| پاک نیٹ ٹیوٹوریلز پاک نیٹ ٹیوٹوریلز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Banned
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,179
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم پیارے دوستوں یہاں میں فورم کے بارے میں آپ کو کچھ بتانا چاہتا ہوں ۔ آپ کے ذہیں میں کوئی سوال ہو تو ضرور پوچھ سکتے ہیں ۔ اب آتا ہوں فورم کی طرف
آپ نے دیکھا ہو گا کچھ اراکین (ممبرز )اپنے دھاگے (تھریڈ) زیادہ کرنے کے لیے ایک دن میں بہت سے (تھریڈ) دھاگے ارسال (پوسٹ) کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے آپ اپنے دھاگے یا پھر جن دھاگوں پر آپ نے جواب پڑھنے یا دینے ہوتے ہیں وہ کہی گم ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو تلاش کرنے میں مشکل ہوتی ہے اس کا حل فورم کے پاس ہے آپ کے ساتھ اگر کوئی ایسا مسئلہ ہو جائے تو پرشان ہونے کی ضرورت نہیں نا ہی تلاش کرنے کی ضرورت ہے آپ ایسا کریں فورم کے سب سے اوپر بنی ہوئی لائن پر جہاں سرورق فورمز سماجی حلقے اپکے موضوع نئے جوابات اپکا اپنا بلاگ تہنیتی کارڈز تصاویر لکھا ہوا نظر آ رہا ہے اس پر جا کر آپ اپنے دھاگے دیکھنے کے لیے ”آپکے موضوع “ پر جا سکتے ہیں اور جن دھاگو کے آپ نے جواب دے ہیں ان کے جواب پڑھنے کے لیے ”نئے جوابات “ پر جا سکتے ہیں اس طرح آپ کو زیادہ تلاش کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی شکریہ آپ کی آسانی کے لیے میں تصویریں بھی منسلک کر دیتا ہوں اور اگر اس کے علاوہ بھی آپ کو کئی مسئلہ پیش آئے تو یہ خادم حاضر ہے آپ مجھ سے سوال کر سکتے ہیں شکریہ نوائے ادب |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے نوائے ادب کا شکریہ ادا کیا | aqeel64 (13-09-10), samina khalil (19-07-09), ھارون اعظم (18-11-10), نیلم خان (30-08-09), نورالدین (03-04-10), منتظمین (29-08-09), محمدخلیل (18-05-09), مریم گیلانی (19-07-09), مرزا محمد فاروق (31-08-09), ایس اے نقوی (22-09-09), ام طلحہ (30-10-09), رضی (19-07-09) |
|
|
#2 |
|
Banned
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,179
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ خلیل بھائی
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نوائے ادب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نئے ممبرز کو کافی مدد ملے گی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (30-08-09), مرزا محمد فاروق (31-08-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست کافی معلوماتی دھاگہ ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (30-08-09), مرزا محمد فاروق (31-08-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,277
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھ جیسے اناڑیوں کی مدد کا شکریہ اللہ جزا دے ،آسانیاں بھی دے ،اور آپ سے راضی رہے۔ آمین
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے samina khalil کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 100
کمائي: 1,252
شکریہ: 62
64 مراسلہ میں 141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ جی ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مریم گیلانی کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (30-08-09), مرزا محمد فاروق (31-08-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
اسی طرح کے مزید دھاگے ہونے ضروری ہیں جن میں نئے اراکین کی سہولت کےلئے تصویری شکل میں بتایا گیا ہو اور جب کوئی نیا ممبر بنے تو اسکو خود کار نظام کے تحت وہ لنک ارسال کر دیا جائے تاکہ اسکو فورم سے متعلق سمجھنے میں آسانی ہو گی اور وہ جلدی کام کرنا شروع کرے گا
شکریہ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راضی نے ایک تحریر پہلے لکھی تھی۔ میری راضی سے درخواست ہےکہ ایسے تمام مضامین سے مواد لے کر اپڈیٹ کر دیں میں ہر نئے رکن کو خود بخود بھیجنے کا انتظام کر دوں گا۔ اور پرانے اراکین کو بھی۔ فورمز پر اب یہ سہولت مہیا ہو گئی ہے۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-08-09), نیلم خان (30-08-09), مرزا محمد فاروق (31-08-09), ایس اے نقوی (29-08-09), ام طلحہ (30-10-09), رضی (29-08-09) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ کا شکریہ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پلییییییییییییییییییییییی ییییییییییییییییییییییییی یز
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راضی اپ نے خود بھی ایک بہت ہی عمدہ تعارفی موضوع بنایا تھا۔ اس کی بھی اشد ضرورت ہے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-08-09), نیلم خان (30-08-09), مرزا محمد فاروق (31-08-09), ایس اے نقوی (30-08-09), رضی (30-08-09) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
رضی اور انجم شاہ جی آپ دونوں مواد اور مطلوبہ معلومات اکھٹی کرلیں، تحریر کی تصیحات میںکردوں گا۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
ٹھیک ہے جیسا بہتر سمجھتے ہیں سب
ویسے یہ سب کام سٹاف میں کرنا ہو گا کیونکہ عام فورم پر اراکین نے بیچ میں کہیں نہ کہیں کوئی مداخلت ضرور کرنی ہے جس سے اصل کام کی طرف توجہ ہٹ جاتی ہے کام مکمل کرنے کے بعد اس تھریڈکو بند کر دیا جائے تاکہ اراکین مزید لکھ نہ سکیں میں کل سے کام شروع کر دوں گا |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (31-08-09) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
میں اس فورم پر نیا ہوں۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ پرائیویٹ میسج کیسے بھیجا جاتا ہے۔ باوجود تلاش کےPMکا طریقہ نہیں ملا
|
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (30-10-09) |
![]() |
| Tags |
| color, green, فورم, فورمز, کوشش, پیارے, پوسٹ, نظر, مکمل, منتقل, ممکن, اللہ, بہترین, بھائی, تلاش, تحریر, تصاویر, جواب, حل, درخواست, سٹاف, عنوان, عمدہ, عذاب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کھیلوں کے لئے غریبوں کو دربدر کرنے والا بھارت دنیا بھر میں رسوا ہو گیا | جاویداسد | خبریں | 0 | 28-09-10 09:46 PM |
| سوالوں کے جواب دیں!!! | شیراز احمد | دلچسپ اور عجیب | 0 | 09-06-10 10:41 AM |
| سوات میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 01:41 AM |
| وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 09:00 AM |
| سوات: پختون نوجوانوں اور بزرگوں کی متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 10:06 AM |