| پاک میگ پاک میگ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم
پاک نیٹ پر ہم بہت اچھی معلومات ایک دوسرے سے شئیر کرتے ہیں۔ نئے لکھاری حضرات اپنے کالم، شاعر اپنی شاعری پیش کرتے ہیں، خبروں پر تبصرے وغیرہ۔ اس کے ساتھ ساتھ بہت اہم موضوعات پر مفید بحث بھی ہوتی ہے۔ میرے ذہن میں ایک تجویز ہے، کہ کیوں نہ ہم ہر سیکشن، یا پھر کچھ منتخب سیکشنز سے تھریڈز لے کر ہفتہ وار یا ماہانہ بنیاد پر ایک ڈائجسٹ بنائیں ( PDF فارمیٹ میں بہتر رہے گا(۔ ہر سیکشن کے موضوعات کے لئے ایک معیار بنا کر اس کی بنیاد پر کسی موضوع کا انتخاب کیا جائے اور ڈائجسٹ یا رسالے کی شکل میں ای میل کے ذریعے اپنے دوست احباب کو بھیجا جائے۔ اس سے ایک تو ایک طرف اہم موضوعات کتابی شکل میں جمع ہوتے رہیں گے، دوسری طرف ہمارے وہ احباب جو پاک نیٹ پر نہیں آتے، ان کو بھی ہم اس طرح پاک نیٹ کا پیغام پہنچاسکتے ہیں۔ یعنی ایک تیر سے دو شکار ۔پھر ان موضوعات کو ڈائجسٹ کی شکل دینے کے لئے گرافکس کا سہارا بھی لیا جاسکتا ہے، تا کہ ایک معیاری کاوش سامنے آئے۔ یہ بھی مد نظر رہے کہ ہفتہ وار یا ماہانہ بنیاد پر کام کرنے سے اس کام کے لئے وقت بھی زیادہ درکار نہیں ہوگا۔ یعنی آسانی کے ساتھ اس کام کو انجام دیا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوہ اگر کسی ساتھی کے ذہن میں اور بھی تجویز اس حوالے سے ہو، تو پیش کردیں۔ یہ ایک تجویز ہے، اگر قابلِ عمل ہو تو بہت اچھی سرگرمی بن سکتی ہے۔ شکریہ۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ Last edited by ھارون اعظم; 26-03-10 at 03:59 PM. |
|
|
|
| 25 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | 00923339993636 (02-01-11), asakpke (06-11-10), farhana (05-11-10), J.S (21-04-10), shafresha (27-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (27-03-10), فیصل ناصر (26-03-10), فرحان دانش (27-03-10), پاکستانی (26-03-10), منتظمین (27-03-10), محمدعدنان (31-03-10), اویسی (30-03-10), ام طلحہ (29-03-10), بزم خیال (26-03-10), حیدر (06-04-10), رانا امر (28-04-10), راجہ اکرام (01-04-10), رضی (26-03-10), شاہ جی 90 (26-03-10), طارق راحیل (27-03-10), عامرشہزاد (28-03-10), عارف اقبال (26-03-10), عبداللہ آدم (26-03-10), عبداللہ حیدر (26-03-10), عدنان دانی (28-03-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تجویز قابل عمل ہے۔ اور اچھی بھی ہے۔ لیکن ماہانہ کی بنیاد پر شروع کرنے کے لیے ایک بہت ہی عمدہ ٹیم کی ضرورت پڑے گی اور مستقل مزاجی کی بھی۔ اگر اپ ایسی ٹیم بنا سکتے ہیں تو یہ نہائت ہی خوشی کی بات ہو گی۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (27-03-10), فیصل ناصر (26-03-10), پاکستانی (27-03-10), ھارون اعظم (26-03-10), محمدعدنان (31-03-10), ام طلحہ (29-03-10), بزم خیال (26-03-10), رانا امر (28-04-10), شاہ جی 90 (26-03-10), طارق راحیل (27-03-10), عامرشہزاد (28-03-10), عبداللہ آدم (26-03-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم، منتظمین بھائی، حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ۔
میں اپنی طرف سے ماہانہ بنیاد پر کام کرنے کے لئے تیار ہوں۔ دیگر ساتھیوں کے تعاون اور رہنمائی کی ضرورت ہے۔ شروع میں اس کام کی سیٹ اپ کرنا یقیناً زیادہ ٹائم مانگے گا، لیکن ایک بار تفصیلات طے ہوجائیں، تو ہم آسانی کے ساتھ اس کام کو کرسکتے ہیں۔ مستقل مزاجی کے ساتھ کام کرنے کے لئے ذمہ داریوں کی تفویض اس طریقے سے ہو کہ اگر ایک ساتھی اپنی مصروفیات کی بناء پر وقت نہ نکال سکے تو دوسرے ساتھی اس کام کو چلاتے رہیں۔ ساتھیوں کی آراء کا انتظار ہے۔ شکریہ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | ام طلحہ (29-03-10), بزم خیال (26-03-10), خرم شہزاد خرم (30-03-10), شاہ جی 90 (26-03-10), عبداللہ آدم (26-03-10) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بہت اچھا آئیڈیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یوں بھی کیا جا سکتا ہے کہ باقاعدہ اناؤنس کر کے اس کے لیے مواد اکٹھا کیا جائے اور اس میں سے پھر متعلقہ ذمہ داران ایڈیٹنگ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہرحال زبردست آئیڈیا ہے۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | فیضان صديقی ,سندھ (27-03-10), ھارون اعظم (26-03-10), بزم خیال (26-03-10), خرم شہزاد خرم (30-03-10), شاہ جی 90 (26-03-10), عامرشہزاد (28-03-10) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
عبداللٰہ بھائی، میرے خیال میں پاک نیٹ کے مختلف فورمز پر شائع ہونے والے موضوعات میں سے کسی کو منتخب کریں گے تو زیادہ بہتر رہے گا۔ ہمارے پاس بہت سارا مواد پاک نیٹ پر موجود ہے۔
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | فیضان صديقی ,سندھ (27-03-10), پاکستانی (27-03-10), ام طلحہ (29-03-10), بزم خیال (26-03-10), خرم شہزاد خرم (30-03-10), شاہ جی 90 (26-03-10), طارق راحیل (27-03-10) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپ کوشش کریں اگر اپ ٹیم بنا سکتے ہیںتو اگلے مرحلے پر ہم پبلشنگ میں بھی جا سکتے ہیں۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (27-03-10), ھارون اعظم (26-03-10), بزم خیال (26-03-10), خرم شہزاد خرم (30-03-10), شاہ جی 90 (26-03-10), عبداللہ آدم (26-03-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آئیڈیا تو بہت اچھا دیا آپ نے۔۔۔۔۔ یقینا آپ کے پاس اس کے قابل عمل ہونے کی تجاویز بھی ہوں گی ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹیم تو بنائی جا سکتی ہے
میں اپنے حالات کی وجہ سے مجبور ہوں ورنہ اس قسم کی ایک تجویز پہلے ہی دے چکا ہوں اور دل و جان سے ایسی سرگرمیوں میں شرکت کا ارادہ بھی رکھتا تھا ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام !
جہاں تک رسالہ بنانے کی بات ہے تجویز قابل غور ہے ۔۔ لیکن اس کے لیے مستقل بنیادوں پر کام کی ضرورت ہے ۔۔۔ تا کہ اس کا تسلسل برقرار رہے یہ بات میں اس لیے کہہ رہی ہوں کے ماہانہ کام ہوگا تو ہمیں مواد بھی ہر ماہ ایک مقررہ مقدار میں چاہیئے ہوگا ۔۔ (فورم پر کبھی کام کی رفتار کم ہوتی ہے کبھی زیادہ ) تا کہ کمی بیشی کا شکار نہ ہو جائے رسالہ ۔۔ اگر اسے صرف نیٹ تک محدود رکھیں گے تو ۔۔۔ جو موضوعات شروع کئے جاتے ہیں فورم پر کیا ان میں آنے والے مراسلات کو بھی شائع کیا جائے گا ؟ کیونکہ کبھی تھریڈ میں چلنے والی بحث و مباحثہ موضوع کو اور مفید بنا دیتا ہے دوسرے ۔۔۔ اس سلسلے میں موضوعات کو منتخب کرنے کا کام انتہائی غیر جانبداری اور توازن کا متقاضی ہے ۔ اگر ان سب باتوں پر غور کے بعد ایک ذمہ دارٹیم منتخب کی جائے اوراس سلسلے کو جاری کیا جائے تو اس سے ممبران کی حوصلہ افرائی بھی ہوگی اور انھیں ایک مضبوط پلیٹ فارم مل جائے کا اپنی صلاحتوں کو نکھارنے کے لیے ۔ یہ ہر لحاظ سے فورم اور ممبران دونوں کے مفاد میں ہوگا ۔۔اور فورم کی ترقی کا باعث بھی بنے گا ۔۔ شرط ۔۔ مستقل بنادوں پر عمل کی ہے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (27-03-10), فیصل ناصر (26-03-10), ھارون اعظم (26-03-10), نصیرحیدر (18-04-10), محمدعدنان (31-03-10), ام طلحہ (29-03-10), خرم شہزاد خرم (30-03-10), شاہ جی 90 (26-03-10), عامرشہزاد (28-03-10), عبداللہ آدم (26-03-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھیا راہنمائی اس عاجز نے کیا کرنی ہے
بس جہاں تک ممکن ہو سکا آپ کے کام میں ٹانگ اڑانے کی کوشش کروں گا ، ہو سکتا ہے کہ کوئی بات آپ کے کسی کام کی نکل آئے ، لیکن میرا مسئلہ یہ ہے کہ جاب اور گھر خاص طور پر مریض کو وقت دینے کے بعد نیٹ پر بہت کم آنا نصیب ہوتا ہے ۔ اس لیئے باقاعدگی میری جانب سے ناممکن کی حد تک مشکل ہو چکی ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم، بہت اچھی تجویز ہے۔ پاک نیٹ پر بہت مواد موجود ہے۔ میرے خیال میںاس کام کے لیے ٹیم کی ضرورت نہیں۔ ماہنامے میں ہر سیکشن سے ایک یا دو مضمون لے لیے جائیں جس کا انتخاب اس سیکشن کے ناظم یا ذیلی ناظم کر سکتے ہیں۔ اس طرح شروع میں آٹھ دس مراسلات کا انتخاب کر لیا جائے تو کئی ماہ کے لیے کافی ہو جائے گا ان شاء اللہ۔
والسلام علیکم Last edited by عبداللہ حیدر; 26-03-10 at 10:26 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-03-10), ھارون اعظم (26-03-10), محمدعدنان (31-03-10), ام طلحہ (29-03-10), شاہ جی 90 (27-03-10) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اس کام کو عملی شکل دینے کے لئے یہ خاکہ میرے ذہن میں ہے:
ٹیم کا انتخاب جو ساتھی اس کام میں اپنی خدمات پیش کریں، ان کو مختلف ذمہ داریاں تفویض کی جائیں۔ اس کام کی نگرانی کے لئے منتظمین بھائی بہتر رہیں گے۔ نیز عبد اللٰہ حیدر بھائی کی تجویز کے مطابق ہر فورم کے ناظم یا ذیلی ناظم کو بھی اس کام کی ذمہ داری سونپی جاسکتی ہے۔ساتھیوں کی خدمات مندرجہ ذیل کاموں کے لئے استعمال کی جائیں گی: 1۔ موضوعات کا انتخاب 2۔ ڈائجسٹ کی تیاری سے متعلقہ کام، جیسے PDF فارمیٹ میں ڈائجسٹ کی تیاری۔ 3۔ موضوعات کے حوالے سے سرورق کی گرافک ڈیزائننگ۔ فورم پر کچھ ساتھی اس کام میں ماہر ہیں۔ اس لئے ان کی خدمات کی ضرورت رہے گی۔ 4- ڈائجسٹ کی حتمی اشاعت سے پہلے ممکنہ غلطیوں کی تصحیح، جیسے پروف ریڈنگ وغیرہ۔ موضوعات کے انتخاب کے لئے فورمز: 1۔ حالات حاضرہ 2۔ اردو ادب اور شاعری 3۔ میرے پاکستان سے 4۔ اردو ادب اور شاعری 5۔ خواتین کا سیکشن 6- IT کی دنیا 7- مذہب اور انسانی زندگی ان سب فورمز میں سے ایک معیار کے مطابق کم از کم 1 اور زیادہ سے زیادہ 3 موضوعات ایک مہینے کے ڈائجسٹ کے لئے منتخب کی جائیں۔ موضوعات کے انتخاب کا معیار موضوعات کا انتخاب نہایت احتیاط کے ساتھ ہو، تاکہ کہیں پر بھی جانبداری یا بے احتیاطی کا امکان نہ ہو۔ اس کے لئے میرے ذہن میں مندرجہ ذیل تجاویز ہیں۔ ان سب کو، یا ان میں سے چند کو استعمال کرکے موضوعات کا چناؤ کیا جاسکتا ہے۔ ڈائجسٹ کی ٹیم مندرجہ ذیل بنیاد پر کسی فورم میں سے موضوعات کا انتخاب کرے گی: 1۔ موضوع کا معیار، یعنی موضوع میں اس کے نام کے لحاظ سے ایک مکمل تحریر کی خوبیاں پائی جاتی ہیں یا نہیں۔ 2۔ پڑھنے والوں کی تعداد۔ اس کا اطلاق گپ شپ والے موضوعات پر نہیں ہوگا۔ 3۔ تبصروں کی تعداد- اس معاملے میں بھی چھان پھٹک ہو، جیسے موضوع سے ہٹ کر بہت سارے تبصرے ہوتے ہیں۔ 4- پولنگ (Optional( اوپر کی 3 شرائط کی بنیاد پر جو موضوعات منتخب کی جائیں، ان پر رائے شماری کروائی جائے۔ 5- متعلقہ ماہ کے ساتھ موضوع کا ربط ۔ (کچھ خاص ایام کے حوالے سی پیش کی گئی کاوشیں اس زمرے میں شمار کی جاسکتی ہیں۔( جو تحاریر مندرجہ بالا معیار پر پورا اتریں، ان میں سے 3 تحاریر کو اس ماہ کے لئے منتخب کیا جائے گا۔ یہ صرف بنیادی خاکہ ہے۔ ساتھی مزید اس معاملے میں تجاویز دے سکتے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبداللہ حیدر کے بھائی تفسیر حیدر کا اس معاملے میں کافی تجربہ ہے۔ ہم اس کو باقاعدہ ایک ادارے کی طرح چلانے کی کوشش کریں گے۔ جس میں ہر فرد کو اپنی ذمہ داریاں اور کام کا ممکمل پتہ ہو۔ ویسے خرم بھائی ایک جریدہ کافی مدت سے چلا رہے ہیں۔ ان کو اگر پکڑآجائے تو بھی کافی سہولت ہو سکتی ہے۔
والسلام |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (27-03-10), پاکستانی (27-03-10), ھارون اعظم (27-03-10), ام طلحہ (29-03-10), شاہ جی 90 (27-03-10), عبداللہ آدم (28-03-10) |
|
|
#15 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (27-03-10) |
![]() |
| Tags |
| color, pdf, ہیں،, ہوتے, ہے۔, ہے،, کرتے, پاک, یا, لیا, لے, میل, اپنے, السلام, اچھی, بنائیں, تجویز, جائے, حوالے, حضرات, دوست, سکتی, سامنے, شکل, شاعری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گوشت، پھل، سبزیاں، کتابیں، قرآن پاک کے نسخہ جات ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویز | گلاب خان | خبریں | 4 | 14-11-10 02:09 AM |
| اردو یونیکوڈ ٹیکسٹ کو ان پیج فارمیٹ میں کس طرح تبدیل کرتےہے | زبیرافتحار | Ask Experts ماہرین کی رائے | 4 | 15-02-10 11:28 AM |
| پاک نیٹ کی ترتیب کیلئے تجاویز | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 26 | 11-12-09 11:01 AM |
| کیا گریٹ ٹیلنٹ ہے مسٹ سی پلیز | محمدخلیل | میرا پاکستان | 6 | 13-10-09 12:33 PM |