|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سافٹ وئیر ز کی تیاری میں اکثر اوقات پروگرامرز حضرات کو کوئی نہ کوئی مسئلہ در پیش رہتا ہے ۔ لیکن کچھ مسائل ایسے ھوتے ہیں جو اکثر اوقات پیش آتے ہی رہتے ہیں ۔ لہذا کوئی سٹینڈر نہ ھونے کی وجہ سے ہر پروگرامر اسے اپنے طریقے سے حل کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔ ایسے مسائل جو کہ اکثر و بیشتر پیش آتے رہتے ہیں ۔ خواہ وہ مختلف اینوائرنمنٹ میں ہوں مختلف سیچوئشنز میں ہوں ایسے مسائل جو بار بار پیش آئیں گے ان کے لیے کوئی ایک سٹینڈر حل بنالیا جاتا ہے تاکہ ایسے مسائل جو بار بار پیش آتے ہیں انہیں کسی ایک بہترین طریقے سے حل کر لیا جائے اور اس قسم کے سٹینڈر کو عرف عام میں سافٹ وئیر ڈیزائن پیٹرنزکہا جاتا ہے۔
اس وقت بہت سے ڈیزائن پیٹرنز استعمال کیے جاتے ہیں لیکن ان تمام کو تین بڑی کیٹیگیریز میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔ 1۔ کریشینل پیٹرن یعنی تخلیقی پیٹرن یہ پیٹرنز آبجیکٹ کی تخلیق سے متعلقہ ہوتے ہیں۔ 2۔ بیہیوریل پیٹرن یعنی رویے پیٹرن یہ ڈیزائن پیٹرن مختلف آبجیکٹ اور چیزوں کے درمیان معلومات میں تبادلے کے متعلق ہیں۔ یعنی کہ کمیونیکیشن سے متعلقہ 3۔ سڑکچرل یعنی تعمیراتی یہ پیٹرنز تعمیر سے متعلق ہیں کہ کسی بھی سسٹم کو کس طریقے سے تعمیر کیا جانا چاہیے۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ضرور!
مثال: یاہو میسینجر یا اسی قسم کا کوئی اور سافٹ وئیر اگر آپ ایک دفعہ لاگن ھو جاتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ ایک اور میسینجر کی ونڈو کھول لی جائے اس پر کسی اور لاگن سے لاگن ھو جائے تو جیسے ہی آپ دوبارہ میسینجر کھولیں گے تو وہ آپ کو پہلے والے لاگن میسینجر کی ہی سکرین دوبارہ دیکھا دے گا نیا میسینجر نہیں کھولے گا ٹیکنیکلی سپیکینگ وہ آپکو دوسرا آبجیکٹ بنانے نہیں دے گا ۔ یہ اس وجہ سے ہے کہ اس پر سنگلٹن ڈیزائن پیٹرن اپلائی کیا گیا ہے ۔ اور سنگلٹن ڈیزائن پیٹرن کی مدد سے آپ دوسرا آبجیکٹ نہیں بنا سکتے۔ اگلا تھریڈ انشاء اللہ دو یا تین دن بعد سنگلٹن ڈیزائن پیٹرن پر ھوگا۔ امید ہے کچھ آفاقہ ہوا ھوگا۔ |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (11-02-11) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (27-02-11) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیجیے |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوپر والی مثال سمجھانے کے لیے تھی ۔ جس پر دوسرا سنگلٹن ڈیزائن پیٹرن آپلائی ھو اسکا دوسرا آبجیکٹ نہیں بنایا جاسکتا اب یاہو نے یہ پیٹرن اپلائی کیا ہے یا نہیں اتنا تو مجھے نہیں معلوم ۔ مثال دینے کا مقصد تھا کہ سنگلٹن ڈیزائن پیٹرن سے اس طرح کا مقصد حاصل کیا جاسکتا ہے ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتے, کوئی, کوشش, گے, ڈیزائن, وقت, وئیر, وجہ, چاہیے۔, متعلقہ, مسائل, معلومات, اپنے, اسے, استعمال, بہترین, بار, تین, تخلیقی, جائے, حل, حضرات, در, سافٹ, عرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کریشنل پیٹرن یعنی تخلیقی پیٹرن | رضی | پروگرامنگ | 1 | 27-02-11 01:21 PM |
| جنرل کیانی سے پیٹریاس اور حامد کرزئی کی اہم ملاقات | جاویداسد | خبریں | 0 | 16-09-10 09:53 PM |
| جوتے کا نیا ڈیزائن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ڈیزائن ہے | راجہ اکرام | دلچسپ اور عجیب | 10 | 28-04-10 07:21 PM |
| پیٹرا ! گمشدہ کی دریافت | فیصل ناصر | دلچسپ اور عجیب | 4 | 15-02-09 07:56 PM |
| پیٹر | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 0 | 10-01-08 10:37 AM |