| پاک نیٹ ٹیوٹوریلز پاک نیٹ ٹیوٹوریلز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم جناب ناظمین اور منتظمین !
فورم پر تھریڈز سے متعلق ایک مشورہ دینا چاہوں گا۔ اگر آپ کو اچھا لگے اور قابل عمل ہو تو شاید اس فورم پر لڑائی جھگڑے اور Out of Topic جیسے مسائل سے کچھ کمی ہو سکتی ہے۔ جب کوئی ممبر ایک تھریڈ شروع کرتا ہے تو اس تھریڈ کے اختیارات بھی اسی ممبر کے پاس ہونے چاہیئں۔ یعنی اس کے اختیار میںہو کہ وہ تھریڈ بند کرسکےاور اس تھریڈ میں شامل جوابات کو ڈیلیٹ کر سکے۔ ایڈٹ کا اختیار بھلے ایڈمن کے پاس رہنے دیں۔ اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ Out of Topicجانے والے جوابات کو دھاگہ شروع کرنے والا خود کنٹرول کر سکے گا اور جہاں کوئی بات ادھر ادھر ہوئی ڈیلیٹ کا بٹن دبا کر لوگوں کو واپس پٹری پر چڑھا سکے گا۔ فورم پر ماشا اللہ کافی سمجھدار لوگ موجود ہیں اور فرقہ واریت کی بات اگر ان کے تھریڈز میں شروع ہو جائے تو وہ بیچارے اس پر بھی کنٹرول نہیںکر سکتے کیونکہ اس کے بعد تو ایک لامتناہی بحث کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے اور بیچارے لکھنے والے کا مضمون کہیں کا کہیںجا پہنچتا ہے۔ ڈیلیٹ کا بٹن ادھر بھی کافی کام آئے گا۔ مجھے نہیں معلوم کہ کسی جواب کو ڈیلیٹ کرنے سے فورم کا کتنا "نقصان" ہو گا لیکن اس سے امید ہے کہ بہتری آسکے گی۔ اگر یہ کام تھریڈ شروع کرنے والوں کو نہیں دیا جاسکتا تو سیکشن کے ناظمین کو اس بات کا پابند کیا جائے کہ وہ ہاتھ میں "لٹھ" لے کر مضمون کو لائن میںرکھیں ![]() والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
پھرتوآمریت شروع ھوجائگی اورکوئی اپنی مخالف بات سن ھی نہ سکےگااورجہاں کسی نےمخالفت میں بات کی وھاں ڈیلیٹ کا بٹن دبادیاجائیگااوراسطرح کوئی حصہ لینا ھی چھوڑدینگےاورفورم سےلوگوں کی عدم دلچسپی بڑھےگی اسی لیئےمیرامشورہ ھےاسی موضوع کےاوپر بات کی جائےجسکادھاگاچل رھاھواوراگرکوئی موضوع سےھٹکربات کرےتومنتظمین اپنےاختیارات استمال کرتے ھؤئےڈیلیٹ کواستعمال میں لائیں اورمذکورہ شخص کو وارننگ بھی دی جائے۔
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات! |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم ! کس قسم کی بچکانہ بات ہے یہ، کیا ابھی کوئی اپنی مخالفت سن رہا ہے ؟ میرا خیال ہے کہ آپ لوگوںکا حافظہ کمزور ہو چکا ہے۔ منتظمین اگر ڈیلیٹ کرتا ہے تو ممبر کہتے ہیں کہ یہ فورم فلاں فرقے کا ہے فلاں کا نہیں۔ یہ مشورہ فورم سے لوگوں کی دلچسپی بڑھانے کے لیئے ہی دیا گیا ہے۔ ہماری قوم کو مخالفت سننے کی عادت نہیں ہے۔ سخت الفاظ کے لیئے معذرت لیکن کبھی کبھی چلتا ہے۔ والسلام طاہر |
|
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | حسینیت زندہ باد (24-06-09) |
|
|
#4 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | حسینیت زندہ باد (24-06-09), طاھر (23-06-09) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپکی الگ مسلک والے فورم کی تجویز کو سٹاف میں پیش کر دیا گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ کچھ مزید تجاویز جو کہ دوسرے اراکین سے ملی ہیں وہ بھی شامل کر دی ہیں۔ لیکن ایک بات بہت واضح ہے کہ اب فورمز پر اختلافی باتوں پر بحث کی اجازت نہیں ہو گی۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | حسینیت زندہ باد (24-06-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
جیسے آپ سےمیری تھوڑی سی بھی مخالفت برداشت نھیں ھوئی پھر!
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم، حضرت ! الحمد اللہ میں پہلے مسلمان پھر پاکستانی ہوں ناں - یعنی سونے پر سہاگا کیسے آپ کی مخالفت برداشت کروں گا ![]() تجویز کی مخالفت اور سخت الفاظ صرف آج کل فورم کے حالات دیکھ کر ہیں ذاتی عناد یا کسی قسم کی دشمنی کی وجہ سے قطعا نہیں۔ پہلے بھی اپنے مراسلے میں معافی کی درخواست کی ہے اور اب بھی آپ سے یہی درخواست ہے۔دل پر نہ لیں خدارا ! والسلام طاہر |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-06-09), حسینیت زندہ باد (24-06-09) |
![]() |
| Tags |
| فورم, فورمز, فرقہ واریت, پاکستانی, مسائل, معلوم, معذرت, آج, اللہ, درخواست, سٹاف, شخص, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں | زارا | شعر و شاعری | 1 | 12-02-11 07:53 AM |
| گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں | گلاب خان | خبریں | 1 | 08-01-11 12:29 PM |
| کرپٹ افسران کے خلاف شکنجہ تیار کرنے کی تیاری | جاویداسد | خبریں | 1 | 27-07-10 01:14 PM |
| بے احتیاطی یا تیز رفتاری کا نتیجہ | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 3 | 02-10-09 01:03 PM |
| تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-01-08 07:51 AM |