|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 346
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ترجمہ:
پختون دوسروں کی زبان میں بات نہیں کرتا
مجنون صرف لیلیٰ کے بارے میں ہی سوچتا ہے جب تک اپنی زبان کا ادب تمہیں فائدہ نہ پہنچائے دوسروں کی زبان قوم کو ترقی نہیں دے سکتی غیروں کی زبان تمہیں ان کی تہذیب میں گرفتار کررہی ہے اب بجز اپنی زبان کے، تمہیں کوئی واپس نہیں لاسکتا جو اپنی زبان اور تہذیب کو نظرانداز کریں زندگی اس قوم کا ساتھ نہیں دیتی پہلے اپنی زبان، بعد میں دوسری زبانیں عمارت بغیر بنیاد کے نہیں بن سکتی (اگر چہ) انگریز بھی پشتو میں دلچسپی رکھتے ہیں لیکن پختون پشتو کو نظرانداز کررہے ہیں اپنی زبان کے علاوہ، سارے جہان کا میراث تمہاری نسلوں کو فائدہ نہیں پہنچاسکتا اٹھو! اٹھو! کچھ کر گذرنے کا جذبہ پیدا کر! کہ کوئی بھی قوم باتوں سے کامیاب نہیں ہوئی |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ھارون بھائی قوم پرستی کی باتیں نہ کرو پہلے ہی ملک کو بہت نقصان پہنچ چکا ہے
|
|
|
|
| حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (18-11-10) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بھائی، ادب کو ادب کے طور پر لیں۔ قوم پرستی الگ چیز ہے۔ ہم اردو کو انگریزی پر ترجیح دینے کی بات کرتے ہیں، وہ بھی تو قوم پرستی کہلائے گی۔ باقی اگر میرے دوسرے مراسلات پڑھیں، تو آپ کی یہ غلط فہمی دور ہوجائے گی۔ انشاء اللٰہ
|
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی (18-11-10) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
حسنین ایوب یہ خاص پشتو کا سیکشن ہے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فصل, کوئی, پښتو, پيدا, پیدا, په, چې, نظر, ملت, اپنی, اوس, ادب, بھائی, تہذیب, ترقی, ترجمہ, جهان, خو, دے, زبان, سوچتا, سودا, شا, عمارت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پښتو لیكلو كښے ګرانی؟ - پشتو لکھنے میں دشواری؟ | محبوب عالم | پشتو فورمز | 2 | 07-01-12 06:07 PM |
| پښتو شاعری | محبوب عالم | پشتو فورمز | 3 | 13-04-09 07:46 AM |
| دَ پښتو سبقونه - پشتو اسباق | محبوب عالم | پشتو فورمز | 14 | 25-12-08 01:28 AM |