واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس > پاک نیٹ ٹیوٹوریلز



پاک نیٹ ٹیوٹوریلز پاک نیٹ ٹیوٹوریلز


کس تھریڈ / پوسٹ کی رپورٹ کرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-09, 12:28 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کس تھریڈ / پوسٹ کی رپورٹ کرنا

کس تھریڈ / پوسٹ کی رپورٹ کرنا

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلامُ علیکم دوستو!

اس تھریڈ میں میں آپ کو بتائو گا کہ کسی تھریڈ یا پوسٹ کی رپورٹ کیسے کی جاسکتی ہے ۔
1۔ سب سے پہلے وہ تھریڈ یا پوسٹ اوپن کریں جس کی رپورٹ کرنی ہے ۔ اس کے بعد جہاں ممبر کا نام لکھا ہوتا ہے اس کے نیچے کچھ بٹن ہیں جن میں ایک بٹن پہ REPORT لکھا ہوا ہے اس پہ کلک کریں۔
سکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیں:

2۔ رپورٹ کے بٹن پہ کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے ایک نیا پیج آئے گا۔ جس پہ ایک ٹیکسٹ باکس ہوگا ۔ اس میں آپ اپنی رپورٹ / شکایت درج کریں اور اس کے بعد اس ٹیکسٹ باکس کے نیچے "رپورٹ کریں" کا ایک بٹن ہوگا۔ اس پہ کلک کریں ۔ اور آپ کا کام ختم جی آپ نے متعلقہ تھریڈ یا پوسٹ کی رپورٹ کردی ہے ۔
سکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیں:

امید ہے آپ سب سمجھ گئے ہونگے۔ اگر کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو انتظامیہ کے کسی بھی فرد سے رابطہ کرلیں۔

شکریہ
والسلام
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
fazain (03-08-10), shafresha (15-10-09), ھارون اعظم (03-11-10), ایس اے نقوی (29-09-09), ثانیہ (06-10-09), حیدر (29-09-09), حسینیت زندہ باد (29-09-09), راجہ اکرام (15-10-09), رضی (26-09-09), سلمان رومی (12-10-09), عامرشہزاد (15-10-09), عبدالقدوس (06-11-10)
پرانا 26-09-09, 12:53 AM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ عدنان بھائی میں نے یہ تھریڈ کاپی کر کے اپنے تھریڈ میں بھی لگا دیا ہے شکریہ آپ کا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (26-09-09), ایس اے نقوی (15-10-09), حیدر (29-09-09), حسینیت زندہ باد (29-09-09)
پرانا 15-10-09, 10:08 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بات ٹھیک ہے
لیکن میرے خیال میں اس سے بہتر ہے کہ ساتھی کوشش کرے کہ کوئی ایسی بات نہ لکھے جس کی شکایت یا رپورٹ کرنی پڑے

کی خیال ہے سجنو
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (15-10-09), سلمان رومی (28-11-09)
پرانا 03-11-10, 12:43 AM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نئے ممبران کی رہنمائی کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (03-11-10), حیدر (03-11-10)
جواب

Tags
color, com, کوشش, کلک, پوسٹ, ممبران, اللہ, انتظامیہ, بھائی, رہنمائی, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کون جیتے گا ؟ آخری پوسٹ کرنے والے کو ۱۰ ہزار پوائنٹس انعام عبدالقدوس گپ شپ 649 24-05-12 07:23 PM
ریمنڈ کی فائرنگ سے ہلاک شدگان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ محمدعمر خبریں 1 01-02-11 07:39 PM
تین گولیاں گردگورنر سلمان کے جسم پر 26 گولیاں لگیں, پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ گلاب خان خبریں 0 05-01-11 07:08 AM
کسی تھریڈ یا پوسٹ میں‌تصاویر منسلک /attachکرنا محمدعدنان پاک نیٹ ٹیوٹوریلز 11 11-06-09 12:42 PM
واشنگٹن پوسٹ میں جیو کا ذکر خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 08:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger