واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ



پروگرامنگ پروگرامنگ


کریشنل پیٹرن یعنی تخلیقی پیٹرن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-02-11, 10:18 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کریشنل پیٹرن یعنی تخلیقی پیٹرن----------sigleton pattern

کریشنل پیٹرن یعنی تخلیقی پیٹرن

جیسا کہ ڈیزائن پیٹرنز میں بتایا گیا ہے کہ یہ پیٹرن تخلیق سے متعلقہ ہے۔یہ پیٹرن کلاس کی انسٹنشیاشن کے متعلق ہے۔اس کو مزید کلاس کریشنل اور آبجیکٹ کریشنل کے حوالے سے تقسیم کیا جا سکتا ہے۔

کریشینل پیٹرنز میں
ایبسٹریکٹ فیکٹری[abstract factory]
بلڈر[builder]
فیکٹری میتھڈ[factory method]
پروٹوٹائیپ[prototype]
اور سنگلٹن[singleton]

چند مشہور پیٹرنز ہیں ۔ آج ہم سنگلٹن ڈیزائن پیٹرن کو ڈسکس کرتے ہیں۔ اس کو عا م طریقے سے سمجھنے کے لیے اس مثال کو دیکھیں۔

تعریف:
ایسا پیٹرن جو آبجیکٹ کی تخلیق کے متعلق یہ گارنٹی دے کہ متعلقہ کلاس کا صرف ایک ہی آبجیکٹ بنے گا اور ایک سے زیادہ آبجیکٹ نہیں بنا سکتے۔

کلاس ڈائیگرام:

کوڈ سامپل:
کوڈ:
sing System;
 
namespace DoFactory.GangOfFour.Singleton.Structural
{
  /// <summary>
  /// MainApp startup class for Structural
  /// Singleton Design Pattern.
  /// </summary>
  class MainApp
  {
    /// <summary>
    /// Entry point into console application.
    /// </summary>
    static void Main()
    {
      // Constructor is protected -- cannot use new
      Singleton s1 = Singleton.Instance();
      Singleton s2 = Singleton.Instance();
 
      // Test for same instance
      if (s1 == s2)
      {
        Console.WriteLine("Objects are the same instance");
      }
 
      // Wait for user
      Console.ReadKey();
    }
  }
 
  /// <summary>
  /// The 'Singleton' class
  /// </summary>
  class Singleton
  {
    private static Singleton _instance;
 
    // Constructor is 'protected'
    protected Singleton()
    {
    }
 
    public static Singleton Instance()
    {
      // Uses lazy initialization.
      // Note: this is not thread safe.
      if (_instance == null)
      {
        _instance = new Singleton();
      }
 
      return _instance;
    }
  }
}

Output
Objects are the same instance

نوٹ: یہ تصور کیا جارہا ہے کہ آپ آبجیکٹ آرینٹڈ پروگرامنگ سے واقفیت رکھتے ہیں۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

Last edited by رضی; 27-02-11 at 01:20 PM.
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
asakpke (27-02-11), wajee (13-02-11)
پرانا 27-02-11, 01:21 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیر سے مکمل کرنے پر معذرت : یار تڑانسلیشن کرنا بھی مشکل کام ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
net, pak, url, کلاس, یعنی, ڈیزائن, مکمل, متعلقہ, مزید, مشکل, معذرت, بتایا, تقسیم, تخلیق, تخلیقی, جیسا, حوالے, دیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جنرل کیانی سے پیٹریاس اور حامد کرزئی کی اہم ملاقات جاویداسد خبریں 0 16-09-10 09:53 PM
پیٹرا ! گمشدہ کی دریافت فیصل ناصر دلچسپ اور عجیب 4 15-02-09 07:56 PM
پیٹرولیم مصنوعات Real_Light خبریں 0 26-07-08 02:54 PM
پیٹرول کی قیمت میں بھاری اضافہ champion_pakistani خبریں 3 21-07-08 03:03 PM
پیٹر چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 10-01-08 10:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger