واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > پروفیسر عبدالرحمٰن



پروفیسر عبدالرحمٰن پروفیسر عبدالرحمٰن


اے خاصئہ خاصانِ رسل وقتِ دعا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 26-05-08, 04:56 PM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,186
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اے خاصئہ خاصانِ رسل وقتِ دعا ہے

اے خاصئہ خاصانِ رسل وقتِ دعا ہے

ہر چار طرف حملہ کفار مسلسل
امت پہ تری کفر کی یلغار مسلسل
اے فخرِ رسل ﷺ ،فخر عرب ،فخرعجم دیکھ
رحمت کی نظر کے ہیں طلبگار مسلسل
اسلام کے در پے ہیں صلیبی سرمقتل
اور انکے معاون تیرے غدار مسلسل
بدبخت نے سرنامہ حضرت ﷺ کو کیا چاک
پرویز پہ اللہ کی پھٹکار مسلسل
ھیہات ہے ھیہات مرا قبلۂ اول
اور اس پہ رہا قبضہ اغیار مسلسل
مغرب کی غلامی میں کروسیڈ حمایت
اور پاک وطن عرصہ پیکار مسلسل
ہے گنج شہیدانِ وفا ملک خداداد
تڑپے یہاں عالِم سرِبازار مسلسل
ہم امن کے پھولوں کے خریدار مسلسل
بدامنی کے چبھتے ہی رہے خار مسلسل
مسلم ہوں مرا کام بسنت اور مراتھن
اور قبضۂ کفار میں تلوار مسلسل
دشمن توجھپٹ پڑنے کو تیار کھڑا ہے
مسلم ہے کہ کہتا رہا اشعار مسلسل
سمجھوتے کی پچکاری میں مسلم کا لہو ہے
گل رنگ ہیں ہندی درودیوار مسلسل
اک ہند کالالو ہے تو اک لال حویلی
دونوں ہی وزارت کے ہیں بیمار مسلسل
سمجھوتہ ہے دونوں کا مجاہد کے لہو پر
اللہ ہے مجاہد کا مدد گار مسلسل
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
saraah (07-02-11), نعیم۔ (26-03-10), ابن جمال (14-04-11)
جواب

Tags
color, پاک, وفا, نظر, اللہ, اشعار, دعا

« - | - »

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger