| پاک نیٹ ٹیوٹوریلز پاک نیٹ ٹیوٹوریلز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() |
bismillah :اسلام علیکم ! دوستوں کیا ھال چال ہے امید ہے آپ سب لوگ ٹھیک ہی ہوں گے،بہت سے صارفین کو فورمز کے استعمال کا طریقہ کار نہین آتا کافی سارے صارفین نے اس کے بارے میں دریافت کیا ہے لہذہ میںاس پر ایک تفصیلی سبق لکھنے کی کوشیش کرتا ہوں چلیں پھر اللہ کا نام لے کر شروع ہو جاتے ہیں اس سبق میں ، میں آپ کو فورم پر نیا موضوع بھیجنے کا طریقہ سمجھاؤ گا اس کے لئے مندرجہ زیل طریقہ کار استعمال کریں۔ 1- سب سے پہلا کام یہ ہے کہ دیکھ لیں کہ جو موضوع بھیجا جا رہا ہے وہ کس سکشن میں ٹھیک رہے گا متعلقہ سکشن میں جائیں ۔ 2-new Thread یا نیا موضوع کے بٹن پر کلک کریں 3-آپ کے پاس کچھ اس طرح کی ونڈو کھلے گی 4- عنوان والے ڈبے میں عنوان درج کریں اور پیغام میں اپنا پیغام اور submit new thread یا نیا مراسلہ بھیجھے پر کلک کریں ۔ مبارک ہو آپ کا مراسلہ فورمز پر آپ گیا ہے سب میں فورم میں کس طرح لکھتے ہیں اس پر سبق بھیجوں گا انشاءاللہ
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبیر بھائی! یہ آپ نے بہت ہی زبر دست کام شروع کیا ہے۔ ہمارے بہت سے دوستوں کو خاص کر جو نئے نئے ہیں اُنہیں رہنمائی مل جائے گی۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | غلام خان (26-11-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت شکریہ زبیر بھائی اس کی واقعی فورمز کو ضرورت تھی
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب جناب کیا بات ہے آپ کی بہت اچھے بہت شکریہ آپ کا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() |
پسند کرنے کا شکریہ آج انشاءاللہ جواب دینے کا طریقہ لکھوں گا
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا ہے۔ اس سے کافی سارے اراکین کو مدد ملے گی۔
والسلام |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہت اچھا کام کیا زبیر بھائی آپ نے۔اس سے کافی سارے نئے اراکیں کو مدد ملے گی
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() |
شکریہ پسند کرنے کا۔/۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بہت عمدہ جناب اس سے نئے صارفین کو فورم کو سمجنھے میں مدد ملے گی
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
تھریڈ میں موجود تصاویر نظر نہیں آرہی۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیک کام کرنے کا شکریہ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| php, فورم, فورمز, پسند, لوگ, نہیں, نظر, موجود, آج, اللہ, اچھا کام, بھائی, تھریڈ, تصاویر, جواب, دریافت, شکریہ۔, صارفین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وکی لیکس نے چھ گھنٹے بعد ہی دوباہ کام شروع کردیا | جاویداسد | خبریں | 5 | 03-12-10 10:07 PM |
| نماز میں خشوع و خضوع | صبارخ | نماز | 1 | 01-10-10 06:18 PM |
| موضوع بند کیا گیا | محمد الیاس | تجاویز اور شکایات | 4 | 26-09-09 01:15 PM |
| V سے شروع ہونے والی ایجادات / دریافت | ابو عمار | گپ شپ | 1 | 26-05-08 05:52 AM |