واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ



پروگرامنگ پروگرامنگ


سی شارپ میں مدد درکار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  3 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 11-12-11, 06:39 AM   #1
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,217
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سی شارپ میں مدد درکار

سی شارپ میں مدد درکار

اسلام علیکم
سی شارپ کے مکمل اردو زبان میں ٹریننگ کروا سکتا ہے
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-12-11, 05:18 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,140
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نیٹ ہے کسی نے شئیر کیا تھا میں تلاش کر کے آپ کو دے سکتا ہوں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-12-11, 07:13 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کوئی انسٹی ٹیوٹ تلاش کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-12-11, 09:49 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : abdulrehman303 مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم
سی شارپ کے مکمل اردو زبان میں ٹریننگ کروا سکتا ہے
آپ کو c آتی ہے، بیسک؟ اگر ہاں تو پھر تو انگلش ویڈیو ٹرینیگ بھی آپ کو آرام سے سمجھ آ جائے گی۔ اگر نہیں تو پھر جناب پہلے سی بیسک سیکھ لیں ۔۔ سی شارپ آسانی سے سمجھ آ جائے گی۔
__________________
چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے || میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے
حرم کی زمین اور قدم رکھ کر چلنا
|| ارے سر کا موقع ہے او جانے والے
محمد عویدص آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عویدص کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (12-12-11), عبدالقدوس (11-12-11)
پرانا 12-12-11, 09:09 PM   #5
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,217
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عویدص مراسلہ دیکھیں
آپ کو c آتی ہے، بیسک؟ اگر ہاں تو پھر تو انگلش ویڈیو ٹرینیگ بھی آپ کو آرام سے سمجھ آ جائے گی۔ اگر نہیں تو پھر جناب پہلے سی بیسک سیکھ لیں ۔۔ سی شارپ آسانی سے سمجھ آ جائے گی۔
بھائی جی سی بیسک اردو میں مل جائے تو میں پہلے وہ سیکھ لیتا ہوں ۔
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-12-11, 09:15 PM   #6
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,217
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
آپ کوئی انسٹی ٹیوٹ تلاش کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی پیشہ کے لحاظ سے میں سیکوڑٹی گارڈ ہوں اور تعلیم میٹرک ہے ۔
اور ٹائیم کم ہوتا ہے میرے پاس
یہ میرا شوق ہے کہ میں یہ سیکھ کر فارغ ہوتے ہوئے اس ملک اور پیاری زبان اردو کے لئے کچھ کر سکوں ۔ میں نے نیٹ بھی اسی لئے استمال کرتا ہوں ۔
__________________
http://urduyahoo.blogspot.com/
لگتا ہے اپنی الجھنیں اور بڑھ جائیگی
آج ہمیں پھر کسی کی سادگی اچھی لگی
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے،, کوئی, ٹیوٹ, ٹریننگ, پہلے, ویڈیو, نیٹ, مکمل, مدد, آتی, انگلش, انسٹی, اردو, اسلام, تلاش, تعلیم, جائے, دے, درکار, زبان, شئیر, شارپ, عمران


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پولیس کی موبائلوں پرنظر رکھنے کےلئے سی سی پی آفس میں اسکرینیں نصب skjatala خبریں 4 22-06-11 08:29 PM
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:13 AM
ریمانڈ ڈیوس لاہور میں شوٹنگ کے وقت سی آئی اے کیلیے کام کر رہا تھا، اے بی سی نیوز ناصحی خبریں 0 21-02-11 11:01 PM
انگلینڈ سیریزکےتیسرے ون ڈے میں پاکستان کی ٹیم کے خلاف سپاٹ فکسنگ کے شواہد نہیں ملے:آئی سی سی جاویداسد خبریں 0 13-10-10 11:27 PM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger