واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس > پاک نیٹ ٹیوٹوریلز



پاک نیٹ ٹیوٹوریلز پاک نیٹ ٹیوٹوریلز


نیا موضوع کیسے بنایا جائے!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-10-07, 12:12 PM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,808
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نیا موضوع کیسے بنایا جائے!

نیا موضوع کیسے بنایا جائے!

سلام!
کچھ ارکین نے پوچھا تھا کہ نیا موضوع کیسے بنایا جائے تو ان کی مدد کے لیے-

نیا موضوع بنانے کے لیے تین بنیادی سٹپس ہیں۔

1- فورمز(پاکستان کی آواز) پر لاگ ان کریں- اور اس فورم پر جائیں جہاں پر اپ نیا موضوع بنانا چاہ رہے ہیں۔ تصویر دیکھیں۔



2- نیے تھریڈ کے ائکان پر کلک کریں۔ تصویر دیکھیں۔



3- موضوع کا عنوان اور مضمون لکھیں۔ تصویر دیکھیں۔



امید کرتا ہوں کہ اس کے بعد نیا موضوع شروع کرنے میں‌کافی مدد مل سکے گی۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-01-11), محمدعدنان (03-10-07), Zullu230 (04-10-07), تانیہ رحمان ستارہ (31-12-10), حیدر (31-12-10), خرم شہزاد خرم (04-10-07), عدنان دانی (03-01-11)
پرانا 03-10-07, 01:00 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیا موضوع کیسے بنایا جائے!

بہت عمدہ جناب ماشا اللہ آپ نے بھی کچھ پوسٹ کیا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-10-07, 03:09 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیا موضوع کیسے بنایا جائے!

بہت خوب منتظمین صاحب اس کی واقعی فورمز کو ضرورت تھی
شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-10-07, 09:52 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نیا موضوع کیسے بنایا جائے!

بہت خوب جناب منتظمین بھائی شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-10-07, 05:22 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیا موضوع کیسے بنایا جائے!

میرے خیال سے اس طرح کا سبق میں‌کافی پہلے پوسٹ کر چکا ہوں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-10-07, 06:34 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیا موضوع کیسے بنایا جائے!

زبیر بھائی آپ پتا نہیں کہاں پر پوسٹ کرتے ہیں ہمیں تو نظر نہیں آتا آپ کا پوسٹ
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-12-07, 12:01 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 293
شکریہ: 1
70 مراسلہ میں 92 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نیا موضوع کیسے بنایا جائے!

اچھی انفارمیشن ہے
عذیر سلیم
نوائے سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-02-08, 07:43 AM   #8
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیا موضوع کیسے بنایا جائے!

سلام،
منتظیمین بھائی تصاویر دکھائی نہیں دے رہیں۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-12-10, 06:04 PM   #9
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

منتظمین بھائی
! تصاویر نظر نہیں آرہی ہیں‌اور میں ابھی تک اس سلسلہ میں مشکل کا شکار ہوں
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (31-12-10)
پرانا 31-12-10, 11:14 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیچے بیان کردہ ترتیب تصاویر کی ترتیب کے مطابق ہے ۔ یعنی سٹیپ نمبر ایک کے لیے تصویر نمبر ایک ، سٹیپ نمبر دو کے لیے تصویر نمبر دو ۔ ۔ ۔ ۔

1: اُس فورم یاسیکشن میں جائیں جہاں کوئی تھریڈ لگانا چاہ رہے ہیں ۔ مثلاً تجاویز اور شکایات(تصویر نمبر ایک)
2:نئے کھلنے والے صفحے پر "نئے موضوع" کے بٹن پر کلک کریں (تصویر نمبر 2)
3: موضوع کا عنوان اور تفصیل بیان کریں (تصویر نمبر 3)
4: پوسٹ کر دیں (تصویر نمبر 4)
Attached Thumbnails
1.jpg   2.jpg   3.jpg   4.jpg  
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-01-11), ھارون اعظم (01-01-11)
جواب

Tags
php, فورم, فورمز, کوئی, کلک, پوسٹ, پاکستان, نظر, منتظمین, مشکل, مطابق, آرہی, اللہ, ابھی, بھائی, تصویر, تصاویر, جائیں, دیں, سلسلہ, شکار, عنوان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
پاکستان میں ریمنڈ جیسے کتنے ایجنٹ ہیں؟ حکام نے معلومات جمع کرنا شروع کردیں گلاب خان خبریں 2 18-03-11 11:29 AM
نماز میں خشوع و خضوع، مگر کیسے؟ عبداللہ حیدر نماز 5 30-06-09 06:29 PM
نیا تھریڈکیسےشروع کریں waseemsv معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 1 09-03-09 06:39 AM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 03:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger