واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > پاک میگ



پاک میگ پاک میگ


ماہنامہ "پاکستان کی آواز" مئی 2010 کے شمارے کے حوالے سے ایک اعلان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-05-10, 01:28 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ماہنامہ "پاکستان کی آواز" مئی 2010 کے شمارے کے حوالے سے ایک اعلان

ماہنامہ "پاکستان کی آواز" مئی 2010 کے شمارے کے حوالے سے ایک اعلان

السلام علیکم
میں یہاں آپ کو بہت خوشی سے بتا رہا ہوں کے ماہنامہ "پاکستان کی آواز" مئی 2010 کا شمارہ تقریباََ مکمل ہو چکا ہے۔ بس آپ کا انتظار ختم ہونے کو ہی ہے بس اب کسی بھی لمحے اس ماہ کا شمارہ آپ کی نظروں کے سامنے ہوگا۔ شمارے سے پہلے میرے یہاں آنے کا مقصد بس یہی ہے کہ میں آپ سب کوبتا سکوں کے شمارہ تیار ہو چکا ہے اور دوسری بات آپ کا شکریہ ادا کرنا ہے اور آپ کو مبارک دینی ہے میری طرف سے آپ کو "پاکستان کی آواز" کے شائع ہونے پر بہت بہت مبارک ہو
اس خاص مبارک کے مستحق جناب میگزین کے کوآرڈینیٹر صاحب جناب ہارون بھائی
اور گرافک ڈیزاینر/پبلشنگ منیجر/ ایڈیٹر آئی ٹی سیکشن جناب عدنان دانی بھائی ہیں
ان کے علاوہ جناب عبدالقدوس بھائی نے بھی ہمارے ساتھ بہت مدد کی ہے اور اس شمارے کو آخری ٹچ انھوں نے ہی دیا ہے میں ان حضرات کا شکر گزار ہوں کے انھوں نے اپنے قیمتی وقت سے کچھ وقت میگزین کے لیے نکالا اور اس کو شائع کرنے میں اہم کردار ادا کیا مجھے امید ہے آئندہ بھی یہ ہمارا اسی طرح ساتھ دیتے رہیں گے۔
ایک بار پھر آپ سب کو بہت بہت مبارک
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

Last edited by خرم شہزاد خرم; 07-05-10 at 01:01 AM.
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-05-10), shafresha (05-05-10), ھارون اعظم (05-05-10), منتظمین (06-05-10), wajee (06-05-10), دین محمد وطن پال (22-05-10), راجہ اکرام (06-05-10), سحر (05-05-10), طارق راحیل (07-05-10), عبداللہ آدم (06-05-10)
پرانا 05-05-10, 01:33 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ خرم بھائی!
آپ کا کنٹری بیوشن بھی ہمیں‌معلوم ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-05-10), خرم شہزاد خرم (05-05-10), راجہ اکرام (06-05-10)
پرانا 05-05-10, 01:35 PM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے طرف سے سب کو دلی مباکرباد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انشااللہ اگلے مہینے کا
شمارہ اس سے بھی شاندار ہوگا
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-05-10), shafresha (05-05-10), خرم شہزاد خرم (05-05-10), راجہ اکرام (06-05-10)
پرانا 05-05-10, 01:43 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بہت بہت شکریہ خرم بھائی!
آپ کا کنٹری بیوشن بھی ہمیں‌معلوم ہے!
شکریہ شاہد بھائی
لیکن ہم تو نا 9 میں ہیں اور نا 13 میں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-05-10), shafresha (05-05-10), راجہ اکرام (06-05-10)
پرانا 05-05-10, 01:57 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سر جی سب سے بڑی ذمہ داری بھی تو آپ ہی کی تھی نا!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-05-10), ھارون اعظم (05-05-10), راجہ اکرام (06-05-10), عدنان دانی (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 03:28 PM   #6
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تم نے تو ہاتھ میرے ہاتھ پہ آکر رکھا
میں نے کہسار ہتھیلی پہ اٹھا رکھا ہے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-05-10), ھارون اعظم (05-05-10), راجہ اکرام (06-05-10), عبداللہ آدم (06-05-10)
پرانا 05-05-10, 04:17 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکُم بھائی کیا یہ میگزین UK میں بھی دستیاب ہو گا
پلیز پلیز ضرور جواب دینا

اور آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو میگزین کے لیے گڈ لک اللہ کریں کہ یہ میگزین سپُر کامیاب ہو جائے
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-05-10), ھارون اعظم (05-05-10), خرم شہزاد خرم (05-05-10), راجہ اکرام (06-05-10), عبداللہ آدم (06-05-10)
پرانا 05-05-10, 04:59 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 40
کمائي: 1,088
شکریہ: 299
36 مراسلہ میں 123 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کو بھت بھت مبارک ھو
Salmaan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Salmaan کا شکریہ ادا کیا
rabab (06-05-10), راجہ اکرام (06-05-10)
پرانا 05-05-10, 05:34 PM   #9
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے تمام ممبران پاک نیٹ کو میگزین کی اشاعت پر مبارک باد قبول ہو ۔
خاص طور پر پاک میگزین کی ٹیم میں شامل اراکین کو جن کی محنت کے بدولت آج ہم ایک سنگ میل طے کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں
باقی باتیں میگزین کے منظر عام پر آنے کے بعد ہونگیں
میں امید کرتی ہوں کہ آئندہ بھی تمام ٹیم ممبران اسی طرح دل لگاکر محنت سے کام کریں گے ۔انشاءاللہ
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-05-10), خرم شہزاد خرم (05-05-10), راجہ اکرام (06-05-10)
پرانا 05-05-10, 05:51 PM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rabab مراسلہ دیکھیں
السلام علیکُم بھائی کیا یہ میگزین UK میں بھی دستیاب ہو گا
پلیز پلیز ضرور جواب دینا

اور آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو میگزین کے لیے گڈ لک اللہ کریں کہ یہ میگزین سپُر کامیاب ہو جائے
جی ابھی تو یہ میگزین صرف نیٹ پر ہی شائع ہو رہا ہے کتابی شکل میں شائع نہیں ہوا انشاءاللہ ہماری کوشش ہے اس کو کتابی شکل میں بھی شائع کیا جائے آپ کی حوصلہ افزائی اور دعاؤں کی ضرورت رہے گی جزاک اللہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-05-10), shafresha (05-05-10), محمدعدنان (07-05-10), راجہ اکرام (06-05-10), عبداللہ آدم (06-05-10)
پرانا 06-05-10, 11:21 AM   #11
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rabab مراسلہ دیکھیں
السلام علیکُم بھائی کیا یہ میگزین UK میں بھی دستیاب ہو گا
پلیز پلیز ضرور جواب دینا

جی نہ صرف یو کے بلکہ یو گنیڈا بھی دستیاب ہوگا۔
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-05-10, 12:24 PM   #12
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب سے زیادہ مبارک باد ھارون صاحب کو جنہوں‌نے اس آئیڈیا کی بنیاد رکھی اور باقی سب ممبران کو بھی مبارک باد جنہوں نے اسے مکمل کیا، انشاء اللہ ایک دن آئے گا جب پاک نیٹ اصلی میگزین چھاپے گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-05-10), محمدعدنان (07-05-10), اویسی (06-05-10), خرم شہزاد خرم (06-05-10), راجہ اکرام (06-05-10)
پرانا 06-05-10, 06:28 PM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تے ایہ کی نقلی اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
اویسی (06-05-10), خرم شہزاد خرم (06-05-10), راجہ اکرام (06-05-10)
پرانا 06-05-10, 06:40 PM   #14
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
سب سے زیادہ مبارک باد ھارون صاحب کو جنہوں‌نے اس آئیڈیا کی بنیاد رکھی اور باقی سب ممبران کو بھی مبارک باد جنہوں نے اسے مکمل کیا، انشاء اللہ ایک دن آئے گا جب پاک نیٹ اصلی میگزین چھاپے گا۔
ارے بھائی کیوں ہمارا دل توڑ رہے ہیں یہ بھی اصلی ہے نقلی نہیں ہے
بھائی انشاءاللہ کتابی شکل میں بھی شائع کر دیں گے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-05-10), یاسر عمران مرزا (07-05-10), اویسی (06-05-10), راجہ اکرام (06-05-10), عبداللہ آدم (06-05-10)
پرانا 06-05-10, 08:16 PM   #15
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
ارے بھائی کیوں ہمارا دل توڑ رہے ہیں یہ بھی اصلی ہے نقلی نہیں ہے
بھائی انشاءاللہ کتابی شکل میں بھی شائع کر دیں گے
جی جی بالکل اسی طرح کتاب کی شکل میںName:  cowboy_book_450g.gif
Views: 49
Size:  31.7 KB
اور جب کتاب کی شکل مل جائے پھر یہ کام کرنا Name:  3_8_13[1].gif
Views: 48
Size:  45.6 KB
ضرور یاد سے
ورنہName:  36_1_40[1].gif
Views: 49
Size:  17.9 KB
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-05-10), محمدعدنان (07-05-10), خرم شہزاد خرم (06-05-10), عبداللہ آدم (06-05-10)
جواب

Tags
quot, ہے۔, کردار, گے, گزار, پہلے, پاکستان, وقت, مکمل, مقصد, مئی, مبارک, مدد, آئی, اپنے, السلام, ادا, بس, حضرات, خاص, سیکشن, سامنے, شکریہ, عبدالقدوس, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
The Witness 2010 "گواہ" ایک اسلامی سبق آموز فلم طارق راحیل فلمی دنیا 12 14-08-11 01:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 07:37 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
"اہم خبر2010" شیراز احمد قہقہے ہی قہقے 17 08-03-10 07:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger