واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس > پاک نیٹ ٹیوٹوریلز



پاک نیٹ ٹیوٹوریلز پاک نیٹ ٹیوٹوریلز


اٹیچمنٹ کیسی کرنی ہے۔۔۔سیکھیں۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-04-09, 07:31 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اٹیچمنٹ کیسی کرنی ہے۔۔۔سیکھیں۔۔

اٹیچمنٹ کیسی کرنی ہے۔۔۔سیکھیں۔۔

سلام کوئی بھی فائل یا امیج اٹیچ کرنے کے پاک نیٹ میں دو طریقے ہیں۔۔
1

یہاں ایک فائل ایک وقت میں اپلوڈ ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔


2
اور یہاں آپ ایک وقت زیادہ فائلز اپلوڈ کر سکتے ہیں۔۔۔
یہاں امیج میں ایک دو اور تین لکھا ہوا ہے

اور پھر وہ ہاٹ لنک یہاں پیسٹ کر دینا ہے
امید ہے کہ آپ کو سمجھ آگئی ہوگی۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (14-08-09), منتظمین (11-04-09), ام غزل (10-04-09), حیدر Rehan (03-02-12), رضی (11-04-09), سعود (12-04-09)
پرانا 10-04-09, 08:36 PM   #2
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی واضح طریقے سے سمجھا دیا آپ نے،
امید ہے شاہ جی سمجھ چکے ہیں۔
بہت شکریہ۔
کم کم نظر آرہے ہیں آپ کیوں؟
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (10-04-09)
پرانا 10-04-09, 08:41 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ اس سائٹ سے بھی تصویر بھی اپلوڈ کر سکتے ہیں
tinypic.com
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (10-04-09)
پرانا 10-04-09, 10:15 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
بہت ہی واضح طریقے سے سمجھا دیا آپ نے،
امید ہے شاہ جی سمجھ چکے ہیں۔
بہت شکریہ۔
کم کم نظر آرہے ہیں آپ کیوں؟
شکریہ سسٹر
پہلے میں اکیلا ہوتا تھا یہاں اب آپ ہیں تو اس لیے کم کم ہی۔۔
اور ویسے بھی آپ نے بریانی کی آفر نہین کی اس لیے نہیں آتا۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (10-04-09), رضی (11-04-09)
پرانا 11-04-09, 10:18 AM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

غریب آدمی ہر بات بریانی پر لا کر ختم کرتا ہے

بہت بہت شکریہ خلیل بھائی آپ کا میں شکرگزار ہوں آپکا
یار اگر بریانی کھانی ہے تو بھائی میرے مجھے کہہ دو سیالکوٹ آ جا میں کھلا دیتا ہوں
اور اگر نہیں تو میں آجا تا ہوں کوئی بات نہیں بھائیوں کا دل نہیں توڑ سکتا میں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (11-04-09), ام غزل (11-04-09), رضی (11-04-09)
پرانا 11-04-09, 02:21 PM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بریانی مجھے بھی کھانی ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (11-04-09), ام غزل (11-04-09)
پرانا 11-04-09, 02:47 PM   #7
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں‌جی سب جمع ہو جاؤ ابھی اپ لوڈ کرتی ہوں
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (11-04-09), محمدخلیل (11-04-09), رضی (14-08-09)
پرانا 11-04-09, 03:11 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
غریب آدمی ہر بات بریانی پر لا کر ختم کرتا ہے

بہت بہت شکریہ خلیل بھائی آپ کا میں شکرگزار ہوں آپکا
یار اگر بریانی کھانی ہے تو بھائی میرے مجھے کہہ دو سیالکوٹ آ جا میں کھلا دیتا ہوں
اور اگر نہیں تو میں آجا تا ہوں کوئی بات نہیں بھائیوں کا دل نہیں توڑ سکتا میں
آپ کہیں ایک جگہ ٹک کر بیٹھے تو ہم تشریف لائیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (18-04-09)
پرانا 11-04-09, 09:12 PM   #9
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
آپ کہیں ایک جگہ ٹک کر بیٹھے تو ہم تشریف لائیں
او جناب آپ آنے والے بنے اور رہی ہماری بات تو ہم پردیسی لوگ ہوتے ہیں جہاں رزق نے آواز دی وہیں چل دیئے ہمارا کوئی ٹھکانہ نہیں کوئی منزل نہیں
یقین کرو گھر والوں کےلئے‌تائم نہیں نکلتا
ابھی سموار کو تایا جی کی وفات ہوئی منگل کو میں اسلام آباد گیا پھر لاہور اب کل ( اتوار) کو سیالکوٹ جانا ہے اور سموار کو پھر واپسی لاہور
یار یہ زندگی ہے مگر روٹی کمانے کےلئے شہروں کی‌خاک چھاننا پڑتی ہے جو ہم سے غریب تر ہیں ان کو دیکھوں تو کہتا ہوں کہ یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے میرے مالک کہ عزت کے ساتھ روزی روٹی مل رہی ہے
باقی جب چاہو فون کرو میں حاضر ہوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (11-04-09), محمدخلیل (11-04-09), ام غزل (12-04-09), رضی (18-04-09)
پرانا 12-04-09, 02:29 AM   #10
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سچ کہا بھائی رزقٍ حلال کیلئے تو خوک چھاننی ہی پڑتی ہے پھر چاہے دیس کی ہو یا پردیس کی۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (12-04-09), ایس اے نقوی (12-04-09), رضی (18-04-09)
پرانا 18-04-09, 04:32 PM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
غریب آدمی ہر بات بریانی پر لا کر ختم کرتا ہے

بہت بہت شکریہ خلیل بھائی آپ کا میں شکرگزار ہوں آپکا
یار اگر بریانی کھانی ہے تو بھائی میرے مجھے کہہ دو سیالکوٹ آ جا میں کھلا دیتا ہوں
اور اگر نہیں تو میں آجا تا ہوں کوئی بات نہیں بھائیوں کا دل نہیں توڑ سکتا میں
بھائی آپ میرے پاس آ جاؤ مل کر بریانی کھائیں گے

Last edited by رضی; 18-04-09 at 04:36 PM.
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (18-04-09)
پرانا 20-05-09, 01:17 PM   #12
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-09, 02:22 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
جلالپوری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 109
کمائي: 7,732
شکریہ: 311
76 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی ا گیا ہوں بریانی کی خوشبو سونگھ کر۔۔۔۔۔۔

کہاں چھپائی ہے بریانی۔۔
جلالپوری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جلالپوری کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 07:40 PM   #14
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جلالپوری بھائی اتنے عرصے بعد پاک نیٹ کا چکر لگایا اور وہ بھی صرف بریانی کھانے کے لئے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (15-08-09), رضی (14-08-09)
جواب

Tags
color, com, green, images, پاک, لوگ, نظر, آدمی, اللہ, اسلام, بھائی, تصویر, دیس, دل, زندگی, عزت, غزل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مسائل سے نجات کیلئے‘ امریکی غلامی سے چھٹکارے‘ آزاد خارجہ پالیسی کی ضرورت ہے : حمید نظامی ہال میں سیم ALI-OAD سیاست 0 23-12-10 04:05 PM
یولیڈ میں آڈیو سپلٹ کرنا سیکھیں۔ محمدخلیل آئیں کمپیوٹر سیکھیں 24 28-02-10 12:09 AM
اسٹیم سیل ٹیکنالوجی آنکھوں کے مردہ خلیوں کیلئے نئی زندگی ؛ اسٹیم سیل ٹیکنالوجی کا حیرت انگیز کرشمہ گوہر خبریں 3 02-02-10 04:28 PM
کرکٹ ٹیم میں ردوبدل اور میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی پر تحقیقات کا حکم۔ پی سی بی champion_pakistani کرکٹ 2 11-10-08 06:03 PM
90 دنوں میںانگلش سیکھیں۔۔۔۔۔۔۔جلدی کریں جلدی۔۔۔۔۔کہیں دیرنہ ہو جاے پیاسا کتاب گھر 6 18-09-08 12:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger