واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > پروین شاکر



پروین شاکر پروین شاکر


اے خدا جب بھی تیرا آسمان دیکھتی ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-09-11, 05:20 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,449
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اے خدا جب بھی تیرا آسمان دیکھتی ہوں

اے خدا جب بھی تیرا آسمان دیکھتی ہوں

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ


اے خدا جب بھی تیرا آسمان دیکھتی ہوں
اس میں بسا ایک جہاں دیکھتی ہوں

نہ جانے کتنے ہی جہانوں کی سیر کرتی ہوں
کھول کر جب تیرا قرآن دیکھتی ہوں

احسان کتنے ہیں بندوں پے تیرے
جب بھی سورہ رحمن دیکھتی ہوں

تو تو کہتا ہے رگِ جاں سے بھی ہوں میں قریب
پھر پریشان کیوں آج کا انسان دیکھتی ہوں

اس کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا اے ابنِ آدم
تجھ پے میں اس کی رحمتوں کے نشان دیکھتی ہوں

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (26-12-11), نیلم خان (04-09-11), ملک اظہر (25-11-11), محمد یاسرعلی (04-09-11), حسن قادری (05-09-11)
پرانا 04-09-11, 05:42 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان اللہ ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (05-09-11), محمد یاسرعلی (04-09-11)
پرانا 04-09-11, 08:36 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی خوب گلاب خان بھائی
احسان کتنے ہیں بندوں پے تیرے
جب بھی سورہ رحمن دیکھتی ہوں
بہت اعلٰی انتخاب کیا ہے شکریہ
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (05-09-11), نیلم خان (05-09-11)
پرانا 05-09-11, 03:03 AM   #4
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,449
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
بہت ہی خوب گلاب خان بھائی
احسان کتنے ہیں بندوں پے تیرے
جب بھی سورہ رحمن دیکھتی ہوں
بہت اعلٰی انتخاب کیا ہے شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
بہت شکریہ بھائی پسند کرنے کا
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (05-09-11), محمد یاسرعلی (05-09-11)
پرانا 05-09-11, 03:10 AM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
بہت ہی خوب گلاب خان بھائی
احسان کتنے ہیں بندوں پے تیرے
جب بھی سورہ رحمن دیکھتی ہوں
بہت اعلٰی انتخاب کیا ہے شکریہ

سلامت رہیں ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (05-09-11), محمد یاسرعلی (05-09-11)
پرانا 05-09-11, 10:01 PM   #6
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
احسان کتنے ہیں بندوں پے تیرے
جب بھی سورہ رحمن دیکھتی ہوں
جب تیری کریمی پر نظر جاتی ھے
زند گی کتنے مر ا حل سے گز ر جا تی ھے
بے طلب ھی دیتا ھے مجھے دینے والا
ہا تھ اٹھتے نھیں کہ جھولی میری بھر جاتی ھے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (07-09-11), نیلم خان (18-04-12)
جواب

Tags
ہونا, کتنے, کرتی, پریشان, قرآن, نشان, مایوس, آج, آسمان, اللہ, السلام, انسان, ابنِ, بندوں, بسا, تیرا, جہاں, جانے, خدا, دیکھتی, رحمن, رحمت, رحمتوں, سیر, سورہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بڑھتی ہوئی جنسی زیادتیاں ALI-OAD اپکے کالم 2 17-12-10 07:58 PM
اروندھتی رائے کے خلاف کارروائی کی تیاری (ریاض مسرور) shafresha خبریں 0 28-10-10 11:27 AM
لکڑی کے ڈرموں سے تیار کردہ انوکھی موٹرسائیکل جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 13-07-10 10:42 PM
میں جب بھی یاد کی شمعیں جلا کے رکھتی ھوں The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:25 PM
تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتی ہیں The Great شعر و شاعری 0 07-08-08 06:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger