|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم،
جیسا کہ دوستوں کے علم میں ہوگا کہ ہم پاک نیٹ کے زیراہتمام ایک نیٹ میگزین شروع کر رہے ہیں۔ اس کے لئے ہر ماہ مندرجہ ذیل سیکشنز کے تحت تحاریر شائع کی جائیں گی۔ 1- اسلامی سیکشن 2- اردو ادب اور تاریخ 3- سیاسیات 4- سائنس اور ٹیکنالوجی اگر آپ میگزین کے لئے لکھنا چاہتے ہیں تو اپنی تحاریر ہمیں بھیج سکتے ہیں۔ جو تحاریر پہلے سے فورم پر شائع نہ ہوئیں ہو، وہ آپ مندرجہ ذیل ای میل ایڈریس پر بھیج سکتے ہیں۔ editor@pak.net اگر تحریر پہلے سے پاک نیٹ فورمز پر شائع ہوئی ہو، اور آپ میگزین کے لئے اسے تجویز کرنا چاہتے ہیں تو اس کا لنک اس تھریڈ میں دے دیں۔ میگزین اسٹاف اس کا جائزہ لینے کے بعد اسے میگزین میں شامل کرنے کے لئے Approve کرے گی۔ تحریر کے لئے شرائط آپ جو تحاریر میگزین کے لئے تجویز کرنا چاہتے ہو، ان کے لئے مندرجہ ذیل شرائط کا خیال رکھا جائے۔ 1- تحریر آپ کی اپنی ہو۔ کسی دوسری جگہ سے لی ہوئی تحریر شائع نہیں کی جائے گی۔ 2- کم از کم 300 الفاظ پر مشتمل ہو۔ 3- اگر کسی دینی یا تاریخی موضوع پر ہو تو اس کے حوالہ جات بھی ساتھ میں دئے جائیں۔ 4- تفرقہ بازی اور اختلافی مسائل پر تحاریر شامل نہیں کی جائیں گی۔ (اس سلسلے میں تحقیقاتی مضامین “نقطہ نظر” کے تحت شامل کی جائیں گی، لیکن میگزین اسٹاف کی اتفاق رائے کے بعد ) ماہ مئی کے لئے انشاء اللٰہ پہلا شمارہ شائع کیا جائے گا۔ اللٰہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (01-05-10), shafresha (17-04-10), فرحان دانش (17-04-10), گوہر (25-04-10), پاکستانی (18-04-10), نورالدین (17-04-10), محمدعدنان (29-04-10), اویسی (20-04-10), ام طلحہ (20-04-10), حیدر (21-04-10), راجہ اکرام (17-04-10), عبداللہ آدم (17-04-10), عدنان دانی (17-04-10), غلام مجتبی جان (17-04-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس تھریڈ کا لنک سب ممبران کو بھیج دیا جائے، تاکہ کوئی حصہ لینا چاہے تو اطلاع بروقت پہنچ جائے۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہارون بھائی ٹھیک کہہ رہے ہیں منتظمین بھائی سے دوخواست ہے
کے اس تھریڈ کا لنک ایڈمن کنٹرول پینل کے کے ذریعے پوایئویٹ مسیج کا استعال کرتے ہوئے تمام ممبرز کو بھیج دے تاکہ یہ خبر آگ کی طرح پھیل جائے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-04-10), ھارون اعظم (17-04-10), نورالدین (17-04-10), ام طلحہ (20-04-10), حیدر (21-04-10) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
واہ واہ :آگ کی طرحclaps
کیا بات ہے عدنان بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
برائے مہربانی
مینگ کی ہجے درست فرمالیں ہیڈنگ جو فورم کے مین صفحے پر نظر آ رہی ہے وہاں مینگ لکھا آ رہا ہے اور آپ غالباً مینگ ۔۔۔ ۔ ۔ ۔ می ۔ ۔ میگ بھئی یہ کیا میں م ی گ لکھنا چاہ رہا ہوں مگر م ی ن گ لکھا ہوا آ رہا ہے کیا کوئی آٹو کریکشن یا آٹو سجیشن کا آپشن اس پر سیٹ ہے کہ جب م ی گ لکھنا چاہیں تو می اور گ کے بیچ میں خود بخود " ن " آ جائے یہ کیا مسئلہ ہے پلیز اسے دیکھ لیں کیوں کہ مینگ کچھ عجیب سا نام ہے اگر آپ یہی نام رکھنا چاہ رہے ہیں۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (17-04-10), حیدر (21-04-10) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نو رالدین بھائی
یہ مسئلہ فونٹ کا ہے بعض جگہوں پر درست دکھائی دیتا ہے، امید ہے جلد حل ہو جائے گا۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجا بھائی آپ سے درخواست ہے ایک مضمون میگزین کے لیے جلد سے جلد لکھ کر ایمیل پر ارسال کریں اور ہاں میں کوئی انکار نہیں سنوں گا پلیز
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (21-04-10) |
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کو جو شاعری یاکوئی بات اقوال یا پھر کوئی بھی اچھی چیز کوئی اقتباس جو آپ کو پسند ہوں وہ آپ جلد سے جلد ایمیل کر دیں تاکہ اس شمارے میں ہی آپ کی تحریریں اور انتخاب شائع کر دیے جائیں اگر دیر ہوگی تو پھر اگلے شمارے میں شائع ہونگی ہمیں آپ کی ایمیل کا انتظار رہے گا |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (20-04-10), حیدر (21-04-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم!
جناب اس میگزین کی ہیت کیا ہو گی یہ سافٹ کاپی ہو گی یا ہاڑد کاپی ہے ؟؟
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (20-04-10), حیدر (21-04-10) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہارون بھائی آپ سے درخواست ہے کہ اس کے سیکشنز میں میرا پاکستان اور خواتین سیکشن بھی شامل کریں۔ میری بات سمجھ گئے نا!! سیکشن کے نام اس حوالے سے جو مرضی رکھ لیں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
1- تحریر آپ کی اپنی ہو۔ کسی دوسری جگہ سے لی ہوئی تحریر شائع نہیں کی جائے گی۔
مجھے اس پر اعتراض ہے ویسے اگر کسی نے کسی کے مضمون پر کوئی تنقید کرنا ہو تو پھر کس زمرہ میں آئے گا؟ اس میگزین میں اراکین کا تعارف بھی شامل ہونا چاہئے اورکچھ سوالات و جوابات جو کہ فورم سے کچھ ہٹ کر ہوں جیسے اکثر جرائید میں ہوتے ہیں تو میرا خیال ہے کافی مزیدار کام ہوجائےگا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (21-04-10), حیدر (21-04-10) |
|
|
#15 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
سوالات و جوابات کے حوالے سے اگر کچھ مزید رہنمائی کریں گے تو بہتر ہوگا۔
|
|
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (21-04-10) |
![]() |
| Tags |
| color, email, فورم, فورمز, کرے, پہلے, پاک, لنک, میل, مئی, مسائل, ای میل ایڈریس, ایڈریس, ادب, اردو, از, اسلامی, بازی, تجویز, تحریر, جائیں, دے, سائنس, شروع, علم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|