|
|
||||
|
||||
|
مناظر: 2097
|
||||
| 19 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (02-01-09), arslansun (10-03-09), فیصل ناصر (24-03-09), منتظمین (28-09-08), waseemsv (08-04-09), ایکسٹو (28-03-09), ام غزل (22-03-09), ابن جلال (05-10-08), احمد غزنوی (26-03-09), تفسیر حیدر (02-10-08), حسنین ایوب (25-12-09), سیلانی (07-04-09), سحر (05-05-09), سعود (25-03-09), طارق راحیل (10-03-09), عادل سہیل (03-10-08), عبداللہ آدم (07-03-11), عبداللہ حیدر (30-09-08), غازی اسلام (21-03-09) |
|
|
#76 |
|
Senior Member
مقبول
|
میرے خیال سے اتنے دلائل کافی ہیں اگر کوئی حدایت حاصل کرنا چاہیے تو ورنہ تو آپ پوری کائنات بھی پیش کردیں تو جن لوگوں نے نہیں ماننا ہے وہ لوگ کھبی بھی ان باتوں کو نہیں مانے گئے ۔
کیوں کہ ان لوگوں کی نظر میں رسول اللہ (ص) کی کوئی حیثیت ہی نہیں ہیں وہ لوگ کہتے ہیں کے رسول اللہ (ص) تو اب فوت ( اس کے معنی نابود کے ہے ) ہوگئے ہیں ان لوگوں کی نظر میں تو رسول اللہ (ص) کی حیثیت ایک شہید کے برابر بھی نہیں ہے عجیب بات ہے جس کی وجہ سے اور جس کو ماننے کی وجہ سے لوگ شہید کہلاتے ہیں ان کی حیثیت ایک شہید کے برابر بھی نہیں ہے ۔ تو بھائی میرے پاس کوئی ایسا ذریعہ نہیں ہے کہ میں ان لوگوں کو ہدایت دے سکوں کیوں کہ ہدایت صرف اللہ کی ذات دے سکتی ہے ہم تو صرف وسیلہ ہیں
__________________
بابِی اَنتَ وَ اُمی یَا رَسُول اللہ (ص) |
|
|
|
|
|
#77 |
|
Junior Member
اجنبی
|
ہدایت صرف اللہ کی ذات ہی دیتی ہے
یا اس کے علاوہ بھی کوئی ہے ؟؟؟ صرف علی سے پوچھا ہے |
|
|
|
|
|
#78 |
|
Senior Member
![]() |
حاکم نے مستدرک میں اور اسی طرح بعض دوسرے محدثین نے حضرت عمر بن الخطاب سے نقل کیا ہے کہ جب حضرت آدم علیہ السلام سے ترک اولی ہوا تو انھوں نے کہا :
اے اللہ تجھے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا واسطہ مجھے بخش دے ۔ خدا نے پوچھا :اے آدم علیہ السلام تو نے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کیسے پہچانا جب کہ میں نے ابھی اسے خلق نہیں کیا ۔حضرت آدم علیہ السلام نے کہا : اے میرے رب جب تونے مجھے اپنے ہاتھوں سے خلق کیا اور میرے اندر روح پھونکی تو میں نے اپنا سر اٹھایا ۔تب میں نے عرش کے ستونوں پر یہ لکھا ہوا دیکھا : لا الہ الل اللہ محمد رسول اللہ ۔پس میں نے جان لیا کہ تونے اپنے نام کے ساتھ شامل نہیں کیا مگر اپنے محبوب ترین مخلوق کو۔ یہ سن کر اللہ تبارک و تعالی نے فرمایا : اے آدم علیہ السلام تو نے سچ کہا ہے ۔ بیشک وہ میرے نزدیک مخلوقات میں سب سے زیادہ محبوب ہے ۔اب جب تو نے اس کے حق کا واسطہ دے کر مجھ سے سوال کیا ہے تو میں تجھے بخش دیتا ہوں ۔ اگر محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمنہ ہوتا تو میں تجھے خلق ہی نہ کرتا ۔ طبرانی نے اس روایت کو نقل کرنے کے بعد اس جملے کا اضافہ کیا ہے : وہ تیری ذریت میں سب سے آخری نبی ہوگا ۔( مستدرک امام حاکم ج 2 ص 615 ، مجمع الزوائد ج 8 ص 353 ، نورالدین ہیشمی نے اسے طبرانی کے حوالے سے لکھا ہے ) ہاں ایسا ہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
|
#79 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
حدثنا أبو سعيد عمرو بن محمد بن منصور العدل ، ثنا أبو الحسن محمد بن إسحاق بن إبراهيم الحنظلي ، ثنا أبو الحارث عبد الله بن مسلم الفهري ، ثنا إسماعيل بن مسلمة ، أنبأ عبد الرحمن بن زيد بن أسلم ، عن أبيه ، عن جده ، عن عمر بن الخطاب رضي الله عنه ، قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : « لما اقترف آدم الخطيئة قال : يا رب أسألك بحق محمد لما غفرت لي ، فقال الله : يا آدم ، وكيف عرفت محمدا ولم أخلقه ؟ قال : يا رب ، لأنك لما خلقتني بيدك ونفخت في من روحك رفعت رأسي فرأيت على قوائم العرش مكتوبا لا إله إلا الله محمد رسول الله فعلمت أنك لم تضف إلى اسمك إلا أحب الخلق إليك ، فقال الله : صدقت يا آدم ، إنه لأحب الخلق إلي ادعني بحقه فقد غفرت لك ولولا محمد ما خلقتك اسے امام حاکم نے مستدرک میں روایت کیا ہے۔ امام ذھبی کا کہنا ہے کہ یہ جھوٹی حدیث ہے اس لیے کہ اس کی سند میں عبداللہ بن مسلم الفہری مجہول ہے۔ امام بیہقی اس کی سند میں عبدالرحمٰن بن زید ابن اسلم کو ضعیف کہتے ہیں۔ امام طحاوی کہتے ہیں کہ اس کی حدیث آخری درجے کی ضعیف حدیث ہوتی ہے ۔ امام ابن کثیر نے ان کی تائید کرتے ہوئے لکھا کہ "یہ روایت باطل ہے۔ امام ابن حبان اس کی سند میں مذکور عبداللہ بن مسلم کے بارے میں کہتے ہیں کہ "جھوٹی حدیثیں پھیلایا کرتا تھا"۔ امام ذہبی اور امام العسقلانی نے اس روایت کو باطل کہا۔ اس روایت کے جھوٹا ہونے کا ثبوت خود قرآن مجید میں بھی موجود ہے۔ سورۃ الاعراف میں اللہ تعالیٰنے وہ الفاظ بتائے ہیں جن کی وجہ سے آدم علیہ السلام کی توبہ قبول ہوئی تھی۔ ملاحظہ کیجیے سورۃ الاعراف آیت 23۔ قَالاَ رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ "وہ دونوں بولے اے ہمارے رب! ظلم کیا ہم نے اپنے اُوپر اور اگر نہ بخشا تونے ہمیں اور (نہ) رحم فرمایا ہم پر تو یقینا ہوجائیں گے ہم خسارہ اُٹھانے والوں میں سے" آن لائن حوالہ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| .net, arabic, color, com, php, فرض, پاک, قرآن, لوگ, مجید, محبت, اللہ, انتظامیہ, بھائی, ترک, جواب, حدیث, دل, سردار, عید, علی, صف, صفات, صفت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اسلام اور موسیقی | مسٹر گرزلی | اسلام اور عصر حاضر | 27 | 04-05-12 10:49 PM |
| موسیقی کے اثرات | فیصل ناصر | قہقہے ہی قہقے | 2 | 05-01-09 02:43 PM |
| قومی ترانہ شاعر موسیقار منتخب ساز | Real_Light | 14اگست | 2 | 26-11-08 12:01 PM |
| ایک دوست کے نام خط۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسیم | champion_pakistani | اردو ادب سے اقتباسات | 0 | 11-04-08 02:39 PM |
| وسیم اکرم کے گھر ڈاکہ، | champion_pakistani | کرکٹ | 2 | 13-01-08 12:22 PM |