واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > پنجابی چوپال



پنجابی چوپال تمام پنجابی بولن والیے واسطے اے سکشن وکھرا کیتا گیا اے ، ایتھے پنجابی شاعری،ادب تے دوجے ماملیا تے گل بات ہوئے گی


پنجابی زبان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-10, 01:04 PM   #1
پنجابی زبان
سیپ سیپ آف لائن ہے 14-12-10, 01:04 PM

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
پنجابی

یہ ایك بہت قدیم زبان ہے ۔ پنجابی صوبہ پنجاب كی زبان ہے۔ ا س زبان كا رابطہ اس علاقے كی قدیم ہڑپائی اور دراوڑی زبان سے ملتا ہے۔ تاریخی وجغرافیائی تبدیلیوں كے باعث اس كے چھے لہجے یا بولیاں ہیں۔ ان كو مختلف ناموں سے موسوم كیا جاتاہے ۔ ماجھی پوٹھوہاری٬ چھاچھی ٬ سرائیكی٬ دھنی اور شاہ پوری۔ ماجھی لہجہ معیاری لہجہ سمجھا جاتا ہے۔ جو لاہور اور ا س كے آس پاس كے علاقے میں مروج ہے۔ شروع میں یہ زبان ہندو جوگیوں اور مسلمان صوفیوں دونوں كا حصہ تھی۔

پنجابی زبان كے علم و ادب كی نشان دہی محمود غزنوی كی آمد كے زمانے سے ہوتی ہے۔ اس سلسلہ میں حضرت بابا فرید گنج شكر كا نام آتا ہے ان كی شاعری كا موضوع تصوف٬ پیار محبت اور حب الوطنی ہے۔

مجموعی طور پر پنجابی شاعری میں تصوف كے اسرار و رموز كا بیان خاص طور پر یا جاتا ہے۔ ان میں شاہ حسین ﴿مادھو لال حسین﴾ سلطان باہو بلھے شاہ اور خواجہ فرید شامل ہیں۔ تصوف كے ساتھ ساتھ اپنے زمناے كے معاشرتی و سیاوسی حالات كے رنگ و اثرات ان پر غالب تھے۔ اس كا اظہار خاص اور عام فہم علامتوں میں نظر آتاہے۔ یہی وجہ ہے كہ ان كا كلام عوام میں بے حد مقبول ہے۔

پنجابی شاعری میں داستان گوئی بھی ایك خصوصی مقام ركھتی ہے۔ جن شعرائ نے پنجابی كی لوك داستان كو منظوم كیا ان میں وارث شاہ كا قصہ ہیر رانجھا٬ ہاشم شاہ كاقصہ سسی پنوں ٬ فضل شاہ كا قصہ سوہنی مہینوال حافظ برخوردر كا قصہ مرزا صاحباں وغیرہ مشہور ہیں۔ ان قصوں میں اعلیٰ درجے كی شاعری كے علاوہ اس وقت كی پنجاب كی تاریخ نیز معاشی٬ مذہبی اور معاشرتی زندگی كی بھرپور جھلك بھی دكھائی دیتی ہے۔ پنجابی زبان میں ناول بھی لكھے گئے ۔ مشہور ناول نگاروں میں دبیر سنگھ٬ میرن سنگھ اور سیداں بخش منہاس كا ناول بہت مشہور ہیں۔

پنجابی ادب اپنے اظہار كے حوالے سے ایك بھرپور موثر اور بے باك تصویر پیش كرتاہے۔ جس كی دنیا كے ادب میں نظیر نہیں ملتی۔ اس كے اصناف سخن كی تعداد زندگی كے ہر شعبے پر پھیلی ہے۔ جن میں زندگی كی چھوٹی چھوٹی محسوسا ت تك كا اظہار كرنے كی صلاحیت پائی جاتی ہے۔ ان مین وار ڈھوٹ ماہیا٬ دوھے٬ گھوڑی٬ سٹھنیاں٬ ٹپے سمی بولیاں وغیرہ شامل ہیں۔

بیسویں صدی سے پہلے پنجابی نثر میں بہت كم كام ہوا اور جو ہوا وہ بھی صرف مذہبی علم تك محدود تھا۔ بعد میں ناول نویسی ٬ ڈرامہ نویسی٬ تذكرہ نویسی٬ تحقیق و تنقید اوردوسرے اصناف نثر میں مختلف لوگوں نے گراں قدر كام كیاہے۔ اب ٹیلی وژن اور ریڈیو كی وجہ سے جدید ڈرامہ نویسی میں بھی ترقی ہو رہی ہے۔ پنجاب یونیورسٹی میں شعبہ پنجابی بھی قائم ہے۔ جہاں ایم اے پنجابی اور پی ایچ ڈی كروائی جاتی ہے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ

 
سیپ's Avatar
سیپ
Administrator


تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 327
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
saraah (28-01-11), راجہ اکرام (20-01-11), رضی (14-12-10), عبدالقدوس (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 01:07 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

شیئرنگ کا شکریہ ثوبی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-12-10)
پرانا 20-01-11, 07:13 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 27
کمائي: 212
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے جانی پنجابی اردو زبان سے مل کر بنا ہے
یہ کیا بات ہے ( یہ ایك بہت قدیم زبان ہے ۔ پنجابی صوبہ پنجاب كی زبان ہے) پنجابی صوبہ پنجاب کی زبان ہے یہ کونی بات کی آپ نے
پنجابی صوبہ پنجاب کی زبان ہے ۔۔
کینگ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-11, 07:19 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 27
کمائي: 212
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پنجابی

ارے جانی پنجابی اردو زبان سے مل کر بنا ہے
یہ کیا بات ہے ( یہ ایك بہت قدیم زبان ہے ۔ پنجابی صوبہ پنجاب كی زبان ہے) پنجابی صوبہ پنجاب کی زبان ہے یہ کونی بات کی آپ نے
پنجابی صوبہ پنجاب کی زبان ہے ۔۔
کینگ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-11, 08:06 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شیئرنگ ہے ثوبیہ جی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-11, 08:07 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کینگ بھائی
یہ معلومات کہاں سے حاصل کی ہیں کہ پنجابی اردو سے بنا ہے؟
ذرا تفصیلات بتائیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-11, 10:59 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 27
کمائي: 212
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

توسی کون ہیں ۔۔۔ لفظ توسی پنجابی ہے مگر کون اردو ہے۔
پا جی کیسے ہو۔۔۔ پا جی پنجابی ہے اور کیسے ہو اردو۔
اور ایسے ہزاروں جملے ہیں ۔۔ اور جبکہ بلوچی میں ایک بھی اردو یا کوئی دوسری زبان شامل نہیں ہے اگر کوئی کیتا ہے کہ ہے تو وہ یہاں میری طرح کچھ آسان جملے لکھ دیں۔
کینگ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 01:14 PM   #8
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
مزا آجاندا، جے اے مضمون پنجابی اچ ہوندا۔
شکریہ
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
Ajmal Anjum (21-01-11)
پرانا 21-01-11, 10:55 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,847
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کینگ مراسلہ دیکھیں
توسی کون ہیں ۔۔۔ لفظ توسی پنجابی ہے مگر کون اردو ہے۔
پا جی کیسے ہو۔۔۔ پا جی پنجابی ہے اور کیسے ہو اردو۔
اور ایسے ہزاروں جملے ہیں ۔۔ اور جبکہ بلوچی میں ایک بھی اردو یا کوئی دوسری زبان شامل نہیں ہے اگر کوئی کیتا ہے کہ ہے تو وہ یہاں میری طرح کچھ آسان جملے لکھ دیں۔
السلام ُ علیکم ۔۔۔۔۔۔
میرے بوہتے چنگے بھرا جی ۔۔۔۔۔۔ " توسی کون ہیں " ۔۔۔۔۔ ایہہ کیہڑی پنجابی اے سجنو ؟
جاپدا اینج اے جے تُسی ناں تے پنجابی پوری طراں جان دے او تے ناں ای اردو توں چنگی طراں واقف او ۔۔۔۔۔ رِنج ناں ہوناں جی ۔۔۔۔۔
پنجابی زبان تے اوہ زبان اے جیہڑی پنجاب دے پنڈاں ، اوتھے دیاں پیلیاں ، داریاں چوپالاں تے بہکاں وچ بولی جاندی اے ۔۔۔۔۔
اسیں اک نکی جئی گل تہانوں دس رئے آں ۔۔۔۔۔ جے سمجھ آ جاوے تے ایدھے وچوں اردو تے ذرا پاسے کڈھ دیو ۔۔۔۔۔۔
ایہہ گَل اک پنجابی پنڈ دی کسے وی پَیلی دی بنی تے کھلوتے پیئو پُتر دے وچکار ہوندی پئی گل اے ۔۔۔۔۔۔
" بشیرے آکھیا ، پُتر گامیاں ! مجھ کُھرلی توں نسی تے بھجدی بھجدی پٹھیاں وچ وڑ کے کھلو رئی ۔۔۔۔۔ تے ڈھگے وی ارلیاں پنجالی تروڑدے وکھو وکھ جا کھلوتے " ۔۔۔۔۔۔
اللہ تہاڈا بھلا کرے تے سدا ہسدے وسدے رہو ۔۔۔۔۔۔ آمین

Last edited by Ajmal Anjum; 21-01-11 at 11:03 PM.
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
saraah (28-01-11), راجہ اکرام (21-01-11)
پرانا 21-01-11, 11:04 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
" بشیرے آکھیا ، پُتر گامیاں ! مجھ کُھرلی توں نسی تے بھجدی بھجدی پٹھیاں وچ وڑ کے کھلو رئی ۔۔۔۔۔ تے ڈھگے وی ارلیاں پنجالی تروڑدے وکھو وکھ جا کھلوتے "
السلام علیکم
بڑا ای ودھیا جملہ پیش کیتا جے بھرا جی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
Ajmal Anjum (22-01-11)
پرانا 22-01-11, 09:48 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,847
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
بڑا ای ودھیا جملہ پیش کیتا جے بھرا جی
السلامُ علیکم ۔۔۔۔۔۔ راجا جی
تُساں ایتھے پیش کیتی گئی گل نوں پسند کر کے ساڈا مان ودھایا اے ۔۔۔۔۔ بوہت شکریہ جی
ایہہ کوئی نویں نویکلی گل تے ہے نئیں سی ۔۔۔۔۔ اساں تے پنجابی پینڈو وسیوں دی رہتل وچوں اک عام جہی گل نمونے دے طور پیش کیتی اے
۔۔۔۔۔ اللہ پاک تہانوں آپنی امان وچ رکھے ۔۔۔۔۔ آمین
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہندو, فرید, وقت, قصہ, نظیر, نظر, محبت, مسلمان, اللہ, اعلیٰ, بے, تصویر, خصوصی, دنیا, زندگی, شاعری, شروع, عوام, علم, علاقے, غالب, صوبہ, صلاحیت, صدی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger