واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > پاک میگ



پاک میگ پاک میگ


پاک میگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-04-10, 08:58 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاک میگ

پاک میگ

السلام علیکم
جیسا کہ آپ کو پتہ چل چکاہے کہ میگ کا کام شروع ہو چکاہے تقریبا
ابھی ایک کمیٹی بنائی جا رہی ہے جو یہ کام مل کر کے گی مکمل کمیٹی کے لیے کچھ اراکین سے رابطے کرنے ہیں وہ انشاءاللہ ایک دو دن میں رابطہ کر کے یہاں بتا دیا جائے گا اور مکمل کمیٹی کا اعلان بھی کر دیا جائے گا
ابھی ہاروں بھائی اور دانی بھائی سے مل کر کچھ کام کے بارے مین باتیں کرنی ہے
تانی بھائی پہلے تو آپ ایک کام کریں میگ کے لیے کوئی مونوگرام بنائے جس میں چھوٹا سا پاک نیٹ کا لوگو بھی شامل کیا جائے یا پھر دومونوگرام ایک پاک نیٹ کا اور ایک میگ کا
جو ہر دفعہ میگ کے مین پیچ پر لگا کرے گا

ہاروں بھائی آپ میگ کے اندر موجود سیکشن کے بارے میں تفصیل سے لکھ دیں کہ کیا کیا ہونے چاہیں جو رہ جائیں گے وہ میں شامل کر لوں گا باقی چھوٹے موٹے کام ہوتے رہیں گے

میگ میں موجود ایک سیکشن آپ کا صفحہ کے نام سے بھی ہو گا اس کی ترتیب کے لیے اگر کوئی شامل ہونا چاہے تو وہ شامل ہو سکتا ہے اس پیچ میں چھوٹی چھوٹی باتیں جمع کی جائیں گی کوئی شامل ہونا چاہتا ہے تو مجھے پی ایم کر دیں پھر میں تفصیل بتا دوں گا کہ کرنا کیا ہے بہت شکریہ
دانی بھائی اور ہاروں بھائی آپ اپنا کام کریں اور اس میں کچھ رائے دینا چاہیں تو دیں تاکہ اس کام کو جلد سے جلد شروع کیا جائے شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-04-10), ھارون اعظم (06-04-10), Zullu230 (01-08-10), آبی ٹوکول (17-04-10), حیدر (20-04-10), رفیع انجم (01-07-10)
پرانا 06-04-10, 09:29 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کمال ہے جی اردو والے تو مر گئے یہاں تو م ی اور گ کو ملا کرلکھیں تو ن کا خوبخود اضافہ ہوجاتا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (17-04-10), مزمل فاروق (08-04-10), حیدر (20-04-10)
پرانا 06-04-10, 09:43 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ پہلے نہیں‌پڑا
پہلے تو کان پکڑ لیں اتنے دن کہان تھے


ارے ارے اپنے کان میرے نہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-04-10), shafresha (07-04-10), حیدر (20-04-10)
پرانا 06-04-10, 10:05 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ٹینیکل بات ہے آپ مت سمجھنے کی کوشش کریں ورنہ آپ ادیب سے قدیم ہوجائیں گے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-04-10), منتظمین (06-04-10), حیدر (20-04-10), خرم شہزاد خرم (06-04-10)
پرانا 06-04-10, 11:07 PM   #5
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی صحیح کہا ۔۔
حیرت انگیز ۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کمال ہے جی اردو والے تو مر گئے یہاں تو م ی اور گ کو ملا کرلکھیں تو ن کا خوبخود اضافہ ہوجاتا ہے
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (20-04-10)
پرانا 06-04-10, 11:08 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے کہ سب کہ ساتھ مسلہ نہیں ہے۔ کیونکہ ایک تماشہ شروع ہو جانا تھا۔ ویسے میرے پاس بھی ن کے ساتھ آ رہا ہے۔ بکری نے دودھ مینگنیں ڈال کر
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (17-04-10), حیدر (20-04-10)
پرانا 06-04-10, 11:08 PM   #7
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسا کیوں ہو رہا ہے اس پر توجہ کی ضرورت ہے
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (20-04-10)
پرانا 06-04-10, 11:12 PM   #8
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہو سکتا ہے سب نے غور نہ کیا ہو اس تھریڈ میں آنے والے تمام ممبرز کے ساتھ یہی مسئلہ ہے ممکن ہے سن کے ساتھ بھی ہو
پتا چل جائے گا
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (08-04-10), حیدر (20-04-10)
پرانا 06-04-10, 11:26 PM   #9
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میگزین کے حوالے سے مندرجہ ذیل خاکہ ہے

ابتداء میں حمد و نعت۔
اداریہ۔

اس کے بعد میگزین کے مختلف سیکشنز کے مضامین مندرجہ ذیل ترتیب سے پیش کئے جائیں گے۔

سیکشنز

اسلامی سیکشن

اسلامی سیکشن میں فی الحال 3 موضوعات کے تحت مضامین شامل کئے جائیں گے۔ فی الحال ہمارے پاس کافی مواد موجود ہے۔ نیز کچھ صاحب علم ساتھیوں سے رابطے بھی کئے جارہے ہیں کہ ماہانہ کی بنیاد پر کم ازکم ایک مضمون اس سیکشن کے لئے فراہم کریں۔

1۔ عقیدہ و عبادات
2۔ علوم قرآن
3- مطالعہ حدیث نبوی صلی اللٰہ علیہ وسلم

ادبیات و تاریخ کا سیکشن

ادبیات میں بھی 3 موضوعات پر توجہ رہے گی۔

1- اردو ادب سے اقتباسات (طنز و مزاح، افسانے، ناول وغیرہ
2- شعر و شاعری: اس میں شاعری کے ساتھ ساتھ کسی شاعر کے کام پر کسی تنقیدی کام کا خلاصہ بھی مفید رہے گا۔
3- شاعروں کی بیٹھک: پاک نیٹ پر شاعروں کا منتخب کلام

نیز ہر ماہ مقابلہ شعر و شاعری کی انعام یافتہ کاوش کو بھی اگلے ماہ کے شمارے میں‌ جگہ دی جائے گی۔ تاریخ کے حوالے سے ابھی کام کرنا باقی ہے۔ اگر مواد میسر ہو تو جگہ دی جائے گی۔ البتہ اس حوالے سے مستند معلومات کے حصول کی خاطر کسی کتاب کا قسط وار شامل کرنا اچھا رہے گا۔

سیاسیات کا سیکشن

سیاسیات کے حوالے سے مندرجہ ذیل موضوعات پر کام کرنے کا ارادہ ہے۔ سیاسیات کا موضوع حساس ہونے کی وجہ سے اس سیکشن کے لئے مضامین کا انتخاب میگزین اسٹاف کے درمیان مکمل بحث اور اکثریت کے اتفاق سے کیا جائے گا۔ اس کے لئے طریقہ کار وضع کیا جائے گا۔

آپ کے کالم: اس میں کسی ماہ کے دوران پاک نیٹ پر شائع ہونے والا سب سے بہترین کالم منتخب کیا جائے گا۔
2- نکتہ نظر: بہت سارے مضامین اکثر اختلافی اور متنازعہ مسائل پر بحث کرتے ہیں۔ اس صورت میں جس مضمون کا انتخاب کیا جائے گا، اس کے ساتھ اسی تھریڈ میں بحث کے دوران منتخب مراسلے بھی شامل کئے جائیں گے۔ اس طرح نکتہ نظر کے ساتھ ساتھ ایک مربوط بحث بھی اس کے ساتھ شامل ہوجائے گی۔
خبریں: خبروں میں سے انتخاب کرنا مشکل کام ہے۔ اس لئے سیاسیات کے ایڈیٹر مہینے کے خاص خبروں کا Time Line ایک مضمون کی شکل میں پیش کریں گے۔ اس طرح شمارے میں اہم خبریں بھی آسانی سے شامل ہوسکیں گی۔

سائنس اور آئی ٹی کا سیکشن

سائنس اور آئی ٹی کے حوالے سے مندرجہ ذیل تجاویز ہیں۔

عمومی سائنس
2- ویب سائٹس کا جائزہ: اس میں ہر ماہ کسی ایک ویب سائٹ کا تفصیلی جائزہ پیش کیا جائے گا۔
آئی ٹی: آئی ٹی اور کمپیوٹر کے حوالے سے کافی مواد پاک نیٹ پر موجود ہے۔ اس کو پرکھ کر اور معیار بہتر بنا کر مرحلہ وار شماروں میں پیش کیا جائے گا۔

عدنان دانی کا آئی ٹی میں اچھا تجربہ ہے۔ اس لئے اس سیکشن کی ایڈیٹنگ کے لئے وہی موزوں رہیں گے۔

ڈیزائننگ اور پبلشنگ

ہر ماہ کی 20 تاریخ تک مضامین کا انتخاب ہوجانے کے بعد متعلقہ موضوعات سے مربوط ایک سرورق اور پس ورق کی ڈیزائننگ کی جائے گی۔ اور مواد کو پی ڈی ایف فائل کی صورت میں تیار کرکے چیف ایڈیٹر اور کوآرڈینیٹر کی حتمی منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔

ضروری ترامیم اور ممکنہ غلطیوں کی تصحیح کے بعد میگزین کی اشاعت فائنل کی جائے گی۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-04-10), shafresha (07-04-10), منتظمین (06-04-10), آبی ٹوکول (17-04-10), حیدر (20-04-10), خرم شہزاد خرم (06-04-10), راجہ اکرام (08-04-10), عبداللہ آدم (15-04-10)
پرانا 08-04-10, 02:19 AM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی ٹینیکل بات ہے آپ مت سمجھنے کی کوشش کریں ورنہ آپ ادیب سے قدیم ہوجائیں گے
آپ کیا سمجھتے ہیں میں اتنا نالائق ہوں مجھے سمجھ آ گئی ہے لگتا ہے کہ یہ نئی تھیم کا مسئلہ ہے شاہد
Attached Thumbnails
m.jpg   mm.jpg  
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (08-04-10), حیدر (20-04-10)
پرانا 08-04-10, 06:00 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ فونٹ کا مسئلہ ہے پیارے بھائی دیکھا نا سمجھ نہیں آئی نا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-04-10), ھارون اعظم (08-04-10), ابرارحسین (15-04-10), حیدر (20-04-10)
پرانا 10-04-10, 01:30 AM   #12
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلامی سیکشن کے ایڈیٹر کے طور پر میری بات عابد عنایت بھائی اور عبداللہ بھائی سے ہو چکی ہے اس لیے دونوں حضرات اسلام سیکشن کے ایڈیٹر ہونگے
اور باقی منتظمین بھائی
2- خرم شہزاد چیف ایڈیٹر
3- ہارون اعظم کوارڈینٹر

4- عدنان دانی - ڈیزائنر اور پبلشنگ
5- پبلسٹی مینجر کی پوسٹ ابھی خالی ہے۔ اس کے لیے مناسب رکن کی تلاش ہے۔

ان حضرات کے کام بتا دیں یا میں بتا دوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (17-04-10), حیدر (20-04-10)
پرانا 10-04-10, 01:33 AM   #13
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ جی سے بھی بات کی جائے۔ ان کا صحافتی میدان میں اچھا تجربہ ہے۔ سیاسیات کے لئے موزوں ہونگے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-04-10), آبی ٹوکول (17-04-10), حیدر (20-04-10)
پرانا 10-04-10, 01:36 AM   #14
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسکے علاوہ محترم عادل سہیل صاحب کو اگر اہم موضوعات پر لکھنے کے لئے آمادہ کیا جائے تو اسلامی سیکشن میں بہت اچھا مستند مواد مل سکتا ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-04-10), حیدر (20-04-10), عبداللہ حیدر (17-04-10)
پرانا 10-04-10, 01:39 AM   #15
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور کوکنگ کا سیکشن ؟
ساڈی کوئی ویلیو ہی نہیں ھے یار
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-04-10), ھارون اعظم (10-04-10), حیدر (20-04-10), عبداللہ آدم (15-04-10)
جواب

Tags
ہوتے, کوئی, کرے, کرنی, گے, پہلے, پاک, لگا, لوگو, چاہتا, نام, مکمل, موجود, مل, السلام, بھائی, جلد, جائیں, جائے, دفعہ, دیں, دینا, سیکشن, شروع, صفحہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger