واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ



پروگرامنگ پروگرامنگ


مجھے یونی کوڈ ویب سائٹ میں مدد درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-10, 07:54 PM   #1
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,626
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مجھے یونی کوڈ ویب سائٹ میں مدد درکار ہے

مجھے یونی کوڈ ویب سائٹ میں مدد درکار ہے

اسلام علیکم
امید کرتاہوں کہ پاک نیٹ کے تمام ممران خیرت سے ہونگے
اور سب کیلئے سلامتی وامن کی دعا کرتاہوں

عزیز دوستوں مجھے ایک یونی کوڈ ویب سائٹ کے بنانے میں کچھ مدد کی ضرورت ہے یونی کوڈ ٹمپلٹ میں نے پاک نیٹ سے ڈائون لوڈ کیا تھا مگر ابھی میں نے اس ویب سائٹ میں فلش گیلری لگانا ہے لیکن مجھ سے اس پمپلٹ میں فلش پلیر انسٹال نہیں ہوسکتا اس سلسلے میں اگر کوئی میری مدد فرمائیں نہایت مشکور رہوں گا

کہ اس سائٹ میں میں فلش گیلری کس طرح لگادوں



خیر اندیش
__________________
تنہائی میں گناہ کرنے سے بچو کیونکہ اس کا گواہ اللہ تعالیٰ خود ہوتاہے

Last edited by دین محمد وطن پال; 06-01-12 at 06:50 PM.
دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-12-10)
پرانا 10-12-10, 05:18 PM   #2
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,626
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے ےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے

کوئی ہے یہاں پر میری فریاد سننے کیلئے
دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-12-10, 05:22 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,544
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,924 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دین محمد وطن پال مراسلہ دیکھیں
ارے ےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے

کوئی ہے یہاں پر میری فریاد سننے کیلئے
صبر کرو بھائی ! ادھر پوسٹ کیا اور فورا جواب طلب کررہے ہیں ۔

کوئی نہ کوئی آئے گا اور آپ کے مسئلے کا حل پیش کردے گا۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-12-10, 05:45 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,140
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گیلری بنانے میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں۔
.. ::::: QalamKafla :::::.....
اس جیسی ٹھیک رہے گی؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-12-10, 06:15 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

معذرت صبح سے نیٹ بند تھا اب ہی یہ تھریڈ دیکھاہے۔

آپکو کس طرح کی مدد دُرکار ہے بھائی
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-12-10, 06:28 PM   #6
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,626
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

معذرت صبح سے نیٹ بند تھا اب ہی یہ تھریڈ دیکھاہے۔

آپکو کس طرح کی مدد دُرکار ہے بھائی
میں ایک یونی ویب سائٹ بنایا ہے جس میں اوپر ٹائٹل نیوز پر فلش گیلری لگانا ہے
اورگیلری بھی بناچکا ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ گیلری ٹیمپلٹ میں ایڈ نہیں ہوتی

ٹمپلٹ میں فلش گیلری کس طرح انسٹال کروں
دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-12-10, 06:29 PM   #7
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,626
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
گیلری بنانے میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں۔
.. ::::: QalamKafla :::::.....
اس جیسی ٹھیک رہے گی؟
حاصل معلومات شیئرنگ کا شکریہ
دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-12-10, 06:34 PM   #8
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,626
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
گیلری بنانے میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں۔
.. ::::: QalamKafla :::::.....
اس جیسی ٹھیک رہے گی؟
حاصل معلومات شیئرکرنے کا شکریہ
دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-12-10, 06:41 PM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دین محمد وطن پال مراسلہ دیکھیں
میں ایک یونی ویب سائٹ بنایا ہے جس میں اوپر ٹائٹل نیوز پر فلش گیلری لگانا ہے
اورگیلری بھی بناچکا ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ گیلری ٹیمپلٹ میں ایڈ نہیں ہوتی

ٹمپلٹ میں فلش گیلری کس طرح انسٹال کروں
بھائی آپ نے خلیل بھائی والا دیکھا؟ اگر اُس سے سمجھ آئے تو ٹھیک ورنہ بتائے گا۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہونگے, فرمائیں, کیلئے, کوڈ, کوئی, پاک, یونی, ویب, ویب سائٹ میں فلش گیلری, ڈائون, لیکن, لوڈ, نیٹ, مگر, مدد, مشکور, ابھی, اسلام, تمام, دوستوں, درکار, دعا, رہوں, سلسلے, ضرورت, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یونی کوڈ اردو میں ویب سائٹ خود بنائیں (3( راجہ صاحب ویب ڈیزائینگ 66 23-01-11 05:21 PM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
اردو یونی کوڈ میں ’’نیوز‘‘ ویب سائٹ کیسے بنائی جائے دل پشاور Ask Experts ماہرین کی رائے 14 18-09-09 09:18 PM
یونی کوڈ اردو میں ویب سائٹ خود بنائیں (2( راجہ صاحب ویب ڈیزائینگ 10 14-07-09 10:41 AM
یونی کوڈ اردو میں ویب سائٹ خود بنائیں (4( راجہ صاحب ویب ڈیزائینگ 4 11-04-08 08:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger