| پاک میگ پاک میگ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم،
دوستو! ماہنامہ پاکستان کی آواز کا پہلا شمارہ آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔ اس امید کے ساتھ، کہ آپ ہماری اس کوشش کی حوصلہ افزائی کرنے کے ساتھ ساتھ مثبت تنقید کے ذریعے ہماری رہنمائی بھی کریں گے۔ ![]() ہمیں اندازہ ہے کہ یہ ہمارا پہلا شمارہ ہے، اس لئے بہت ممکن ہے کہ اس میں بہت سارے پہلو نظرانداز ہوچکے ہوں جو کہ ایک میگزین کے لئے ضروری ہوتے ہیں۔ اس لئے آپ سے گزارش ہے کہ میگزین کے مطالعے کے بعد اپنی رائے ضرور دیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اگر آپ کے پاس کوئی نیا آئیڈیا ہو، جس سے ہم میگزین میں جدت پیدا کرسکیں تو ہمیں ضرور آگاہ کیجئے گا۔ اسکے علاوہ اگر آپ اپنی تحاریر میگزین میںشامل کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں مہینے کی 20 تاریخ تک مندرجہ ذیل ای میل کے ذریعے بھیج سکتے ہیں۔ میں میگزین ٹیم کے تمام ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں،جن کی محنت کی بدولت یہ شمارہ آپ کے سامنے ہے۔ اپنی رائے ہمیں ای میل کے ذریعے یا پھر اسی تھریڈ میں دے دیں۔ editor@pak.net شکریہ۔ اللٰہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 34 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (07-05-10), mahtabshariq (05-02-11), rabab (07-05-10), shafresha (07-05-10), skjatala (26-05-11), فیضان صديقی ,سندھ (01-06-10), فیصل ناصر (07-05-10), فرحان دانش (08-05-10), گوہر (07-05-10), پاکستانی (07-05-10), یاسر عمران مرزا (07-05-10), وقاص احمد ضیاء (15-05-10), محمد یاسرعلی (22-05-10), محمد عاصم (12-05-10), محمدخلیل (07-05-10), wajee (07-05-10), Zullu230 (02-06-10), ابو عمار (07-05-10), ابوسعد (21-12-10), احمد بلال (22-05-10), بزم خیال (07-05-10), جلالپوری (11-05-10), حیدر (07-05-10), خرم شہزاد خرم (07-05-10), دین محمد وطن پال (22-05-10), راجہ اکرام (07-05-10), رضی (07-05-10), سحر (10-05-10), شاہ جی 90 (08-05-10), طارق راحیل (07-05-10), عادل سہیل (08-05-10), عبدالقدوس (07-05-10), عبداللہ آدم (07-05-10), عبداللہ حیدر (07-05-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس تھریڈ کا لنک سارے ممبران کو بھیج دیں تاکہ سب لوگ شمارہ ڈاؤن لوڈ کرسکیں۔
شکریہ۔ |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | rabab (04-07-10), shafresha (07-05-10), فیصل ناصر (07-05-10), وقاص احمد ضیاء (15-05-10), اویسی (07-05-10), بزم خیال (07-05-10), حیدر (07-05-10), خرم شہزاد خرم (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10), شاہ جی 90 (08-05-10), عدنان دانی (07-05-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ ہارون بھائی
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-05-10), فیصل ناصر (07-05-10), ھارون اعظم (07-05-10), وقاص احمد ضیاء (15-05-10), بزم خیال (07-05-10), حیدر (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10), شاہ جی 90 (08-05-10) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ہو ہو ہو
میرا خیال پہلا بندہ میں ہوں ڈائون لوڈ کرنے والا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | rabab (07-05-10), shafresha (07-05-10), فیصل ناصر (07-05-10), ھارون اعظم (07-05-10), اویسی (07-05-10), حیدر (07-05-10), خرم شہزاد خرم (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10), شاہ جی 90 (08-05-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب جزاک اللہ
تمام احباب کو ماہنامہ پاکستان کی آواز کے پہلے شمارہ کے اجراء پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا | rabab (07-05-10), shafresha (07-05-10), فیصل ناصر (07-05-10), ھارون اعظم (07-05-10), وقاص احمد ضیاء (15-05-10), حیدر (07-05-10), خرم شہزاد خرم (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10), شاہ جی 90 (08-05-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | rabab (07-05-10), shafresha (07-05-10), فیصل ناصر (07-05-10), حیدر (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10), عبداللہ آدم (07-05-10) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
تفصیلی تبصرہ بعد میں فی الحال صرف اتنا ہی کہ بھتیجے کی خوشخبری کے ساتھ اس ای خوشخبری نے کمال کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔سرسری نظر ڈالی ہے،بھئی واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
بہت بہت مبارک ہارون بھا ئی اور خرم بھائی اور تمام بھائیوں کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cla ps
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | rabab (07-05-10), shafresha (07-05-10), فیصل ناصر (07-05-10), ھارون اعظم (07-05-10), حیدر (07-05-10), خرم شہزاد خرم (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-05-10), فیصل ناصر (07-05-10), اویسی (07-05-10), حیدر (07-05-10), خرم شہزاد خرم (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | rabab (07-05-10), shafresha (07-05-10), حیدر (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10), عبداللہ آدم (07-05-10) |
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہمیں تفصیلی تبصرے کا انتظار رہے گا اور اگر آپ خط لکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں مل بھی کر سکتے ہیں ایمیل ایڈریس تو آپ کو پتہ ہی ہے نا ہمیںانتظار رہے گا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | rabab (07-05-10), shafresha (07-05-10), حیدر (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10), عبداللہ آدم (07-05-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا شمارہ ہے ابھی سرسری جائزہ لیا ہے
کوشش ہے کے تمام دوستوں اور جاننے والوں کو ارسال کرسکوں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
لو جی میں نے تو فیس بک پر بھی شئیر کردیا ہے
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | rabab (04-07-10), shafresha (07-05-10), ھارون اعظم (07-05-10), اویسی (07-05-10), حیدر (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھئی سب کو مُبارک ہو!
![]() اگرچہ مجھے کچھ مایوسی سی ہوئی ہے مگر آپ اسے میری ذاتی رائے جان کر نظر انداز کردیجیئے دانی آپ اس سے بہتر کرسکتے تھے!!! انتخاب بھی اچھا نہیں تھا، فورم پر اس سے بھی جاندار تحاریر موجود ہیں۔ برائے مہربانی میری رائے کو اختلاف مت سمجھیئے گا! |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | rabab (04-07-10), ھارون اعظم (07-05-10), احمد بلال (22-05-10), حیدر (07-05-10), خرم شہزاد خرم (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10) |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں اگلے ماہ کمی پوری کر دیں
بچوں کی تصاویر بھی شامل کر لیں
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | rabab (04-07-10), shafresha (07-05-10), فیصل ناصر (07-05-10), ھارون اعظم (07-05-10), وقاص احمد ضیاء (15-05-10), اویسی (07-05-10), حیدر (07-05-10), خرم شہزاد خرم (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10) |
![]() |
| Tags |
| color, email, ہوتے, ہے،, ہماری, کوئی, کوشش, کرتے, گزارش, پیدا, پاکستان, ناصر, میل, ممکن, مئی, آواز, اپنی, السلام, ادا, تعالیٰ, خدمت, دے, سامنے, شکریہ, ضروری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایک اور پاکستانی گلوکار بالی وڈ فلم میں | محمدعدنان | فلمی دنیا | 4 | 01-12-10 02:29 PM |
| ماہنامہ پاکستان کی آواز - جون 2010ء - یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں! | ھارون اعظم | پاک میگ | 19 | 22-09-10 08:23 PM |
| ماہنامہ پاکستان کی آواز - اگست 2010ء - یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں! | ھارون اعظم | پاک میگ | 4 | 14-09-10 06:59 PM |
| جنوری 2010 عفوو در گزر مہم | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 3 | 01-02-10 10:18 AM |
| 2 پاکستانی 2010 میں۔۔ | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 16-10-09 11:49 AM |