واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس > پاک نیٹ ٹیوٹوریلز



پاک نیٹ ٹیوٹوریلز پاک نیٹ ٹیوٹوریلز


شارٹ یو آر ایل(مختصر ایڈریس لنک) کا فیچر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-03-11, 12:29 AM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,402
کمائي: 96,184
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شارٹ یو آر ایل(مختصر ایڈریس لنک) کا فیچر

شارٹ یو آر ایل(مختصر ایڈریس لنک) کا فیچر

پاک ڈاٹ نیٹ پاکستان کی اردو زبان میں تیزی سے مقبولیت حاصل کرتی ہوئی ویب سائٹ ہے جس نے خبروں پر تجزیے و تبصرے کے علاوہ پاکستانیوں کو اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کے لئے ایک بڑا پلیٹ فارم پیش کیا ہے جہاں وہ اپنے کالمز، شاعری، کاروبار کے تشہیر کرنے کے ساتھ ساتھ معلومات کا تبادلہ کرسکتے ہیں۔

پاکستان اور پوری دنیا سے اردو دان صارفین پاکنیٹ پر موجود قیمتی تجزیوں اور تبصروں سے استفادہ کرتے ہیں۔ جب کسی کو پاکنیٹ پر موجود کوئی تحریر پسند آتی ہے تو اُس کے ذہن میں یہ خواہش پیدا ہوتی ہے کہ وہ اس تحریر کو اپنے جاننے والوں کو بھی پیش کرے تاکہ وہ اس سے استفادہ کر سکیں۔ لیکن اس میں سب سے بڑی قباحت پاکنیٹ پر موجود اُس تحریر کا یو آر ایل یا ایڈریس کا انتہائی طویل اور نامانوس قسم کا ہونا ہے ۔ جس کی وجہ سے اس لنک کو ای میل کے ذریعہ شئیر کرنا اچھا نہیں لگتا اور بذریعہ ایس ایم ایس لنک بھیجنا ممکن نہیں ہوتا۔ مثلاً پاکنیٹ پر موجود ایک تحریر "ایس ایم ایس تحریک" کا لنک مندرجہ ذیل ہے۔
http://pak.net/%D8%A7%D9%BE%DA%A9%DB...DA%A9-53134/]/
اس قسم کا طویل اور نامانوس لنک پاکنیٹ کی تشہیر میں بہت بڑی رکاوٹ تھا۔

اب پاک نیٹ انتظامیہ نے اس مسئلہ کا ایک حل پیش کیا ہے۔ یہ حل استعمال میں انتہائی آسان اور اس کے ذریعے لنک بہت مختصر ہو جاتا ہے۔پھر اس کو ہم ایس ایم ایس میں بھی شئیر کر سکتے ہیں۔

اس ٹیوٹوریل میں ہم اس سسٹم کا طریقہ کار پیش کریں گے۔

1:
جس ٹاپک کا لنک آپ شیئر کرنا چاہتے ہیں ، اُس ٹاپک کے نام کے انتہائی دائیں سائیڈ پر نیلے رنگ کے آئیکون جس پر "Short URL"لکھا ہوا ہے ۔ ۔ ۔ پر کلک کریں۔

ایک نئی ونڈو/ ٹیب کھل جائے گی جس کا نام ہو گا Google URL Shortener


2:
جو لنک شئیر کرنا ہو اُس کو ایڈریس بار سے کاپی کر لیں۔مثلاً میں "ایس ایم ایس تحریک" کا لنک مختصر کرنا چاہ رہا ہوں۔


3:
اس لنک کو نئی کھل جانے والی ونڈو/ٹیب میں موجود خالی فیلڈ میں پیسٹ کر دیں اور اُس کے ساتھ موجود Shorten پر کلک کریں۔


4:
گوگل آپکو اُسی بٹن کے دائیں سائیڈ پر مختصر سا لنک فراہم کر دے گا جس کو آپ استعمال کر سکتے ہیں۔


5:
مثلاً میں نے ایس ایم ایس تحریک کا جو یو آر ایل /لنک مختصر کیا ہے۔ اُس کو میں وہاں سے کاپی کرتا ہوں اور نئی ٹیب میں چیک کرتا ہوں کہ آیا کہ یہ کام کرتا ہے کہ نہیں۔اس مقصد کے لیے میں نے نئی ٹیب کھولی اور اُس کے ایڈریس بار میں یہ مختصر لنک پیسٹ کر دیا اور اینٹر کا بٹن پریس کیا۔


6:
وہی ایس ایم تحریک والا ٹاپک کھل گیا۔



آپ اس طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوئے پاکنیٹ پر موجود تحریریں اپنے دوستوں، رشتہ داروں اور انٹرینیٹ کے دوستوں کے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ یہ بھی دیکھ سکتے ہیں کہ آپ نے جو لنک شئیر کیا تھا اب تک اُس پر کتنے کلک ہوئے ہیں۔ یعنی کتنے وزیٹرز آئے ہیں۔

اُمید ہے آپکو پاکنیٹ کا یہ نیا فیچر پسند آئے گا۔

حیدر زمان
پاکنیٹ ممبر
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-03-11), ھارون اعظم (21-03-11), منتظمین (21-03-11), محمد یاسرعلی (21-03-11), ابوسعد (21-03-11), راجہ اکرام (21-03-11), سیپ (21-03-11), عبدالقدوس (21-03-11), عبداللہ آدم (21-03-11)
کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
21-03-11 محمدخلیل شارٹ یو ار ایل کا عمدہ ٹیوٹوریل 1
21-03-11 منتظمین شارٹ یو ار ایل کا عمدہ ٹیوٹوریل 100
پرانا 21-03-11, 12:35 AM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
زبر دست
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-03-11), حیدر (21-03-11)
پرانا 21-03-11, 08:50 AM   #3
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی یہ اچھا ہے
کوڈ:
http://goo.gl/5MsIX
.....................................
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-03-11)
پرانا 21-03-11, 09:29 AM   #4
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گُــــــــــڈ شیئرنگ
شکریہ
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-03-11)
پرانا 21-03-11, 09:42 AM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ دیکھیں فورن
http://goo.gl/5SFFL
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-03-11)
پرانا 21-03-11, 09:42 AM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ دیکھیں فورن
http://goo.gl/5SFFL
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-03-11)
پرانا 21-03-11, 10:48 AM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

محترم حیدربھائی عُمدہ ٹیوٹوریل کیلئے شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-03-11)
جواب

Tags
com, فن, فارم, کلک, پاک, پاکستان, پسند, یو, ویب, ڈاٹ, مقصد, ممکن, آر, ایس ایم ایس, انتظامیہ, اردو, تحریر, جانے, حل, دیکھ, دیں, دے, دنیا, شارٹ, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
”آئیفا ایوارڈزکاؤنٹ ڈاؤن“ اور ”آئیفا ایوارڈزویک اینڈ ود اسٹارز“آج جیو سے پ عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:51 PM
مختصر مختصر---یورب سے مسٹر گرزلی خبریں 0 22-06-08 03:17 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM
جنوبی افریقہ کے ٹریور امیلمین نے یو ایس اوپن ماسٹرز گالف ٹورنامنٹ جیت لیا عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger