واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس > پاک نیٹ ٹیوٹوریلز



پاک نیٹ ٹیوٹوریلز پاک نیٹ ٹیوٹوریلز


کسی بھی ممبر کے تھریڈز یا مُراسلات کیسے تلاش کریں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-06-10, 02:34 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کسی بھی ممبر کے تھریڈز یا مُراسلات کیسے تلاش کریں؟

کسی بھی ممبر کے تھریڈز یا مُراسلات کیسے تلاش کریں؟

السلام علیکم دوستوں،
آج اس تھریڈ میں ہم سیکھیں‌گے کہ "کسی بھی ممبر کے تھریڈز یا مُراسلات کو کیسے تلاش کیا جا سکتا ہے؟"

فرض کریں کے آپ کو کسی خاص ممبر کے لکھے ہوئے تھریڈز یا کسی مُراسلے کو تلاش کرنا ہے۔
اگر آپ پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر ہیں تو یہاں پر ممبران کے نام (آئی ڈی) لکھے ہوئے نظر آ رہے ہوں‌گے۔

فرض کریں کے ہم "فیصل ناصر" کے تھریڈز یا مُراسلات ڈھونڈنا چاہ رہے ہیں۔

find1.jpg

اب فیصل ناصر کی آئی ڈی پر کلک کریں۔ ایک نئی ونڈو آپ کے سامنے آ جائے گی۔

اس ونڈو میں "Statistics" پر کلک کریں۔

find2.jpg

ایک اور نئی ونڈو آپ کے سامنے ہوگی۔اب آپ یہاں‌پر فیصل ناصر Find all threads started by پر کلک کرکے اُن کے لکھے ہوئے تمام تھریڈ پڑھ سکتے ہیں۔ یہی طریقہ مُراسلات جو دیکھنے کے لیئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

find3.jpg

یہ لیجیئے فیصل ناصر کے لکھے ہوئے تھریڈز اور مُراسلات آپ کے سامنے ہیں:

find4.jpg

find5.jpg

اگر کوئی مشکل ہو تو ضرور بتائیے گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
nomannoman (16-06-10), sahj (15-06-10), فیصل ناصر (09-01-11), پاکستانی (09-01-11), ھارون اعظم (15-06-10), نیلم خان (11-01-11), نورالدین (12-08-10), نامی (16-06-10), محمدخلیل (15-06-10), محمدعدنان (09-01-11), مرزا عامر (29-06-10), اخترحسین (29-10-10), حیدر (07-01-11), خرم شہزاد خرم (15-06-10), عروج (11-01-11)
کمائي نے shafresha کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
15-06-10 محمدخلیل دستیاب نہیں 20
پرانا 01-09-10, 02:19 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنے نئے ساتھیوں‌کی خدمت میں پیش ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (09-01-11)
پرانا 07-01-11, 09:10 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فرض کیا یہاں پر اس ممبر کا نام نہیں ہے۔ تب کیا کرنا ہو گا؟
اصل کام تو اس ممبر کی آئی ڈی تک رسائی ہے باقی اگلے مرحلے کا تو مجھے پتہ ہے
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-11, 11:11 AM   #4
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم !
ایک طریقہ یہ بھی ہے سرچ کا ۔۔۔
تلاش پر کلک کریں ۔۔۔ پھر اضافی تلاش پر
search1.jpg
یہ ونڈو کھلے گی۔۔۔ اس میں کسی بھی ممبر کی آئی ڈی لکھ کر ان کے تھریڈ اور مراسلات تلاش کئے جا سکتے ہیں ۔۔
search2.jpg
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
فرض کیا یہاں پر اس ممبر کا نام نہیں ہے۔ تب کیا کرنا ہو گا؟
اصل کام تو اس ممبر کی آئی ڈی تک رسائی ہے باقی اگلے مرحلے کا تو مجھے پتہ ہے
" آضافی تلاش " کو درست کر کے " اضافی" کر دیں
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-01-11), پاکستانی (09-01-11)
پرانا 09-01-11, 01:04 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مندرجہ ذیل لنک میں ----- کی جگہ ممبر کی آئی ڈی لکھ دیں ممبر کے صفحہ تک پہنچ جائیں گے
HTMLکوڈ:
http://pak.net/members/-----/
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (09-01-11), shafresha (09-01-11), محمدعدنان (09-01-11)
پرانا 09-01-11, 07:48 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم !
ایک طریقہ یہ بھی ہے سرچ کا ۔۔۔
تلاش پر کلک کریں ۔۔۔ پھر اضافی تلاش پر
منسلکہ فائل 39599
یہ ونڈو کھلے گی۔۔۔ اس میں کسی بھی ممبر کی آئی ڈی لکھ کر ان کے تھریڈ اور مراسلات تلاش کئے جا سکتے ہیں ۔۔
منسلکہ فائل 39600

" آضافی تلاش " کو درست کر کے " اضافی" کر دیں
یہ سب کر کے دیکھا ہے نتیجہ زیرو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
مندرجہ ذیل لنک میں ----- کی جگہ ممبر کی آئی ڈی لکھ دیں ممبر کے صفحہ تک پہنچ جائیں گے
HTMLکوڈ:
http://pak.net/members/-----/
یہ طریقہ100فیصد کام کرتا ہے۔ شکریہ
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (09-01-11), shafresha (10-01-11), فیصل ناصر (11-01-11)
پرانا 09-01-11, 07:59 PM   #7
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس تو بھائی اس کا نتیجہ سو فیصد آتا ہے ۔۔۔!!!
جبھی یہاں آپ سے شئیر کیا تھا ۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-01-11)
پرانا 10-01-11, 06:37 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے ہیکر کے تمام مراسلات کھنگالنے تھے لیکن میرا مطلوبہ دھاگہ یعنی ان پیج اور کلک والا غائب ہے
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-01-11)
پرانا 10-01-11, 10:06 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان پیک کے لنک والے تمام مُراسلات ڈیلیٹ‌کردیئے گئے ہیں!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, find, php, فیصل, کوئی, کلک, کریں۔, یا, ونڈو, لکھے, لیئے, نئی, نام, ناصر, نظر, ممبر, آئی, السلام, استعمال, تلاش, جائے, خاص, دیکھنے, سامنے, طریقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمانڈ ڈیوس لاہور میں شوٹنگ کے وقت سی آئی اے کیلیے کام کر رہا تھا، اے بی سی نیوز ناصحی خبریں 0 21-02-11 11:01 PM
مُراسلے میں‌گوگل یا کسی URL سے تصاویر کیسے اٹیچ کریں؟ shafresha پاک نیٹ ٹیوٹوریلز 7 08-09-10 12:54 PM
فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:18 AM
ٍفاصلے ایسے بھی ھوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:28 PM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger