پاکستانی گلوکار بالی وڈ فلم میں | محمدعدنان | فلمی دنیا | 4 | 01-12-10 02:29 PM |
| 2010ء: پاکستانی سفیر حسین حقانی واشنگٹن کی نمایاں شخصیات میں شامل | گلاب خان | خبریں | 0 | 26-11-10 03:49 AM |
| ماہنامہ پاکستان کی آواز - اگست 2010ء - یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں! | ھارون اعظم | پاک میگ | 4 | 14-09-10 06:59 PM |