واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص)




آنحضرت (ص) كا لوگوں كے ساتھ سلام کرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-06-11, 07:39 PM   #1
آنحضرت (ص) كا لوگوں كے ساتھ سلام کرنا
عصمت عصمت آف لائن ہے 07-06-11, 07:39 PM

رسول اكرم كے برتاؤ ميں گرمجوشى كشش اور متانت موجودہ تھى چھوٹے ،بڑے فقير اور غنى ہر ايك سے آپ (ص) كے ملنے جلنے ميں وہ ادب نظر آتا ہے جو آپ كى عظمت اور وسيع النظرى كو اجاگر كرتا ہے۔

چھوٹے بڑے ہر ايك سے ملنے كا آغاز آپ (ص) سلام سے كرتے اور سبقت فرماتے تھے ۔

قرآن كريم نے سلام كے جواب كے لئے جو آداب بيان كئے ہيں ان ميں سے ايك چيز يہ ہے كہ سلام كا اچھے انداز سے جواب ديا جائے ارشاد ہے :

''و اذا حييتم بتحية فحيوا باحسن منہا او ردوھا' '(1)

اور جب كوئي شخص تمہيں سلام كرے تو تم بھى اس كے جواب ميں بہتر طريقہ سے سلام كرو يا وہى لفظ جواب ميں كہہ دو۔

رسول خدا (ص) دوسروں كے جواب ميں اس قرآنى ادب كى ايك خاص قسم كى ظرافت سے رعايت فرماتے تھے۔

جناب سلمان فارسى سے منقول ہے كہ ايك شخص رسول خدا (ص) كى خدمت ميں پہنچا اور اس نے كہا : السلام عليك يا رسول اللہ پيغمبر (ص) نے جواب ديا وعليك و رحمة اللہ ، دوسرا شخص آيا اور اس نے كہا : السلام عليك يا رسول اللہ و رحمة اللہ آپ (ص) نے جواب ميں فرمايا : و عليك و رحمة اللہ و بركاتہ تيسرا شخص آيا اور اس نے كہا : السلام عليك و رحمة اللہ و بركاتہ آنحضرت نے فرمايا: و عليك اس شخص نے پيغمبر (ص) سے كہا كہ فلاں آپ (ص) كے پاس آئے انہوں نے سلام كيا تو آپ نے ان كے جواب ميں ميرے جواب سے زيادہ كلمات ارشاد فرمائے ؟آنحضرت (ص) نے فرمايا تم نے ہمارے واسطے كوئي چيز چھوڑى ہى نہيں ، خداوند نے فرمايا ہے :

''واذا حييتم بتحية فحيوا باحسن منہا او ردوہا'' (2)

اور جب كوئي شخص سلام كرے تو تم بھى اس كے جواب ميں بہتر طريقہ سے سلام كيا كرو يا وہى لفظ جواب ميں كہ ديا كرو۔
************************************************** ****************************************
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-

 
عصمت's Avatar
عصمت
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 474
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-06-11), کنعان (08-06-11)
جواب

Tags
لفظ, نظر, موجودہ, ملنے, آتا, آداب, آغاز, اللہ, السلام, اچھے, انداز, ادب, بہتر, جواب, جائے, خاص, خدمت, خدا, دوسرا, رسول, سلمان, سلام, ساتھ, شخص, عظمت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سپریم کورٹ سے ڈبل گیم، ریلیف مانگنے کے ساتھ ساتھ ججوں پر حملے گلاب خان خبریں 0 02-04-11 06:26 AM
مزاحیہ لمحات بچوں کی ساتھ زارا گپ شپ 0 26-02-11 02:03 PM
پرندوں اور جانوروں کی آوازیں تصویر اور معلومات کے ساتھ عزیزامین جنگلی حیات 2 13-11-08 09:22 PM
جیو کے ساتھ ہزاروں لوگوں کا اظہار یکجہتی خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:15 AM
15سفیروں کو حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ہی استعفے دیناہوں گے عبدالقدوس خبریں 0 22-10-07 06:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger