| پروگرامنگ پروگرامنگ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Object Oriented Programming جسکو OOP بھی کہتے ہیں.اگرآپ جاوا ،سی شارپ یا کوئی اور OOP لینگویج پڑھو گے تو آپکو یہ ہر لینگویج میں
ملے گا اور تقریبا ہر OOP لینگویج میں consepct ایک جیسا ہی ہے ۔ اگر آپOOP لینگویج سیکھوں گے تو بنیادی چیزیں آپکو ہر OOP لینگویج میں ملے گی. Object Oriented Programming Data Abstraction Class Object Different between Class & Object Encapsulation ڈیٹا چھپانا Inheritance وراثت Polymorpsism مختلف شکلیں Construction & Destruction ایک ایک کر کے انکے بارے میں پڑھتےہیں . Object Oriented Programming اسکی روزمرہ زندگی کی ایک مثال لیتے ہیں. Car Dealership کار ڈیلرشپ کے تین اہم جز Car Model ,Salesman , Customer سیلز مین اور کسٹمر کے درمیان جو عمل ہو گا وہ سلیز مین کسٹمر کو شوروم دیکھائے گا کسٹمر کار پسند کرے گا کسٹمر آڈر کرے گا کار کسٹمر کو دے دی جائے گی جس طرح اس مثال کو چھوٹے چھوٹے حصوں Objectمیں کرا ہے بالکل اسی طرح OOP کام کرتی ہے OOP لینگویج اور Procedural لینگویج میں فرق یہ ہے کہ OOP لینگویج میں پروبلم کو 100 فیصد تک حل کر سکتے ہیں۔ؕ Data Abstraction جب پروگرامر کوئی ایپلیکشن بناتا ہے تو وہ ڈائریکٹ کوڈنگ نہیں کرتا.پروگرامر پہلے ایپلیکشن کے بارے میں پڑھتا ہے .کس component کی ضرورت کہا ہے . اوپر جو مثال دی ہے کار ڈیلرشپ کی اب ہم کسٹمر کا بل جنریٹ کرتے ہیں بل جنریٹ کرنے کے لیے ہمیں کسٹمر کے کچھ کریکڑ چاہیے کچھ کریکڑ کسٹمر کے this is called Attribute Name Address Age Height Hari Color ہمیں ان کریکڑ میں صرفName اور Address کی ضرورت ہے اگر کوئی چوری وغیرہ کا معاملہ ہے تو باقی کریکڑ بھی ضروری ہے۔ کچھ اور کسٹمر کے کریکڑ Model of the purchased car Salesman who sold the car بل کے اندر یہ ضرور ہے اب جو ایکشن ہو گا وہ یہ ہو گا this is called Action Accept name of the customer Accept address of the customer Accept model of the purchased car Accept name of the saleman who sold the car Generate the bill in the required information یوں سمجھ لوں Data Abstraction مجموعہ ہے Attribute اور Action کا جو کہ اپیلیکشن بنانے میں آسانی کرتا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
Last edited by wajee; 05-12-10 at 05:43 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (05-12-10), پاکستانی (05-12-10), محمدخلیل (05-12-10), مزمل فاروق (05-12-10), ابو عمار (05-12-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Class
کار ڈیلرشپ کی مثال میں ہم نے شناخت کی تھیCharacteristics اورAction کی بل generate کرنا کسٹمر کا۔ جتنے بھی کسٹمر ہو نگے سب کے کریکڑ اور ایکشن ایک جیسے ہی ہونگے بل جنریڑ کرنے کے لیے۔ کریکڑ اور ایکشن کے مجموعے کو ایک وجود یعنی کلاس کا نام دیں گے Customer Class action & characteristics are common to all customer at the car dealer hence they can be grouped into a single entity called a Class Class Customer Name of Customer Address of Customer Model of purchased car Salesman who sold the car Accept name Accep Address Accept model of purchased car Accept name of salesman who sold the car Generate the bill Definition A Class define an entity in term of common characterstics and action. کلاس بیان کرتی ہے ایسی اصظلاح جو عام کردار اور حرکت ہو. آپ کلاس کو ایسے سمجھ سکتے ہو جیسے مثال کے طور پر اگر میں بلی کی بات کرو تو کتنی بلی ہو گی اور ہر بلی ایک دوسرے سے مختلف ہو گی لیکن ہر بلی کا Action اور Characteristics ایک جیسے ہونگے تو انکی ایک کلاس کا نام دے دو Cat Class ۔Class سے پروگرامر کو بہت آسانی ہو جاتی ہے اگر وہ employ کی ایپلیکشن بنائے گا تو وہ آسانی سے کریکڑ اور ایکشن استعمال کر سکتا ہے ۔ یاد رہے کلاس ایک تصوری یا خیالی entity ہوتی ہے جب ہم کلاس بناتے ہیں تو ہم بیان کرتے ہیں کریکڑ اور ایکشن کو ۔ ایک آدمی کی کلاس Class Man Name Height Hair Color Writing Speech یہ کلاس بیان کرتی ہے آدمی کے جو کہ ہر شخص میں عام ہے۔ اسی طرح اگر سیلز مین کی کلاس تو وہ اسطرح ہو گی Class Salesman Name Number of car sold Commission Accept number of car sold Calculate Commission سلیز مین کی کلاس بیان کر رہی ہے characteristics & action جو کہ ہر کار ڈیلر شپ کے سیلز مین میں ہونگی۔ Object جو چیز Status & Behavior رکھتی ہے اسے object کہتے ہیں۔ کلاس پرٹوٹائپ ہے کریکڑ اور ایکشن کے entityوجود کی جب ہم وجود entity کو استعمال کریں گے تو ہمیں Object بنانا پڑھے گا۔ کلاس ایک خیالی وجود ہے جبکہ اوبجیکٹ ایک حقیقی نمونہ ہے۔ ہم نے کسٹمر کی کلاس جو بنائی تھی وہ کلاس بیان کر رہی ہے تمام attribute & action کسٹمر کے جب ایک شخص کار خریدنے آتا ہے ڈیلر سے تو ڈیلر کا وہ نیا کسٹمر ہے اب کسٹمر کی کلاس میں ایک object بنے گاجو کہ حقیقی قیمت جیسے کریکڑ اور ایکشن رکھے گا Name,Address,Model of Car etc مثال کے طور پر ایک کسٹمر ہے جسکا نام عباس ہے جو کہ کراچی میں رہتا ہے اور اس نے ہونڈا سی وی خریدی ہے سیلز مین سے جو کہ اصغر ہے۔ یہاں پر عباس object ہے کلاس کسٹمر کا۔ Definition An Object is an instance of the class ہر Object بیان کرتا ہے State Behavior Identity Example of Real World Object Name Akbar Age 20 Weight 52 Action Walk ,Talk , Think ہر اوبجیکٹ کی اپنی خصوصیت character ہوتی ہے جیسے Name,Age,Weight کچھ خصوصیت کار کے اوبجیکٹ کی Color,Model,Year ہر اوبجیکٹ کچھ حرکت Action بھی رکھتا ہے جیسے Start,Stop,Accelerate To map between programming oobject and real world objects you neet to combine the properties and action of an object Last edited by wajee; 05-12-10 at 05:47 PM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
difference between Class & Object
آپکو کلاس اور اوبجیکٹ کا فرق تو معلوم ہو گیا ہو گا۔ اگر نہیں تو دوبارہ پڑھیں۔ Data Encapsulation ڈیٹا چھپانا یوزر سے ڈیٹا چھپانے کو Encapsulation کہتے ہیں ۔جیسے کارڈیلر کی مثال اس میں کسٹمر کو نہیں معلوم کہ Salesman نے کتنا کمیشن رکھا ہے اسے ڈیٹا چھپانا کہتے ہیں یوزر سے ۔ ایک اور مثال کسٹمر پوچھتا ہے پروڈکس x کے بارے میں دوکاندار سے دوکاندار اسے وہ پروڈکس x دیتا ہے کسٹمر اسکی قیمت ادا کرتا ہے ۔کسٹمر کے پروڈکس پوچھنے کے بعد دوکاندار کچھ عمل کرتا ہے چیک کرتا ہے اسٹور میں پروڈکس کی جگہ چیک کرتا ہے کہ وہ پروڈکس اسکے اسٹوک میں ہے گھٹاتا ہے وہ پروڈکس بیچنے کے بعد کسٹمر سے ان باتوں کا کوئی تعلق نہیں یہ ڈیٹا چھپانا ہوتا ہے ۔ Inheritance وراثت جس طرح والدین کی چیزیں وارثت میں اولاد کو ملتی ہے ایسا ہی consepct OOP میں بھی ہے .مثال کے طور پر Animalکو inherit کریں گے Insect,Mammals,Reptiles,Amphibians اسی طرح Mamals کو inherit کریں گے Humans & Non Human Animal ایک کلاس ہے جسکے Behavior کو Inherit کر رہی ہے باقی کلاس ۔ Definition Inheritance permits a class to share the attribute and operations defined in one or more class Polymorphism مختلف شکلیں وہ چیز جو مختلف عمل کریں مختلف اوبجیکٹ کے ساتھ مثال کے طور پر ایک کلاس shape کی جسکے اندر draw کا method ہے ہم اسی method کے ذریعے مختلف اوبجیکٹ کے ساتھ کام کر سکتے ہیں draw.circle() draw.square() and etc Definition Polymorphsim allow an operation to have different behavior on different object Construction & Destruction جیسے ہی ہم کسی کلاس کا اوبجیکٹ بناتے ہیں تو ایک special method بنتا ہے جیسے constructor کہتے ہیں۔ہر کلاس کا constructor ہوتا ہے ۔ کنسڑکڑ کا فائدہ یہ ہوتا ہے جیسے ہی کلاس رن ہوتی ہے کنسڑکڑ چلتا ہے اور یہ میموری میں اتنی ہی جگہ لیتا ہے جتنی ضرورت ہوتی ہے۔اگر آپ کنسڑکر میں جو بھی رکھوں گے وہ سب سے پہلے رن ہو گا۔ Definition Construction is the process of bringing an object into existence Destrction جب ہمیں کسی اوبجیکٹ کی ضرورت نہیں ہوتی تو میموری سے خالی کرنے کو دسٹرشن کہتے ہیں ویسے تو یہ جاوا اور سی شارپ میں grabage collection خود ہی کرتا رہتا ہے ۔آپ بھی ڈسٹرکر کر سکتے ہو میموری میں سے اوبجیکٹ کو ختم کرنے کے لیے ۔ Definition A special method the destruction is used to destroy an object |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلاصہ
OOP ایک نئی سوچ ہے جو حل کرتی ہے کمپیوٹر پروبلم OOP سو فیصد تک حل کرتی ہے خاص پروبلم Data Abstraction وہ عمل ہے جو ظاہر کرتا ہے attribute & action کے مجموعے کو جو کہ entity یا application کو سمجھنے میں آسانی کرتا ہے کلاس بیان کرتی ہے عام کریکڑ اور ایکشن کو اوبجیکٹ مثال ہے کلاس کی وہ عمل جو شروع کرتا ہے اوبجیکٹ کو اس کو کنسڑکڑ construction کہتے ہیں وہ عمل جو ختم کرتا ہے اوبجیکٹ کو اس کو ڈسٹرکشن destruction کہتے ہیں encapsulation وہ عمل ہے جس سے ہم ڈیٹا چھپاتے ہیں یوزر سے inheritance وہ نظام ہے جو شیر کرتا ہے attribure & behavior ایک یا ایک سے زیادہ کلاس میں polymorphsim مختلف اوبجیکٹ کے ساتھ مختلف عمل کرنے کا عمل پولی مور فیزم کہلاتا ہے |
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی (05-12-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نوٹ: میں نے کسی انسٹیٹیوٹ سے نہیں پڑھا دوستوں اور کمپیوٹر سے اتنا کچھ سیکھا ہے اور میں ابھی اسٹوڈینٹ بھی ہو تو جو غلطی ہو بتا دینا ۔میں تقریبا ہر پروگرامنگ لینگویج میں condition,loop ,array ,function کرلیتا ہو لیکن جاوا یاسی شارپ پر کوئی ایپلیکشن نہیں بنائی اگر کوئی پاک نیٹ پر کوئی ایپلیکشن جیسے library management ڈیٹا بیس کے ساتھ بنانا سیکھا دے تو میں بھی چھوٹا موٹا پروگرامر بن سکتا ہو صرف ایک گھنٹہ روز کلاس لے تو 15 یا 20 دن میں مکمل ہو جائے گا اور ہمارا بھلا ہو جائے گا۔لیکن مجھے معلوم ہے ایسا نہیں ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
تواڈا بھلا ہو جائے پائی جی۔ اینی مشکل نال ایناں تو جان چھڈائی اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہا ہا ہا
شکریہ شئرنگ کرنے کا
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدخلیل (05-12-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
ادھر کا رخکریں library-information-system.zip - Windows Live اس کو ڈاؤنلوڈ کریں سورس کوڈ کو دیکھیں ۔ میرا خیال ہے کہ اگر آپ کو جاوا کا بنیادی علم ہے تو اسے سمجھنا مشکل نہیں ہوگا اس میں ایکسس کو بطور ڈیٹا بیس استعمال کیا گیاہے۔ اگر آپ کے پاس جے بلڈر ہے تو شاید سورس کوڈ کو سمجھنا کچھ آسان ہو جائے گا۔ کوشش کریں والسلام طاہر |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہت خوب بھائی، بہت اچھی طرح سمجھایا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| programming, ہے۔, فرق, کوئی, کرے, کرتے, گے, پہلے, پسند, یا, ڈیٹا, چوری, چاہیے, ملے, معاملہ, تین, جیسا, جائے, جاری, حل, دے, زندگی, ضروری, ضرورت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Learn Computer Programming | wajee | ویب سائٹس کا جائزہ | 0 | 19-07-10 11:38 PM |
| Software Programming | عبدالقدوس | نوکری کی آفر | 0 | 07-02-08 02:34 AM |
| میں کونسی Programming Language سیکھوں، مشورہ چاہیے۔ | Zullu230 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 11 | 28-12-07 06:11 PM |
| Programming Quotes | ابو عمار | Chit Chat | 1 | 10-10-07 12:55 PM |