واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس > پاک نیٹ ٹیوٹوریلز



پاک نیٹ ٹیوٹوریلز پاک نیٹ ٹیوٹوریلز


فورم پر تصاویر پوسٹ کرنے کا طریقہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-04-09, 06:19 PM   #1
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فورم پر تصاویر پوسٹ کرنے کا طریقہ

فورم پر تصاویر پوسٹ کرنے کا طریقہ

اکثر فورم کے نئے ممبران تصاویر اپ لوڈ کے طریقے پوچھتے رہتے ہیں !

طریقہ کار

جب بھی آپ کو کوئی تصویری مراسلہ لکھنا ہو تو Quick Reply باکس کے بجائے ان دو بٹن میں سے ایک پر کلک کریں

Name:  5-29-2011 12-29-54 AM.jpg
Views: 67
Size:  10.3 KB

یا

Name:  5-29-2011 12-30-06 AM.jpg
Views: 65
Size:  4.4 KB

اس نئی ونڈو میں نیچے دئے گئے بٹن " منسلکہ فائلز " پر کلک کریں

Name:  5-29-2011 12-31-58 AM.jpg
Views: 65
Size:  12.3 KB

اب ایک نئی pop up ونڈو کھل جائے گی یہاں "Browse" کا بٹن دبا کر آپ اپنے کمپیوٹر سے تصویر منسلک کرسکتے ہیں

Name:  5-29-2011 12-32-48 AM.jpg
Views: 66
Size:  9.2 KB

تصویر منسلک ہونے کے بعد ذیل میں دئے گئے " اپلوڈ " کے بٹن کو کلک کرنے سے تصویر اپ لوڈ ہونا شروع ہو جائے گی

Name:  5-29-2011 12-32-48 AM.jpg
Views: 66
Size:  9.2 KB

اپ لوڈ مکمل ہونے پر "Browse" بٹن کے سامنے موجود خانہ خالی ہوجائے گا ۔ اب آپ دوسری تصویر بھی اپ لوڈ کرسکتے ہیں
نوٹ : ایک وقت ایک پوسٹ میں پانچ تصاویر اپ لوڈ ہو سکتی ہیں

تصاویر کی اپ لوڈ مکمل ہونے کے بعد دوبارہ " منسلکہ فائلز " کو کلک کرنے سے آپ کی اپ لوڈ شدہ تصاویر اپ لوڈ شدہ ترتیب سے نظر آئیں گی

Name:  5-29-2011 12-35-42 AM.jpg
Views: 64
Size:  23.8 KB

آپ چاہیں تو موضوع کی مناسبت سے اپنے مضمون کے بیچ بیچ میں مطلوبہ تصویر کو کلک کرکے کہیں بھی چسپاں کرسکتے ہیں

شکریہ

کسی بھی مشکل کی صورت میں رابطہ کریں

۔


__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

Last edited by فیصل ناصر; 29-05-11 at 12:42 AM. وجہ: UpDate
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
26 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (23-11-11), Arabian (29-06-09), fazain (29-07-10), Miss Khan (31-10-11), shafresha (13-06-10), skjatala (18-06-11), فخر بٹ (29-05-11), پاکستانی (13-05-09), یاسر عمران مرزا (14-06-10), چیتا چالباز (15-06-09), ناصحی (13-06-10), منتظمین (06-12-09), مباح (14-05-09), محمدعدنان (27-08-09), مرزا عامر (24-04-11), ام غزل (13-05-09), احمد نذیر (21-06-11), باسط (01-02-10), حیدر Rehan (03-02-12), دین محمد وطن پال (15-06-09), رانا امر (02-06-09), رضی (18-06-09), زبیرافتحار (06-02-10), طارق راحیل (07-09-10), عروج (11-10-10), غلام خان (27-05-11)
کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
18-06-09 رضی well done 100
25-04-09 تفسیر حیدر بہت خوب 100
پرانا 25-04-09, 06:54 PM   #2
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب فیصل بھائی۔شکریہ
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (23-11-11), فیصل ناصر (25-04-09), دین محمد وطن پال (13-06-10)
پرانا 27-04-09, 08:15 AM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ایک تھریڈ میں پہلے پوسٹ کی تھی
بہت ڈیمانڈ دیکھ کر تھوڑی مزید وضاحت سے نیا تھریڈ بنا دیا
چپکو
کی توقع ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (13-05-09), باسط (01-02-10), دین محمد وطن پال (13-06-10)
پرانا 12-05-09, 11:42 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ ممبر اس بات سے ناواقف ہیں کے مراسلہ لکھتے وقت تصویریں اپنی مرضی سے جگہ جگہ لگائی جاسکتی ہیں

اس بارے میں کچھ وضاحت کردوں

جب آپ مراسلے میں استعمال ہونے والی تمام تصاویر اپ لوڈ کرچکے ہوں
تو مراسلہ لکھنا شروع کردیں

اب جس جگہ آپ کو تصویر کی ضرورت ہو تو ایک بار پھر منسلکہ فائل کے ساتھ موجود چھوٹا سا ایرو دبائیں
آپ کی اپ لوڈ شدہ تصاویر کی ایک لسٹ آپکے سامنے ہوگی

Name:  1.jpg
Views: 262
Size:  23.6 KB

اب جو بھی تصویر آپ کو متعلقہ جگہ لگانی ہے اس کو کلک کریں
جہاں بھی آپ کا کرسر cursor ( براہ کرم کوئی صاحب اس لفظ کی اردو بتا دیں تو میں ایڈیٹ کردونگا ) موجود ہوگا وہاں پر یہ تصویر کچھ اس طرح ظاہر ہوجائے گی

Name:  2.jpg
Views: 263
Size:  21.0 KB

اب آپ اپنے مراسلے میں مذید تحریر لکھ سکتے ہیں اور مذید تصاویر اسی طرح چسپاں کرسکتے ہیں

نوٹ : یاد رکھیں جہاں آپ کا کرسر cursor ہوگا وہیں تصویر اٹیچ ہوگی اس لئے تصویر پر کلک کرنے پہلے کرسر cursor کو مطلوبہ جگہ رکھنا نا بھولیں
کیونکہ !
اگر آپ کا کمپیوٹر دھماکہ سے اڑ جائے تو ہم اور پاک نیٹ کی انتظامیہ ذمہ دار نہیں



فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-08-09), skjatala (02-05-11), چیتا چالباز (15-06-09), نورالدین (12-08-10), منتظمین (13-05-09), محمدعمر (06-12-09), مرزا عامر (24-04-11), ام غزل (13-05-09), احمد نذیر (21-06-11), باسط (01-02-10), حیدر Rehan (03-02-12), دین محمد وطن پال (13-06-10), رضی (18-06-09), عصمت (27-05-11), غلام خان (27-05-11)
کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
12-08-10 نورالدین مسئلہ حل ہو گیا 10
پرانا 13-05-09, 04:20 AM   #5
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ ۔بہت ہی عمدہ کام کیا ہے آپ نے ، اس سے نئے آنیوالوں کو کافی مدد ملے گی ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-05-11), باسط (01-02-10), دین محمد وطن پال (13-06-10)
پرانا 15-06-09, 06:31 PM   #6
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,626
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھر کروگے کیا .............................؟
Attached Images
 
دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-06-09, 06:39 PM   #7
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,626
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل ناصر صاحب آپ کاشکریہ
کہ میر ا ایک مشکل حل کردیا اب انشائ اللہ غلطی نہیں ہوگی
دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-09, 01:34 PM   #8
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی اچھے انداز میں لکھاگیا ہے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-09, 07:26 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب بھئی۔ مجھے اس کی تلاش تھی۔ آپ نے میرا مسئلہ حل کر دیا۔
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-10, 04:26 PM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 47
کمائي: 1,119
شکریہ: 74
35 مراسلہ میں 84 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کون سے بٹن ؟
منسلکہ فائل کا آپشن کہاں؟
تفصیل سے بتائیں
جزاک اللہ
nomannoman آف لائن ہے   Reply With Quote
nomannoman کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 04:48 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,786
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nomannoman مراسلہ دیکھیں
کون سے بٹن ؟
منسلکہ فائل کا آپشن کہاں؟
تفصیل سے بتائیں
جزاک اللہ
بھائی نعمان السلام علیکم،
آپ کو کہاں مشکل پیش آ رہی ہے آپ زرا تفصیل سے بتائیں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-10, 06:09 PM   #12
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اگر آپ کا کمپیوٹر دھماکہ سے اڑ جائے تو ہم اور پاک نیٹ کی انتظامیہ ذمہ دار نہیں

نیہں جی،آپ اور پاک نیٹ کی انتظامیہ بلکل ذمہ دار نہیں

کبھی کبھار پاک نیٹ کے ایڈیٹر پر مراسلہ لکھتے وقت پاگل کرنے والی عجیب و غریب مشکلات پیش آتی ہیں، خاصکر جب مکس اردو انگلش ٹیکسٹ لکھنا ہو اور جی چاہتا ہے کہ اپنا سر پھوڑوں یاپھر اپنے کمپیوٹر کو خود ہی دھماکہ سے اڑا دوںName:  remoteImage-12-1.gif
Views: 164
Size:  20.7 KB

Last edited by ناصحی; 13-06-10 at 06:30 PM. وجہ: Amendments and additions
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-06-10), skjatala (25-04-11), فیصل ناصر (12-08-10), دین محمد وطن پال (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 07:47 PM   #13
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,626
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں

نیہں جی،آپ اور پاک نیٹ کی انتظامیہ بلکل ذمہ دار نہیں

کبھی کبھار پاک نیٹ کے ایڈیٹر پر مراسلہ لکھتے وقت پاگل کرنے والی عجیب و غریب مشکلات پیش آتی ہیں، خاصکر جب مکس اردو انگلش ٹیکسٹ لکھنا ہو اور جی چاہتا ہے کہ اپنا سر پھوڑوں یاپھر اپنے کمپیوٹر کو خود ہی دھماکہ سے اڑا دوںمنسلکہ فائل 30916
تھوڑا آہستا میرے بھائی یہ کیا کررہے ہو کمپیوٹر مہنگی چیز ہے ایڈیٹر کا غصہ کمپیوٹر پر مت اتارنا
دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-06-10), فیصل ناصر (12-08-10)
پرانا 13-06-10, 09:16 PM   #14
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے اس ٹیوٹورل میں تصاویر ظاہر نہیں ہو رہی ہیں اس لیے انھیں سمجھنے میں مشکل پیش آرہی ہو گی ۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی نعمان السلام علیکم،
آپ کو کہاں مشکل پیش آ رہی ہے آپ زرا تفصیل سے بتائیں!
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (27-05-11)
پرانا 13-06-10, 09:26 PM   #15
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عادت نہ ہونے کی وجہ سے شروع میں دقت ہوتی ہے۔۔۔۔ لیکن کیا یہ غنیمت نہیں ہے کہ آپ کو یہاں اردو کے ساتھ ساتھ انگلش لکھنے کی بھی اجازت دی گئی ہے ۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں

نیہں جی،آپ اور پاک نیٹ کی انتظامیہ بلکل ذمہ دار نہیں

کبھی کبھار پاک نیٹ کے ایڈیٹر پر مراسلہ لکھتے وقت پاگل کرنے والی عجیب و غریب مشکلات پیش آتی ہیں، خاصکر جب مکس اردو انگلش ٹیکسٹ لکھنا ہو اور جی چاہتا ہے کہ اپنا سر پھوڑوں یاپھر اپنے کمپیوٹر کو خود ہی دھماکہ سے اڑا دوںمنسلکہ فائل 30916
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), دین محمد وطن پال (13-06-10)
جواب

Tags
color, green, images, فورم, کمپیوٹر, پوسٹ, پاک, لگا, نظر, مکمل, مسئلہ, اللہ, اچھے, انتظامیہ, انداز, اردو, بھائی, تھی۔, تلاش, تحریر, تصاویر, حل, خوب, دھماکہ, دیا۔


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج champion_pakistani خبریں 18 21-12-10 09:29 AM
پوسٹ کریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ لاہور کی ویب سائٹ اویسی تعلیمی نوٹس 0 26-04-10 12:51 PM
فورمز پر تصاویر کیسے پوسٹ کرتے ہیں؟ Munawer Ali Ask Experts ماہرین کی رائے 11 17-07-09 10:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger