| پاک نیٹ ٹیوٹوریلز پاک نیٹ ٹیوٹوریلز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یو ٹیوب کی ویڈیو لگانے میں نئے ممبران کبھی کبھار غلطی کر بیٹھتے ہیں
اسکا طریقہ درج ذیل ہے ویڈیو لگانے کے لئے Quick Reply کے بجائے " جواب " یا " GO Advanced " پر کلک کرنا ہوگا جو بالترتیب آخری مراسلے کے نیچے اور Quick Reply Box کے نیچے پایا جاتا ہے ![]() ![]() اب نئے کھلنے والے ایڈیڑ کے ٹول بار میں آپکو یوٹیوب کا لوگو نظر آئے گا اس لوگو کو کلک کرنے سے ایڈیٹر میں یہ میں کچھ اس کا کوڈ نظر آئے گا ![]() اب یو ٹیوب کی جس ویڈیو کو آپ فورم میں شئر کرنا چاہتے ہیں اسکے ایڈریس بار میں سے اسکا صرف کوڈ کاپی کرلیں یاد رہے صرف کوڈ جو عموما گیارہ ڈجٹ پر مشتمل ہوتا ہے مثلاً نیچے دئے ہوئے ایڈریس میں HTMLکوڈ:
http://www.youtube.com/watch?v=KqJZ--N57IQ HTMLکوڈ:
KqJZ--N57IQ کے بیچوں بیچ پیسٹ کردیں جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 22 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (02-04-11), proiub (12-11-10), saraah (13-03-11), shafresha (29-10-10), کنعان (30-10-10), پاکستانی (31-10-10), ھارون اعظم (06-11-10), چیتا چالباز (24-01-11), نورالدین (22-11-10), محمدعدنان (29-10-10), اخترحسین (06-11-10), جاویداسد (15-11-10), حیدر (29-10-10), حیدر Rehan (03-02-12), راجہ اکرام (31-10-10), رضی (29-10-10), زبیرافتحار (21-08-11), سیپ (31-10-10), عبدالقدوس (29-10-10), عبداللہ آدم (02-11-10), عبدالرحمن سید (10-11-10), عزیزامین (21-08-11) |
|
|
#2 | ||
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیسٹ کرنے کے بعد آپکو کچھ ایسا نظر آنا چاہئے
![]() یو ٹیوب کی ویڈیو فورم میں شئر کے لئے تیار ہے اس ویڈیو کے ساتھ جو پیغام بھی آپ لکھنا چاہتے ہیں وہ لکھئے اور " Submit Reply " کا بٹن دبا دیں کسی بھی مشکل کے لئے رابطہ کریں
Last edited by عبدالقدوس; 01-11-10 at 07:20 AM. |
||
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | saraah (13-03-11), shafresha (29-10-10), skjatala (24-04-11), کنعان (30-10-10), محمدعدنان (29-10-10), ابوسعد (30-01-11), جاویداسد (15-11-10), حیدر (29-10-10), حسنین ایوب (29-10-10), راجہ اکرام (31-10-10), رضی (29-10-10), شمشاد احمد (06-02-11), عبدالقدوس (29-10-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,403
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں بہتر ہو گیا۔ تھینک یا۔
ویسے یہ Embedوالا پروسیجر کام کرنا کیوں چھوڑ گیا ہے؟ پہلے یوٹیوب جو کوڈ دیتی تھی اسکو استعمال کر کے بندہ پلئیر کا اپنی مرضی کا کلر اور سائز بھی منتخب کر سکتا تھا۔ اب اگر Embedوالا پروسیجر استعمال کریں تو سفید سکرین آ جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,403
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے یو ٹیوب کا لنک کوئیک رپلائی میں بھی فراہم کر دیا جانا چاہیے۔امیج کے لنک کے ساتھ ہی
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ فیصل بھائی، آپ کا طریقہ واقعی ہی کمال کا ہے۔ بہت اچھے سے سمجھ آ گئی ہے۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویڈیو تو بنائی ہے عدنان بھائی نے
http://pak.net/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9...07/#post199237 |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (01-11-10) |
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 3
کمائي: 228
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سارے زمانے میں دربدر کیساپھرا ہوں
میں تیرے بعد بھی زندہ ریا مگر کیسا کیسی محبت کہاں کا غم کون فراز میں خود کو بھول گیا تجھ کو بھول کر اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
دونوں مضامین میں ٹریک بیک لنک ڈال دیں اور دونوں میں ایک دوسرے کا ربط بھی
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
پاک نیٹ پر embed کوڈ کام نہیں کرتا تھا ماضی میں بھی البتہ مستقبل کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,403
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے جب کوڈ حاصل کرنے کے لیے کلک کرتے تھے تو دائیں سائیڈ پر تین اقسام کے آپشن آ جاتے تھے۔ اُن میں سے ایک آپشن فورم میں استعمال کرنے کے لیے ہوتا تھا۔ اُس آپشن کے مزید اختیارات یہ تھے کہ ہم اُس ویڈیو کا سائز، کلر ، اس میں مزید ویڈیوز کے لنکس وغیرہ کھول یا بند کر سکتے تھے۔ مثلاً
ایک عرصہ قبل میں نے جو ایک ویڈیو لگائی تھی اسکا کوڈ مندرجہ ذیل قسم کا تھا <object width="425" height="344"><param name="movie" value="http://www.youtube.com/v/DPt5P2hS_qc&hl=en&fs=1&color1=0xcc2550&color2=0xe8 7a9f"></param><param name="allowFullScreen" value="true"></param><param name="allowscriptaccess" value="always"></param><embed src="http://www.youtube.com/v/DPt5P2hS_qc&hl=en&fs=1&color1=0xcc2550&color2=0xe8 7a9f" type="application/x-shockwave-flash" allowscriptaccess="always" allowfullscreen="true" width="425" height="344"></embed></object>] چناچہ بلوچی فورم میں موجود اکثر ویڈیوز میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میں نے انکے پلئیر کے رنگ تبدیل کئیے ہوئے ہیں۔۔Embedکا کوڈ اب مختلف انداز میں ملتا ہے ۔ لیکن اب ویڈیو اس انداز میں شئیر نہیں ہوتی۔ جونہی میں اُس کوڈ کو YTکوڈ کے درمیان لکھتا ہوں ۔ ۔ ۔ محض سفید سکرین آ جاتی ہے۔ موجودہ کوڈ میں سے صرف زیر خط سُرخ الفاظ ہی کام کرتے ہیں <object width="960" height="745"><param name="movie" value="http://www.youtube.com/v/wtdkrBfDtp8?fs=1&hl=en_US&color1=0x234900&color2=0x4e9e00" ></param><param name="allowFullScreen" value="true"></param><param name="allowscriptaccess" value="always"></param><embed src="http://www.youtube.com/v/wtdkrBfDtp8?fs=1&hl=en_US&color1=0x234900& amp;color2=0x4e9e00" type="application/x-shockwave-flash" allowscriptaccess="always" allowfullscreen="true" width="960" height="745"></embed></object> Last edited by حیدر; 01-11-10 at 08:42 AM. |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت عمدہ میں بھی طریقہ ڈھونڈ رہا تھا کہ یوٹیوب کا ویڈیو کیسے ڈالا جائے
آپ نے میری مشکل آسان کردی
__________________
"السلام و علیکم" کی بجائے "السلامُ علیکم" لکھیں |
|
|
|
| جانی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (24-01-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا ایک سوال ہے۔۔۔ کچھ لنکس کہ آخر میں کوڈ کی بجائے related لکھا ہوتا ہے اس کے لیے کیا طریقہ ہے
جیسا کہ یہ لنک YouTube - Broadcast Yourself. /watch?v= 3UU62SdIGPo&feature =related |
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (21-03-11) |
![]() |
| Tags |
| color, com, ہوتا, فورم, کلک, ٹیوب, پایا, یو, یو ٹیوب, یا, ویڈیو, لوگو, چاہتے, نظر, www, you, ایڈیٹر, ایڈریس, بار, جواب, جاتا, جاری, طریقہ, غلطی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مصر میں امریکی سفارتخانہ کی گاڑی نے مظاہرین کو روند ڈالا، یو ٹیوب پر ویڈیو فوٹیج جاری | گلاب خان | خبریں | 0 | 06-02-11 05:46 AM |
| بد بخت آسٹریلوی وکیل کی قرآن پاک اور بائبل مقدس سے ناپاک جسارت ۔ یو ٹیوب پر ویڈیو جاری | جاویداسد | خبریں | 0 | 14-09-10 08:00 PM |
| یو ٹیوب سے ویڈیو ایڈٹ کا طریقہ | نورالدین | عمومی بحث | 46 | 26-03-10 03:49 PM |
| یو ٹیوب کی ویڈیو فورم پر کیسی چڑھائی جائے | عثمان پرویز | گپ شپ | 2 | 23-12-09 10:51 AM |
| یو ٹیوب ویڈیو رک رک کر چلتی ھے۔۔ | چاند | Ask Experts ماہرین کی رائے | 6 | 19-09-08 09:18 PM |