واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > پنجابی چوپال



پنجابی چوپال تمام پنجابی بولن والیے واسطے اے سکشن وکھرا کیتا گیا اے ، ایتھے پنجابی شاعری،ادب تے دوجے ماملیا تے گل بات ہوئے گی


~* ? *~ پنجابی زبان کا تعارف ~* ? *~

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-10-08, 11:39 AM   #1
~* ? *~ پنجابی زبان کا تعارف ~* ? *~
fayzi_love fayzi_love آف لائن ہے 04-10-08, 11:39 AM


پنجابی زبان بھارتی پنجاب، پاکستانی پنجاب، پاکستانی کشمیر اور صوبہ سرحد کے خاصے بڑے علاقے میں بولی جانے والی زبان ہے۔ پاکستان کے علاوہ یہ انگلستان، کینیڈا، امریکہ اور عرب ملکوں کے پنجابیوں کی زبان ہے۔ پنجابی زبان کا تعلق انڈویورپین زبانوں کے گروہ سے ہے۔ بولنے والوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں اسکا نمبر 15 واں ہے۔ اس کے بولنے والوں کی تعداد 10 کروڑ سے اوپر ہے۔

ہندوستان والے پنجاب ميں پنجابى كگورمکھی رسم الخط ہے ليكن پاكستان ميں شاہ مکھی رسم الخط استمال ہوتا ہے۔

یہ دنیا کی ان چند زبانوں میں سے ایک ہے جس کے دو مختلف اسکرپٹ ہیں۔گرو گرنتھ صاحب سمیت سکھوں کا سارا مذہبی لٹریچر دیوناگری رسم الخط سے نکلے ہوئے گورمکھی اسکرپٹ میں لکھا گیا ۔لیکن مہاراجہ رنجیت سنگھ کے دور میں بھی برصغیر میں صدیوں سے چلی آ رہی فارسی رسم الخط کی روائیت کو جوں کا توں برقرار رکھا گیا۔سرکاری زبان فارسی رہی اور پنجابی زبان کا اسکرپٹ بھی فارسی یا شاہ مکھی رسم الخط کہلایا۔ بیشتر پنجابی ادب اور سرکاری ریکارڈ شاہ مکھی میں لکھا اور سمجھا جاتا رہا۔اسکی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ سکھ حکمرانی کے باوجود مسلمانوں اور ہندؤوں کے مقابلے میں اقلیت میں تھے اور مسلمانوں اور ہندؤوں میں فارسی رسم الخط ہی مستعمل تھا۔

 
fayzi_love's Avatar
fayzi_love
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Lahore Pakistan
مراسلات: 84
شکریہ: 5
35 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 203
Reply With Quote
جواب

Tags
color, Punjabi, پاکستانی, امریکہ, تعارف, صوبہ, صدیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب ابن یعقوب اقسام حدیث 16 24-05-10 10:03 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 0 28-10-09 09:28 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 3 12-10-09 01:53 AM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger