واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > پروین شاکر



پروین شاکر پروین شاکر


عکسِ خوشبو ہوں،بکھرنے سے نہ روکے کوئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-10, 09:19 PM   #1
Member
اجنبی
 
بلال جاوید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: Jhelum
عمر: 24
مراسلات: 33
کمائي: 715
شکریہ: 14
24 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال جاوید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default عکسِ خوشبو ہوں،بکھرنے سے نہ روکے کوئی

عکسِ خوشبو ہوں،بکھرنے سے نہ روکے کوئی


عکسِ خوشبو ہوں،بکھرنے سے نہ روکے کوئی
اور بِکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی
کانپ اُٹھتی ہوں مَیں یہ سوچ کے تنہائی میں
میرے چہرے پہ ترا نام نہ پڑھ لے کوئی
جس طرح خواب مرے ہوگئے ریزہ ریزہ
اِس طرح سے نہ کبھی ٹُوٹ کے بکھرے کوئی
میں تو اُس دِن سے ہراساں ہوں کہ جب حُکم ملے
خشک پُھولوں کی کتابوں میں نہ رکھے کوئی
اب تو اس راہ سے شخص گزرتا بھی نہیں
اب کس اُمید پہ دروازے سے جھانکے کوئی
کوئی آہٹ ،کوئی آواز ،کوئی چاپ نہیں
دل کی گلیاں بڑی سنسان ہیں__آئے کوئی
بلال جاوید آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے بلال جاوید کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (04-12-11), فیاض انصاری (26-12-11), محمدعدنان (08-10-10), مرزا عامر (27-09-10), احمد بلال (27-09-10), بنت حوا (04-12-11), عروج (08-10-10)
پرانا 08-10-10, 01:48 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بلال صاحب، اتنا اچھا ذوق، ھمیں یاد کرنے کا شکریہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
بلال جاوید (09-10-10), بنت حوا (04-12-11)
پرانا 09-10-10, 01:10 PM   #3
Member
اجنبی
 
بلال جاوید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: Jhelum
عمر: 24
مراسلات: 33
کمائي: 715
شکریہ: 14
24 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال جاوید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
بلال صاحب، اتنا اچھا ذوق، ھمیں یاد کرنے کا شکریہ۔
شکریہ۔ آپ کا بہت بہت
بلال جاوید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-11, 02:58 AM   #4
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوبصورت انتخاب ہے۔۔۔۔۔شکریہ
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-11, 07:44 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوبصورت انتخاب ہے
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-11, 07:46 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوبصورت انتخاب ہے ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-12-11, 02:19 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, glitter, graphics, net, size, ہوگئے, کوئی, کتابوں, گلیاں, پہ, لے, چہرے, نام, مَیں, آواز, اُس, تنہائی, ترا, خواب, خوشبو, دِن, راہ, سوچ, شخص, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عدلیہ نے حدود سے تجاوز نہیں کیا،آئینی طور پر اب بھی جج ہوں،آج سپریم کورٹ جاؤں گا،جسٹس بھگوان داس،پی سی او غیر قانونی ہے،جسٹس صبیح عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 08:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger