واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > پاک میگ



پاک میگ پاک میگ


میگزین کے لئے اسٹاف درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-04-10, 03:00 AM   #1
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میگزین کے لئے اسٹاف درکار ہے

میگزین کے لئے اسٹاف درکار ہے

السلام علیکم،

پاک میگ کے لئے اسٹاف کی تقرری کا سلسلہ جاری ہے۔ ابھی تک جو ساتھی میگزین کے کام کے لئے اپنا نام پیش کرچکے ہیں، وہ درج ذیل ہیں

1- خرم شہزاد خرم، چیف ایڈیٹر
2- ھارون اعظم، کوآرڈینیٹر
3- عدنان دانی، گرافک ڈیزائنر / ایڈیٹر سائنس و ٹیکنالوجی سیکشن
4- اسلامی سیکشن کے حوالے سے خرم بھائی اعلان کریں گے۔

فی الحال سیاسیات اور پبلسٹی کے لئے ساتھیوں کی ضرورت ہے۔ اگر کوئی ساتھی اس سلسلے میں اپنی خدمات پیش کرنا چاہے تو خرم بھائی یا مجھ سے رابطہ کریں۔ کام کے حوالے سے تفصیلات کا خاکہ درج ذیل ہے:

ایڈیٹرز کی ذمہ داریاں

1۔ مقررہ معیار کے مطابق مضامین کا انتخاب
2۔ مضامین کی ایڈیٹنگ - گرامر وغیرہ کی تصحیح۔
3۔ مضامین سے متعلق ہیڈنگز اور اہم اقتباسات تجویز کرنا۔
4۔ متعلقہ مضمون کے حوالے سے تصاویر کا انتخاب
5۔ جو مضامین معیار پر پورے اترتے ہوں، انہیں جائزے کے لئے ایڈیٹرز فورم میں پیش کرنا۔ ایڈیٹرز فورم میں‌ سارے ایڈیٹرز شامل ہوں گے۔ سارے مجوزہ مضامین پر بحث کے بعد انہیں شمارے کے لئے فائنل کیا جائے گا۔ اس طرح ہم معیار پر کوئی کنٹرول رکھ سکیں گے۔

اللٰہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (17-04-10), shafresha (17-04-10), فیصل ناصر (17-04-10), محمدمبشرعلی (17-04-10), محمدخلیل (18-04-10), Zullu230 (01-08-10), حیدر (20-04-10), راجہ اکرام (17-04-10), رضی (18-04-10), عبداللہ آدم (17-04-10), غلام مجتبی جان (17-04-10)
پرانا 17-04-10, 04:37 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک میگ کیلئے میں اپنی خدمات پیش کرتا ہوں۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-04-10), ھارون اعظم (17-04-10), حیدر (20-04-10)
پرانا 17-04-10, 07:47 PM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بندہ ناچیز بھی خدمات پیش کرنا چاہتا ہے لیکن ابھی پیپر ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جون میں کہیں ویلا ہوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تب تک کہاں جگہ ہو گی ہم گریبوں کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
جون تک کچھ بچا تو میں حاضر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-04-10), ھارون اعظم (17-04-10), حیدر (20-04-10)
پرانا 17-04-10, 10:00 PM   #4
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم بھی حاضر ہیں خدمت خلق کیلئے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-04-10), ھارون اعظم (17-04-10), حیدر (20-04-10)
پرانا 17-04-10, 11:43 PM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
ہم بھی حاضر ہیں خدمت خلق کیلئے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
آپ خدمت خلق فاؤنڈیشن جوائین کرلیں۔ شکریہ
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-04-10), حیدر (20-04-10)
پرانا 17-04-10, 11:53 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب ساتھیوں کا بہت شکریہ۔ انشاءاللٰہ اسٹاف کے مشورے کے بعد جلد ہی آپ سب سے رابطہ کیا جائے گا۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-04-10), حیدر (20-04-10)
جواب

Tags
ہیں،, فورم, ہے۔, کوئی, کنٹرول, کریں۔, گا۔, پورے, چیف, نام, مطابق, السلام, اسلامی, بھائی, تجویز, تصاویر, جائے, حوالے, خرم, درکار, ذمہ, سائنس, شہزاد, ضرورت, عدنان

« - | پاک میگ »

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم یعنی زین اور زینب زین اور زینب گپ شپ 16 03-02-11 10:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger