واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس > پاک نیٹ ٹیوٹوریلز



پاک نیٹ ٹیوٹوریلز پاک نیٹ ٹیوٹوریلز


مُراسلے میں‌گوگل یا کسی URL سے تصاویر کیسے اٹیچ کریں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-09-10, 03:55 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مُراسلے میں‌گوگل یا کسی URL سے تصاویر کیسے اٹیچ کریں؟

مُراسلے میں‌گوگل یا کسی URL سے تصاویر کیسے اٹیچ کریں؟

دوستوں السلام علیکم،
مجھ سے ایک دوست نے مُراسلے میں‌گوگل یا کسی URL سے تصاویر اٹیچ کرنے کے بارے میں‌پوچھا تھا تو میں‌نے اُنہیں طریقہ سمجھادیا۔
پھر یہ خیال آیا کہ کیوں ‌نا اسے مستقل ایک تھریڈ ‌کی شکل دے دی جائے تاکہ نئے آنے والے دوستوں کی راہنمائی کا سبب بن سکے!

تو لیجیئے طریقہ حاضر ہے!

فرض کریں کہ آپ اپنے مُراسلے میں‌پاکستان کے جھنڈے کی تصویر لگانا چاہ رہے ہیں۔
پہلے تو گوگل امیج کے ذریعے اپنی پسند کی تصویر پسند کرلیں۔ جب تصویر والا صفحہ آپ کے سامنے کُھل جائے تو اپنی مطلوبہ تصویر پر "محض" ماؤس لے کر جائیں تو "بلو کلر" کا لنک ظاہر ہوجائے گا۔


آپ اُس بلو کلر کے لنک پر ماؤس رکھ کر رائٹ‌کلک کرکے "Open Link in new Tab" کے ذریعے نئی ونڈو میں کھول لیجیئے، اب یہاں‌آپ کو اپنی مطلوبہ تصویر نظر آ رہی ہوگی، اس تصویر پر رائیٹ کلک کرکے "Copy Link Location" کے ذریعے لنک کاپی کرلیں۔

اب اُس مُراسلے میں‌آئیں‌جہاں تصویر کو پیسٹ کرنا ہے۔ مُراسلے میں‌نیچے "Go Advance" لکھا ہوا ہوگا اُسے کلک کرنے سے مُراسلہ لکھنے کی جگہ اور کشادہ ہوجائے گی اور مزید آپشن ظاہر ہوجائیں گے۔

اب زرا مُراسلہ لکھنے والی ونڈو کے تھوڑا اُوپر دیکھیئے "اسمائی فیس" کے برابر میں‌ایک "جیم کلپ" والی شکل کا آئیکون ہوگا۔
اسے کلک کر نےسے ایک نئی ونڈو کُھل جائے گی۔ اس ونڈو میں‌دو آپشن ہوں گے، پہلا "Upload File from your Computer" اور دوسرا "Upload File from a URL"۔

پہلا آپشن تو اپنے کمپیوٹر میں‌موجود تصاویر اَپ لوڈ کرنے کے لیئے ہے اور دوسرا آن لائن تصویر کو بذریعہ URL اَپ لوڈ‌کرنے کے لیئے ہے!

اب آپ نے چوں‌کے پہلے ہی سے لنک کو کاپی کیا ہوا تھا اس لیئے آپ دوسرے والے آپشن میں‌محض‌اپنے لنک کو پیسٹ کردیجیئے اور "اپلوڈ" کا بٹن دبا دیں۔

جب فائل اَپ لوڈ ہو جائے گی تو اُس فائل کا نام بھی لکھا ہوا آجائےگا۔ اب آپ "اس ونڈو کو بند کریں" والا بٹن دبا دیں، یہ ونڈو بند ہوجائے گی اور آپ واپس اپنے مُراسلے والی جگہ میں‌آجائیں گے۔
لیجئے آپ کی تصویر اٹیچ ہوگئی ہے۔

اگر آپ اپنی اٹیچ کی ہوئی تصویر کو کسی مخصوص جگہ پر لگانا چاہ رہے ہیں‌تو جس جگہ آپ تصویر لگانا چاہ رہیں وہاں کلک کرکے دوبارہ "جیم کلپ" والی تصویر پر کلک کریں کے تو "مُنسلکہ فائل کی ترتیب" کے ٹیگ کے ساتھ ہی آپ کی اٹیچ کی ہوئی تصاویر نظر آئیں‌گی، یہاں سے اپنی مطلوبہ تصویر پر کلک کریں۔

لیجیئے آپ کی مطلوبہ تصویر آپ کی مطلوبہ جگہ پر آ گئی ہے۔

کچھ باتیں‌یاد رہیں:
1۔ آپ ایک مُراسلے میں‌پانچ سے ذیادہ تصاویر اٹیچ نہیں‌کرسکے۔
2۔ اٹیچ کی جانے والی تصاویر "gif, jpe, jpeg, jpg" ہوں‌تو بہتر ہے۔ BMP ایکسٹینشن والی فائل وزن زیادہ ہونے کے علاوہ اٹیچ ہونے کے بعد نظر بھی نہیں‌آتی۔

نوٹ: یاد رہے کہ یہ تصاویر اکثر لنک ڈیلیٹ ہونے جانے کی وجہ سے بعد میں مُراسلے میں نظر نہیں‌آتیں!

آپ چاہیں‌تو فیصل جانی کے مندرجہ ذیل تھریڈ‌سے بھی مدد لے سکتے ہیں۔
http://pak.net/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9...2%DB%81-27977/

اس کے علاوہ مندرجہ ذیل تھریڈ بھی آپ کی راہنمائی کرسکتا ہے:
نئے اراکین کی رہنمائی کےلئے

اس مُراسلے سے متعلق تصاویر کے اسکرین شاٹس ملاحضہ فرمائیے!


تصویر نمبر 1
one.jpg

تصویر نمبر 2
two.jpg

تصویر نمبر 3
three.jpg

تصویر نمبر 4
four.jpg

آپ کے تبصرے کا منتظر!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

Last edited by shafresha; 07-09-10 at 05:45 AM. وجہ: چند الفاظ کی تصیح!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), فیصل ناصر (07-09-10), یاسر عمران مرزا (07-09-10), نورالدین (07-09-10), محمدخلیل (07-09-10), مرزا عامر (07-09-10), معظم (07-09-10), wajee (07-09-10), Zullu230 (08-09-10), ابرارحسین (08-09-10), احمد بلال (07-09-10), ارشد کمبوہ (22-11-10), اسد لطیف (14-09-10), راجہ اکرام (08-09-10), طارق راحیل (07-09-10), عبدالقدوس (07-09-10), عبداللہ آدم (10-09-10)
پرانا 07-09-10, 12:38 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے بھائی بہت ہی اچھے
Attached Images
 
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-10), راجہ اکرام (08-09-10)
پرانا 07-09-10, 01:17 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موسم گرما فن لینڈ میں
Attached Images
 
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-10), راجہ اکرام (08-09-10), عبداللہ آدم (10-09-10)
پرانا 07-09-10, 02:07 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہد بھائی بہت اچھے سے سمجھایا ہے آپ نے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-10), راجہ اکرام (08-09-10), عبداللہ آدم (10-09-10)
پرانا 07-09-10, 09:43 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائی بہت خوب ۔بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-10), راجہ اکرام (08-09-10)
پرانا 07-09-10, 10:06 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بات ہے شاہد بھائی کی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-10), راجہ اکرام (08-09-10)
پرانا 08-09-10, 10:33 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم مکرمی شاہد بھائی
بہت ہی زبردست
میرے لئے شروع سے تا حال ایک تحریر کے درمیان مختلف تصاویر لگانا ایک مسئلہ رہا ہے۔
صرف تصاویر تو لگ جاتی ہیں لیکن اس تصویر کے نیچے مراسلہ جاری رکھنے کا کام کبھی نہیں ہو پایا

امید ہے کہ ان ہدایات پر عمل کر کے کچھ افاقہ ہوگا

بہت بہت شکریہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-09-10), عبداللہ آدم (10-09-10)
پرانا 08-09-10, 12:54 PM   #8
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نئے آنے والے ساتھیوں کیلے بہت کار آمد ہے، شئیرنگ کا شکریہ
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-09-10)
جواب

Tags
color, computer, link, فیس, ہے۔, کلپ, کمپیوٹر, پسند, یا, ونڈو, لنک, نئی, نام, نظر, اسکرین, بذریعہ, تصویر, تصاویر, جانے, جائیں, جائے, دی, دے, شکل, صفحہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا انجلینا کی یہ تصاویر اصل ہیں؟ منتظمین خبریں 13 10-10-10 01:35 AM
فورمز پر تصاویر کیسے پوسٹ کرتے ہیں؟ Munawer Ali Ask Experts ماہرین کی رائے 11 17-07-09 10:48 PM
بہت سی تصاویر کو ایک ساتھ ری سایز کیسے کروں؟ محمد کاشف حبیب گرافکس اور اینیمیشنز 13 11-01-09 06:10 PM
اردو ویب سائٹ کیسے بنائیں؟ محمدمبشرعلی ویب ڈیزائینگ 10 28-12-07 06:42 PM
تصاویر اٹیچ کرنے میں‌پرابلم محمدعدنان Ask Experts ماہرین کی رائے 10 21-12-07 09:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger