| پاک نیٹ ٹیوٹوریلز پاک نیٹ ٹیوٹوریلز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ نئے ممبران کو پوائنٹس دینے کا طریقہ نہیں معلوم ہوتا
طریقہ 1 جس کو بھی پوائنٹس دینے ہیں اس کی پوسٹ کے رائٹ میں دیکھیں کچھ اسطرح نظر آئے گا ![]() عطیہ دیں کو کلک کریں ایک نئی ونڈو کھلے گی ![]() 1 ۔ پوائنٹس دینے کی وجہ لکھیں 2 ۔ پوائنٹس کی تعداد جو آپ دینا چاہتے ہیں 3 ۔ "عطیہ دیں" کو کلک کریں کام ختم طریقہ 2 جس کو بھی پوائنٹس دینے ہیں اس کی پوسٹ کے رائٹ میں دیکھیں کچھ اسطرح نظر آئے گا ![]() گولڈن کلر کے بٹن کو دبائیں ایک نئی ونڈو کھلے گی ![]() 1 ۔ پوائنٹس دینے کی وجہ لکھیں 2 ۔ پوائنٹس کی تعداد جو آپ دینا چاہتے ہیں 3 ۔ "ارسال" کو کلک کریں اس طریقہ میں آپ زیادہ سے زیادہ اتنے ہی پوائنٹس دے سکتے ہیں جتنے گرین کلر کے باکس میں نظر آرہے ہیں (یا اس سے کم ) نوٹ : اس طریقے سے پوائنٹس دینے پر پوائنٹس اسی پوسٹ کے نیچے نظر آتے ہیں اسطرح ![]() ۔ |
|
|
|