واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > پروین شاکر



پروین شاکر پروین شاکر


برا نہ مان اگر تجھ کو پیار کرتا ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-04-11, 04:37 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,464
کمائي: 93,817
شکریہ: 1,533
2,963 مراسلہ میں 8,205 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default برا نہ مان اگر تجھ کو پیار کرتا ہوں

برا نہ مان اگر تجھ کو پیار کرتا ہوں

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

برا نہ مان اگر تجھ کو پیار کرتا ہوں
گناہ کونسا ایسا میں یار کرتا ہوں

میری خطاؤں میں میری سمجھ کا نہیں کوئی دخل
میں جو بھی کرتا ہوں بے اختیار کرتا ہوں

تو کتنے پیار کے قابل ہے کیا خبر مجھ کو
کے میں تو جتنا بھی ممکن ہے پیار کرتا ہوں

وہ غیر ہویا سجن، کوئی بھی ہو مگر اس سے
میں تیرا تذکرہ دیوانہ وار کرتا ہوں

خدا کی دنیا سے اتنی محبت نہیں ہے شائد
خدا کے ایک بندے کو میں جتنا پیار کرتا ہوں
(پروین شاکر)
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (26-12-11), پاکستانی (26-12-11), مون (27-12-11), Zullu230 (06-02-12), بنت حوا (07-02-12), سحر (27-12-11)
پرانا 26-12-11, 02:23 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شئیرنگ۔ شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیاض انصاری آف لائن ہے   Reply With Quote
فیاض انصاری کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (07-02-12)
پرانا 26-12-11, 09:30 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ غیر ہویا سجن، کوئی بھی ہو مگر اس سے
میں تیرا تذکرہ دیوانہ وار کرتا ہوں

یہ بات کبھی کبھی بڑی مہنگی پڑجاتی ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (09-02-12), مون (27-12-11), بنت حوا (07-02-12)
پرانا 27-12-11, 02:02 AM   #4
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,660
کمائي: 14,761
شکریہ: 2,812
888 مراسلہ میں 1,663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ ، بہت خوب صاحب ۔۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (09-02-12), بنت حوا (07-02-12)
پرانا 27-12-11, 02:04 AM   #5
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,660
کمائي: 14,761
شکریہ: 2,812
888 مراسلہ میں 1,663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
وہ غیر ہویا سجن، کوئی بھی ہو مگر اس سے
میں تیرا تذکرہ دیوانہ وار کرتا ہوں

یہ بات کبھی کبھی بڑی مہنگی پڑجاتی ہے
جب محبت کرنے کا فیصلہ کر ہی لیا تو پھر مہنگا سستا کیا دیکھنا ۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (07-02-12)
پرانا 06-02-12, 02:41 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 420
کمائي: 13,744
شکریہ: 82
307 مراسلہ میں 833 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خدا کی دنیا سے اتنی محبت نہیں ہے شائد
خدا کے ایک بندے کو میں جتنا پیار کرتا ہوں[/B][/CENTER]
(پروین شاکر)[/QUOTE]

مجھے اس شعر سے اختلاف ہے ۔ یہ تو مفتی حضرات بتا سکتے ہیں کہ یہ کفریہ کلمہ ہے یا نہیں
__________________
ہم ہار کے بھی جیت گئے۔ اور وہ جیت کے بھی ہار گئے۔
قاسم شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (09-02-12), بنت حوا (07-02-12)
پرانا 07-02-12, 04:10 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,504
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب صورت انتخاب ہے ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-02-12, 03:33 AM   #8
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,464
کمائي: 93,817
شکریہ: 1,533
2,963 مراسلہ میں 8,205 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قاسم شاہ مراسلہ دیکھیں
خدا کی دنیا سے اتنی محبت نہیں ہے شائد
خدا کے ایک بندے کو میں جتنا پیار کرتا ہوں[/B][/CENTER]
(پروین شاکر)
مجھے اس شعر سے اختلاف ہے ۔ یہ تو مفتی حضرات بتا سکتے ہیں کہ یہ کفریہ کلمہ ہے یا نہیں[/QUOTE]

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
میں بھی اس مصرعہ پر اٹک گیا تھا، لیکن جو میں سمجھا ہوں وہ یہ کہ
شاعرہ خدا کی دنیا سے
اپنی محبت کی بات کررہی ہے یعنی اسے جتنی محبت دنیا سے ہے
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (09-02-12), حیدر (09-02-12)
جواب

Tags
ہویا, کونسا, کوئی, کتنے, پیار, پروین, پروین شاکر, وار, قابل, مگر, ممکن, مان, محبت, ایسا, اللہ, السلام, اتنی, بے, بندے, تیرا, جتنا, خبر, دیوانہ, دنیا, شاکر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میدانی علاقوں میں گرمی کا زور، پہاڑی علاقوں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی گلاب خان خبریں 0 10-03-11 06:01 AM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
دنیا سے سینکڑوں زبانوں کے نا پید ہونے کا خطرہ گوہر عمومی بحث 0 31-12-09 09:20 PM
کراچی، رینجرز نے گوداموں سے ہزاروں ٹن گندم 77/ملوں کو بھیج دیا ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 10:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger