واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس > پاک نیٹ ٹیوٹوریلز



پاک نیٹ ٹیوٹوریلز پاک نیٹ ٹیوٹوریلز


اراکین کے ناموں میں تبدیلیاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-10-09, 09:21 PM   #16
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسافر بھائی
آپ کی کرم فرمائیوں اور سخاوتوں کا ایک عرصہ سے معترف ہوں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مسافر (25-10-09), ایس اے نقوی (25-10-09)
پرانا 25-10-09, 11:46 AM   #17
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تبدیل کردیا گیا ہے بھائی مبارک ہو
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-10-09, 11:54 AM   #18
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
تبدیل کردیا گیا ہے بھائی مبارک ہو
تبدیل کرنے کا شکریہ
لیکن مبارک کس بات کی۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا کاکا ہوا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (25-10-09), باسط (26-10-09), عبداللہ آدم (13-08-10)
پرانا 25-10-09, 06:21 PM   #19
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں آج تک راجہکریم ہی پڑھتا رہا۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (25-10-09), حیدر (28-10-09), عبداللہ آدم (13-08-10)
پرانا 25-10-09, 07:21 PM   #20
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مہا راجہ جی مبارک ہو آپ کو
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (25-10-09)
پرانا 25-10-09, 07:33 PM   #21
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
میں آج تک راجہ کریم ہی پڑھتا رہا۔۔
ارے خلیل بھائی
یہ کریم پڑھنے کا جواز آپ نے کہاں سے نکال لیا۔۔۔۔R کے بعد تو A لکھا تھا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-10-09, 07:38 PM   #22
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
مہا راجہ جی مبارک ہو آپ کو
مبارک تو آپ کو ہو انجم بھائی
میری کونسی لاٹری نکلی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-10-09, 08:01 PM   #23
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے بھائی نام میں تبدیلی ہو گئی
اس بات کی مبارک ہو
آپ تو لڑنے لگ گئے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-10-09, 08:08 PM   #24
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
مسافر بھائی
آپ کی کرم فرمائیوں اور سخاوتوں کا ایک عرصہ سے معترف ہوں
دیکھا بھائی راجہ اکرام صاحب ہمارا کمال
اللہ کے فضل سے کہہ دیا تو بس کہہ دیا
بڑے بڑوں کا نام تبدیل کروایا ہے
آپکا نام تبدیل کرنا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں تھا
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-10-09, 08:10 PM   #25
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے ارے انجم بھائی
آپ سے لڑ کر عاقبت خراب کروانی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-10-09, 08:11 PM   #26
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
دیکھا بھائی راجہ اکرام صاحب ہمارا کمال
اللہ کے فضل سے کہہ دیا تو بس کہہ دیا
بڑے بڑوں کا نام تبدیل کروایا ہے
آپکا نام تبدیل کرنا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں تھا
میں تو پہلے ہی معترف ہوں
لیکن
دوسروں کے ناموں کے ساتھ ساتھ اپنے کاموں پر بھی توجہ دیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-10-09, 11:59 PM   #27
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,402
کمائي: 96,184
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
میں آج تک راجہکریم ہی پڑھتا رہا۔۔
اور شروع شروع میں ۔ ۔ ۔ میں اسکو "راجے کرم" پڑھتا تھا۔ اچھا کیا کہ تبدیل کروا لیا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (29-10-09), عبداللہ آدم (13-08-10)
پرانا 29-10-09, 12:03 AM   #28
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,402
کمائي: 96,184
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
یہ بہت اچھی بات ہے۔۔۔۔۔ یوزر نیم خود بدلنا کی سہولت نہیں ہونا چاہیے۔۔۔۔۔ ورنہ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔۔
خیر میرا خیال ہے کہ کم از کم اور زیادہ سے زیادہ ایک بار اجازت ہونی چاہیے نام تبدیل کرنے کی۔ وہ اس لیے کہ آغاز کار میں کچھھ ممبرز غلطی سے کوئی نا مناسب نام استعمال کر بیٹھتے ہیں تو بعد میں خواہش رہتی ہے کاش کسی طریقے سے تبدیل ہو سکے۔ اور بار بار اس لیے نہیں کہ میں کافی دن بعد جب فورم پر آیا تو حیران ہو گیا کہ یہ ایس اے نقوی کون ہیں جنہوں نے آتے ہی پوسٹس کے انبار لگا دیے۔ اسی طرح سید انجم شاہ کے غیر موجودگی سے پریشان ہوا۔ ایک ہوا کرتے ھے سرمد بھائی ۔ ۔ ۔ وہ سلیمانیٹوپی پہن کر غائب ہو گئے انکی جگہ آ گئے ابو عمار بھائی۔
تو میرا کہنے کا مقصد یہ تھا کہ بار بار اجازت نہیں ہونی چاہیے تاکہ کنفیوژن سے بچا جا سکے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (12-11-09), شمشاد احمد (23-10-10), عبداللہ آدم (13-08-10)
جواب

Tags
فورم, مفت, موجودہ, آج, اردو, بھائی, خوش, عمار, عبدالقدوس, عرصہ, غلطی, غائب, صورتحال, صارف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور گلاب خان خبریں 4 14-02-11 11:52 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger