واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس > پاک نیٹ ٹیوٹوریلز



پاک نیٹ ٹیوٹوریلز پاک نیٹ ٹیوٹوریلز


کسی تھریڈ یا پوسٹ میں‌تصاویر منسلک /attachکرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 21-01-09, 08:51 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کسی تھریڈ یا پوسٹ میں‌تصاویر منسلک /attachکرنا

کسی تھریڈ یا پوسٹ میں‌تصاویر منسلک /attachکرنا

السلامُ علیکم دوستو

کسی بھی تھریڈ یا پوسٹ کے ساتھ امیج یا کوئی بھی فائل منسلک / Attach کرنے کا طریقہ ذیل ہے۔

سب سے پہلے اس سیکشن میں‌جہاں نیا تھریڈ لگانا ہے وہ اس سیکشن میں‌نیا موضوع کے بٹن پہ کلک کریں۔


اس کے بعد جو ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے اس کے آخر پہ جائیں اور وہاں ایک بٹن ہوگا "منسلکہ فائلز کی ترتیب" کے نام سے اس پہ کلک کریں۔


منسلکہ فائلز کی ترتیپ والے بٹن پہ کلک کرنے سے ایک نئی ونڈو اوپن ہوگی


اب نئی کھلنے والی ونڈو میں‌اپنے امیج یا وہ فائل جو اٹیچ کرنی ہے اس کا لنک دیں اور اپلوڈ کا بٹن دبا دیں اور کچھ دیر انتظار کریں آپ کی فائل یا امیج اٹیچ ہوجائے گا


جب آپ کی فائل اٹیچ ہوجائے گی تو اس ونڈو میں اور فورم کی ونڈو میں‌جہاں آپ نیا تھریڈ‌یا پوسٹ کا جواب لکھ رہے ہیں‌وہاں اس فائل یا امیگ کا ایک آئیکون سا بن جائے گا جس سے یہ پتہ چلے گا کہ آپ کی فائل اٹیچ ہوگئی ہے۔


جب آپ کی فائل اٹیچ ہوجائے تو وہ ونڈو جو الگ سے اوپن ہوئی تھی اس کو "اس ونڈو کو بند کریں‌" والے لنک پہ کلک کرکے ختم کردیں


لیں جی آپ کا کام ختم ہوا ابھی اگر آپ نے ٹیکسٹ ایڈیٹر میں‌کچھ لکھنا ہے تو لکھیں ورنہ Submit New Thread یا Submit New Reply کے بٹن پہ کلک کریں‌اور کام ختم دیکھیں گے کہ آپ کا امیج یا فائل اٹیچ ہو چکا ہے

ایک بات ذہن میں‌رہے کہ ہر فائل سائز کی ایک لمٹ‌مقرر ہے اور اسی مقرر کردہ سائز کے مطابق آپ کوئی فائل اٹیچ کرسکتے ہو اگر سائز بڑا ہوا تو ایرر آجائے گا اور آپکی فائل اٹیچ نہیں ہوگی۔

فائلز کا مقرر کردہ سائز اگر معلوم کرنا ہوتو جب آپ منسلکہ فائلز کی ترتیب والے ٹیب پہ کلک کرو گے تو اس کے نتیجہ میں‌جو الگ ونڈوز اوپن ہوگی اس کو نیچے اسکرول کرکے دیکھیں تمام فائلز کے سائز وہاں لکھیں‌ہونگے


امید کرتا ہوں کہ آپ سمجھ گئے ہونگے اگر کسی قسم کا ابہام ہوتو انتظامیہ کے کسی بھی بندے سے رجوع کرلیں۔ اگر بھر بھی افاقہ نہ ہوتو ایڈمن عبدالقدوس بھائی سے رابطہ کریں
شکریہ والسلام
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Dani (25-08-09), فیصل ناصر (22-01-09), منتظمین (06-02-09), waseemsv (07-02-09), ایس اے نقوی (11-04-09), احمد بلال (06-02-09), رانا امر (24-02-09), رضی (11-06-09), عبدالقدوس (21-01-09)
پرانا 21-01-09, 08:55 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کسی تھریڈ یا پوسٹ میں‌تصاویر منسلک /attachکرنا

عدنان بھائی بہت خوبصورت انداز میں سمجھایا آپ نے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-09, 08:57 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کسی تھریڈ یا پوسٹ میں‌تصاویر منسلک /attachکرنا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی بہت خوبصورت انداز میں سمجھایا آپ نے
بہت شکریہ ایڈمن بھائی آپ کا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Dani (25-08-09), عبدالقدوس (22-01-09)
پرانا 06-02-09, 12:57 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 6
کمائي: 157
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کسی تھریڈ یا پوسٹ میں‌تصاویر منسلک /attachکرنا

السلام علیکم

بہت شکریہ بھا ئی جان
asmatullah آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-02-09, 02:53 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,909
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کسی تھریڈ یا پوسٹ میں‌تصاویر منسلک /attachکرنا

بھت خوب جناب ۔۔ ویسے میں سو چ رہا تھا کہ پوچھ لوں کیسے اتیچ کرتے ہیں۔۔ کیونکہ مجھے بھی پتا نہیں تھا ۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (10-06-09)
پرانا 18-02-09, 03:38 PM   #6
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,285
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile جواب: کسی تھریڈ یا پوسٹ میں‌تصاویر منسلک /attachکرنا

بھائی جان آپ کا بہت بہت شکریہ
ہم کو سب سمجھ میں آ گیا
Thanks again
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (10-06-09)
پرانا 20-02-09, 02:23 PM   #7
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,285
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کسی تھریڈ یا پوسٹ میں‌تصاویر منسلک /attachکرنا



آپ کا بہت بہت شکریہ
کہ آپ نے مجھے گائیڈ کیا کہ نیو ٹاپک کیسے انٹر کرتے ہیں اور تصویر کیسے اپلوڈ کرتے ہیں
Attached Thumbnails
1257.jpg  
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (10-06-09)
پرانا 11-04-09, 10:25 AM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کا بہت شکریہ میری مشکل آسان کی گئی ہے جس کےلئے میں شکرگزار ہوں سب کا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-06-09, 11:59 AM   #9
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ سب کا بھی بہت شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
Dani (25-08-09)
پرانا 10-06-09, 01:57 PM   #10
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بھائی ، ہم آپ کو سلام پیش کرتے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (11-06-09)
پرانا 11-06-09, 01:19 AM   #11
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
شکریہ بھائی ، ہم آپ کو سلام پیش کرتے ہیں
بھائی کیوں شرمندہ کررہے ہو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
Dani (25-08-09)
پرانا 11-06-09, 12:42 PM   #12
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بھائی کیوں شرمندہ کررہے ہو
ارے شرمندگی کی کیا بات ہے آپ نے اتنا مفید ٹاپک دیا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
attachکرنا, color, com, فورم, پوسٹ, ونڈوز, معلوم, انتظامیہ, بھائی, تصویر, جواب, عبدالقدوس, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کس تھریڈ / پوسٹ کی رپورٹ کرنا محمدعدنان پاک نیٹ ٹیوٹوریلز 3 03-11-10 12:43 AM
مُراسلے میں‌گوگل یا کسی URL سے تصاویر کیسے اٹیچ کریں؟ shafresha پاک نیٹ ٹیوٹوریلز 7 08-09-10 12:54 PM
جماعت اسلامی اور نام نہاد لندن پوسٹ اخبار کا ایم کیو ایم پر الزام جھوٹا ثابت فرحان دانش خبریں 27 06-01-10 12:30 AM
ایک تھریڈ میں کتنے شکریہ ادا ہو سکتے ہیں ۔ دیکھتے ہیں‌؟ Real_Light گپ شپ 0 12-10-09 04:21 PM
واشنگٹن پوسٹ میں جیو کا ذکر خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 08:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger