|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 639
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے نوشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-01-11), فیصل ناصر (10-01-11), فاروق سرورخان (07-01-11), نیلم خان (07-01-11), معاذ بن عدنان (17-01-11), عبداللہ آدم (10-01-11), عروج (13-01-11), غلام خان (07-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
نوشاد بھإئی ، اگر آپ یہ بتاتے چلیے کہ آپ کے ہاں """ توھین """ اور """ رسالت """ کے کیا معانی اور مفاہیم پإئے جاتے ہیں تو بات کرنے میں ان شاء اللہ آسانی رہے گی ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (10-01-11), shafresha (10-01-11), فیصل ناصر (10-01-11), کنعان (10-01-11), محمد عاصم (13-01-11), آبی ٹوکول (10-01-11), عبداللہ آدم (10-01-11), عبداللہ حیدر (10-01-11), عروج (13-01-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نوشاد بھائی کا سوال اچھا ہے
کہیں ایسا تو نہیں ہم بھی لاعلمی میں نعوذباللہ کوئی گستاخی کر بیٹھیں یا کسی اور کو کرتا ہوا دیکھیں تو اسے ٹوک سکیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے ٹھیک کہا فیصل بھإئی ، نوشاد بھإئی کے سوالات تو اچھے ہیں ، لیکن سابقہ تجربات کی روشنی میں بہتر یہی ہے کہ کسی سوال کا جواب دینے سے پہلے سإئل کی طرف سے مکمل ممکن وضاحت حاصل کر لی جإئے تا کہ بات زیادہ سے زیادہ درستی سے کی جا سکے ، اور خوامخواہ لفاظی میں کسی کا وقت ضائع نہ ہو ، ان شاء اللہ ، اس لیے میں نوشاد بھائی سے وضاحت کی گذارش کی ہے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
توہین رسالت کیلیے سب سے پہلی توہین بیان کر رہا ہوں۔
سب سے پہلی توہین رسلات شیطان نے کی تھی۔ اسے اللہ تعالی نے نافر مانی کی بجاءے نبی کی گستاخی کی بناپر راندہ درگاہ کر دیا۔ جب اسے اللہ تعلی نےحکم دیا کہ حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کرو تو اسنے کہا میں اس سے بہتر ہوں۔ جیساکہ کلام الہی میں ہے۔ 73. فَسَجَدَ الْمَلَائِكَةُ كُلُّهُمْ أَجْمَعُونَO 73. So all the angels fell down together prostrating themselves before him, 74. إِلَّا إِبْلِيسَ اسْتَكْبَرَ وَكَانَ مِنْ الْكَافِرِينَO 74. Except Iblis. He showed arrogance (against the dignity of the Prophet) and became one of the disbelievers. 75. قَالَ يَا إِبْلِيسُ مَا مَنَعَكَ أَن تَسْجُدَ لِمَا خَلَقْتُ بِيَدَيَّ أَسْتَكْبَرْتَ أَمْ كُنتَ مِنَ الْعَالِينَO 75. (Allah) said: ‘O Iblis, what has prevented you from falling down prostrate before his (Exalted Person) whom I have created with My Own (Benevolent) Hand? Did you show arrogance (to him) or were you (presuming yourself) high ranking?’ 76. قَالَ أَنَا خَيْرٌ مِّنْهُ خَلَقْتَنِي مِن نَّارٍ وَخَلَقْتَهُ مِن طِينٍO 76. (Comparing himself with the Prophet,) he said: ‘I am better than he. You have created me from fire and You have created him from clay.’ 77. قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَإِنَّكَ رَجِيمٌO 77. Allah said: ‘So get out from here (for the sin of insolence against the Prophet). Surely you are rejected. 78. وَإِنَّ عَلَيْكَ لَعْنَتِي إِلَى يَوْمِ الدِّينِO 78. And surely My curse is on you till the Day of Resurrection.’ یہسارا ایک مضمون بیانہورہا ہے۔ اسمین شیطان سے اللہ تعالی نے سجدہ نہ کرنے کے بارے میں سوال کیا تو اس نے نبی سے اپنا موازنہ شروع کر دیا اللہ تعالی کو یہ گوارا نہ ہوا۔اسی وقت مزید مہلت دیءے بن اسے راندہ درگاہ بنا دیا آ ہر کوءی اسے لعنت دیتا ہے۔ یہ سارا توہین رسالت کیوجہ سے ہے۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
برادر نوشاد کا سوال ہی یہی ہے کہ
توہین رسالت کسے کہتے ہیں۔ سوال پوچھنے والے کو جواب دیا جاتا ہے۔ نا کہ الٹا اس سے سوال کیا جاتا ہے ِ؟؟؟؟؟ انتہائی ادب و احترام سے ۔۔۔۔ عادل سہیل ، اگر جانتے ہیں تو قرآن اور سنت (دونوں) کی روشنی میں ہم سب کے علم میں اضافہ فرمائیے۔۔ یہی سوال مجھ جیسے معمولی طالب علم قرآن کی طرف سے بھی ۔ توہین رسالت کسے کہتے ہیں۔۔؟؟؟ یہ مذاق نہیں ۔۔۔۔ سنجیدہ جواب۔۔ اگر جواب معلوم ہے تو جواب دیجئے ورنہ بہتر ہے کہ کچھ نا کہیے۔۔ والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| کمائي نے فاروق سرورخان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 12-01-11 | شمشاد احمد | بسا اوقات سوال كي وضاحت كے لئے سوال كرنا ضروري ہوتا ہے | 0 |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
غیاثبھائی ، سلام اور شکریہ۔۔
کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اگر ہم نبی کو سجدہ نہیںکریں تو یہ توہین رسالت ہوگی؟؟؟ شکریہ والسلام |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 99
کمائي: 4,706
شکریہ: 3
100 مراسلہ میں 413 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم عادل سہیل صاحب اسلام علیکم
میرے نزدیک بھی توہین کے وہی معنی ہیں جو عرف عام میں لیئے جاتے ہیں اور رسالت سے بھی میں وہی سمجھتا ہوںجو کہ ایک عام مسلمان سمجھتا ہے میرے نزدیک ان دونوں الفاظ کے کوئی انوکھے معنی نہیں ہیں ۔ میرا مدعا بس یہی ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ ہم سب اس موضوع پر اپنے علم کے مطابق جوابات دیں ۔ اور اس بات کی وضاحت ہو جائے کہ توہین رسالت آخر کسے کہتے ہیں۔ جیسے ایک بھائی نے کہا کہ نبی کی توہین کا پہلو اگر کسی کی بات سے نکلے تو وہ توہین ہے ۔اس طرح ایک نکتہ ہمارے سامنے آگیا ۔اسی طرح اگر ہم توہین رسالت سے متعلق اپنے اپنے علم کے مطابق جوابات دیں اورتو یقینا ہم سب پر واضح ہو جائے گا کہ توہین رسالت آخر کسے کہتے ہیں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نوشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اسپر مزید کوئی تبصرہ نہیں۔ Last edited by غیاث; 12-01-11 at 02:26 PM. |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس دھاگے میں صرف توہین و گستاخی رسالت پر مختلف حوالوں سے دلائل دے رہا ہوں ۔ اس کیلیے بھی میں نے یہ طریقہ اختیار کیا کہ صرف ایک آیت قرآنی کی بجاءے اس سےپہلے کی آیت اور اس آیت کیبعد والی آیت ملا کر دے رہا ہوں تا کہ مضمون واضح ہو جائے۔
جس طرح انبیاء کی بشریت کا انکار کفرہے اسی طرح کفار و مشرکین کی طرح خصائص انبیاء کو کو چھوڑ کر بشریت انبیاء پر بہت زیادہ زور دینابھی کفار ، مشرکین اور منافقین کا وطیرہ ہے۔ نیچے وہ تمام آیات دے رہا ہوں جنمیں عقیدہ کفار واضح ہے۔ 1۔ 25. وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَى قَوْمِهِ إِنِّي لَكُمْ نَذِيرٌ مُّبِينٌO 25. اور بیشک ہم نے نوح (علیہ السلام) کو ان کی قوم کی طرف بھیجا، (انہوں نے ان سے کہا میں تمہارے لئے کھلا ڈر سنانے والا (بن کر آیا) ہوںo 25. And surely We sent Nuh (Noah)) to his people. (He said to them ‘I am (raised and appointed as) a plain Warner to you, 26. أَن لاَّ تَعْبُدُواْ إِلاَّ اللّهَ إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ أَلِيمٍO 26. کہ تم اﷲ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، میں تم پر دردناک دن کے عذاب (کی آمد) کا خوف رکھتا ہوںo 26. That you worship none but Allah. I fear the torment of a grievous day (coming) upon you.’ 27. فَقَالَ الْمَلَأُ الَّذِينَ كَفَرُواْ مِن قِوْمِهِ مَا نَرَاكَ إِلاَّ بَشَرًا مِّثْلَنَا وَمَا نَرَاكَ اتَّبَعَكَ إِلاَّ الَّذِينَ هُمْ أَرَاذِلُنَا بَادِيَ الرَّأْيِ وَمَا نَرَى لَكُمْ عَلَيْنَا مِن فَضْلٍ بَلْ نَظُنُّكُمْ كَاذِبِينَO 27. سو ان کی قوم کے کفر کرنے والے سرداروں اور وڈیروں نے کہا: ہمیں تو تم ہمارے اپنے ہی جیسا ایک بشر دکھائی دیتے ہو اور ہم نے کسی (معزز شخص) کو تمہاری پیروی کرتے ہوئے نہیں دیکھا سوائے ہمارے (معاشرے کے) سطحی رائے رکھنے والے پست و حقیر لوگوں کے (جو بے سوچے سمجھے تمہارے پیچھے لگ گئے ہیں)، اور ہم تمہارے اندر اپنے اوپر کوئی فضیلت و برتری (یعنی طاقت و اقتدار، مال و دولت یا تمہاری جماعت میں بڑے لوگوں کی شمولیت الغرض ایسا کوئی نمایاں پہلو) بھی نہیں دیکھتے بلکہ ہم تو تمہیں جھوٹا سمجھتے ہیںo 27. So the disbelieving chiefs and nobles of his people said: ‘You appear to us but a human like ourselves, and we have not seen any (honourable person) following you except the most inferior and lowest of (our society) having superficial opinion (who have become your followers without using discretion). Nor do we find in you any merit and superiority over us (i.e. power and authority, wealth and riches or the worthy people joining your party or for that matter, any such prominent feature). Instead, we consider you to be liars.’ 28. قَالَ يَا قَوْمِ أَرَأَيْتُمْ إِن كُنتُ عَلَى بَيِّنَةٍ مِّن رَّبِّيَ وَآتَانِي رَحْمَةً مِّنْ عِندِهِ فَعُمِّيَتْ عَلَيْكُمْ أَنُلْزِمُكُمُوهَا وَأَنتُمْ لَهَا كَارِهُونَO 28. (نوح علیہ السلام نے) کہا: اے میری قوم! بتاؤ تو سہی اگر میں اپنے رب کی طرف سے روشن دلیل پر بھی ہوں اور اس نے مجھے اپنے حضور سے (خاص) رحمت بھی بخشی ہو مگر وہ تمہارے اوپر (اندھوں کی طرح) پوشیدہ کر دی گئی ہو، تو کیا ہم اسے تم پر جبراً مسلّط کر سکتے ہیں درآنحالیکہ تم اسے ناپسند کرتے ہوo 28. Nuh (Noah) said: ‘O my people, what is your view: if I stick to a Clear Proof from my Lord and He has also granted me His (exceptional) Mercy from Himself but that has been veiled from you (like the blind), can we force it upon you coercively while you despise it? سُورة هُوْد 2۔ 9. أَلَمْ يَأْتِكُمْ نَبَأُ الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ قَوْمِ نُوحٍ وَعَادٍ وَثَمُودَ وَالَّذِينَ مِن بَعْدِهِمْ لاَ يَعْلَمُهُمْ إِلاَّ اللّهُ جَاءَتْهُمْ رُسُلُهُم بِالْبَيِّنَاتِ فَرَدُّواْ أَيْدِيَهُمْ فِي أَفْوَاهِهِمْ وَقَالُواْ إِنَّا كَفَرْنَا بِمَا أُرْسِلْتُم بِهِ وَإِنَّا لَفِي شَكٍّ مِّمَّا تَدْعُونَنَا إِلَيْهِ مُرِيبٍO 9. کیا تمہیں ان لوگوں کی خبر نہیں پہنچی جو تم سے پہلے ہو گزرے ہیں، (وہ) قومِ نوح اور عاد اور ثمود (کی قوموں کے لوگ) تھے اور (کچھ) لوگ جو ان کے بعد ہوئے، انہیں اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا (کیونکہ وہ صفحۂ ہستی سے بالکل نیست و نابود ہو چکے ہیں)، ان کے پاس ان کے رسول واضح نشانیوں کے ساتھ آئے تھے پس انہوں نے (اَز راہِ تمسخر و عناد) اپنے ہاتھ اپنے مونہوں میں ڈال لئے اور (بڑی جسارت کے ساتھ) کہنے لگے: ہم نے اس (دین) کا انکار کر دیا جس کے ساتھ تم بھیجے گئے ہو اور یقیناً ہم اس چیز کی نسبت اضطراب انگیز شک میں مبتلا ہیں جس کی طرف تم ہمیں دعوت دیتے ہوo 9. Has the account not reached you of those who have passed away before you? They were the people of Nuh (Noah) and (of the communities) of ‘Ad and Thamud and (others) who came after them. No one knows them except Allah (because they have been totally annihilated from the surface of the earth). Their Messengers came to them with Clear Signs. So they put their hands into their mouths (out of mockery and spite) and (dared) say: ‘We deny this (Din [Religion]) which you have been sent with, and we are certainly in awe-inspiring doubt about what you invite us to.’ 10. قَالَتْ رُسُلُهُمْ أَفِي اللّهِ شَكٌّ فَاطِرِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يَدْعُوكُمْ لِيَغْفِرَ لَكُم مِّن ذُنُوبِكُمْ وَيُؤَخِّرَكُمْ إِلَى أَجَلٍ مُّسَـمًّى قَالُواْ إِنْ أَنتُمْ إِلاَّ بَشَرٌ مِّثْلُنَا تُرِيدُونَ أَن تَصُدُّونَا عَمَّا كَانَ يَعْبُدُ آبَآؤُنَا فَأْتُونَا بِسُلْطَانٍ مُّبِينٍO 10. ان کے پیغمبروں نے کہا: کیا اللہ کے بارے میں شک ہے جو آسمانوں اور زمین کا پیدا فرمانے والا ہے، (جو) تمہیں بلاتا ہے کہ تمہارے گناہوں کو تمہاری خاطر بخش دے اور (تمہاری نافرمانیوں کے باوجود) تمہیں ایک مقرر میعاد تک مہلت دیئے رکھتا ہے۔ وہ (کافر) بو لے: تم تو صرف ہمارے جیسے بشر ہی ہو، تم یہ چاہتے ہو کہ ہمیں ان (بتوں) سے روک دو جن کی پرستش ہمارے باپ دادا کیا کرتے تھے، سو تم ہمارے پاس کوئی روشن دلیل لاؤo 10. Their Messengers said: ‘Do you have doubt about Allah Who is the Creator of the heavens and the earth, (Who) calls you so that He forgives your sins for you and (despite your disobedience) gives you respite for a fixed term?’ They (the disbelievers) said: ‘You are but human beings like us. You seek to hold us back from these (idols) our fathers used to worship. So bring us some clear proof.’ 11. قَالَتْ لَهُمْ رُسُلُهُمْ إِن نَّحْنُ إِلاَّ بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ وَلَـكِنَّ اللّهَ يَمُنُّ عَلَى مَن يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَمَا كَانَ لَنَا أَن نَّأْتِيَكُم بِسُلْطَانٍ إِلاَّ بِإِذْنِ اللّهِ وَعلَى اللّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَO 11. ان کے رسولوں نے ان سے کہا: اگرچہ ہم (نفسِ بشریت میں) تمہاری طرح انسان ہی ہیں لیکن (اس فرق پر بھی غور کرو کہ) اللہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے احسان فرماتا ہے (پھر برابری کیسی؟)، اور (رہ گئی روشن دلیل کی بات) یہ ہمارا کام نہیں کہ ہم اللہ کے حکم کے بغیر تمہارے پاس کوئی دلیل لے آئیں، اور اللہ ہی پر مومنوں کو بھروسہ کرنا چاہئےo 11. Their Messengers said to them: ‘Though (in constitution of self) we are humans like you, but (also mark the difference that) Allah favours whom He likes of His servants. (Then how are you equal?) And (as for clear proof) it is not for us to bring you a proof without Allah’s decree, and the believers must put their trust in Allah alone. 12. وَمَا لَنَا أَلاَّ نَتَوَكَّلَ عَلَى اللّهِ وَقَدْ هَدَانَا سُبُلَنَا وَلَنَصْبِرَنَّ عَلَى مَا آذَيْتُمُونَا وَعَلَى اللّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُتَوَكِّلُونَO 12. اور ہمیں کیا ہے کہ ہم اللہ پر بھروسہ نہ کریں درآنحالیکہ اسی نے ہمیں (ہدایت و کامیابی کی) راہیں دکھائی ہیں، اور ہم ضرور تمہاری اذیت رسانیوں پر صبر کریں گے اور اہلِ توکل کو اللہ ہی پر توکل کرنا چاہیےo 12. And what is the matter with us that we should not put our trust in Allah while He alone has shown us the paths (of guidance and success)? And we will certainly bear your persecutions with patience, and those who trust should put their trust in Allah alone.’ 3۔ 9. أَلَمْ يَأْتِكُمْ نَبَأُ الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ قَوْمِ نُوحٍ وَعَادٍ وَثَمُودَ وَالَّذِينَ مِن بَعْدِهِمْ لاَ يَعْلَمُهُمْ إِلاَّ اللّهُ جَاءَتْهُمْ رُسُلُهُم بِالْبَيِّنَاتِ فَرَدُّواْ أَيْدِيَهُمْ فِي أَفْوَاهِهِمْ وَقَالُواْ إِنَّا كَفَرْنَا بِمَا أُرْسِلْتُم بِهِ وَإِنَّا لَفِي شَكٍّ مِّمَّا تَدْعُونَنَا إِلَيْهِ مُرِيبٍO 9. کیا تمہیں ان لوگوں کی خبر نہیں پہنچی جو تم سے پہلے ہو گزرے ہیں، (وہ) قومِ نوح اور عاد اور ثمود (کی قوموں کے لوگ) تھے اور (کچھ) لوگ جو ان کے بعد ہوئے، انہیں اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا (کیونکہ وہ صفحۂ ہستی سے بالکل نیست و نابود ہو چکے ہیں)، ان کے پاس ان کے رسول واضح نشانیوں کے ساتھ آئے تھے پس انہوں نے (اَز راہِ تمسخر و عناد) اپنے ہاتھ اپنے مونہوں میں ڈال لئے اور (بڑی جسارت کے ساتھ) کہنے لگے: ہم نے اس (دین) کا انکار کر دیا جس کے ساتھ تم بھیجے گئے ہو اور یقیناً ہم اس چیز کی نسبت اضطراب انگیز شک میں مبتلا ہیں جس کی طرف تم ہمیں دعوت دیتے ہوo 9. Has the account not reached you of those who have passed away before you? They were the people of Nuh (Noah) and (of the communities) of ‘Ad and Thamud and (others) who came after them. No one knows them except Allah (because they have been totally annihilated from the surface of the earth). Their Messengers came to them with Clear Signs. So they put their hands into their mouths (out of mockery and spite) and (dared) say: ‘We deny this (Din [Religion]) which you have been sent with, and we are certainly in awe-inspiring doubt about what you invite us to.’ 10. قَالَتْ رُسُلُهُمْ أَفِي اللّهِ شَكٌّ فَاطِرِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يَدْعُوكُمْ لِيَغْفِرَ لَكُم مِّن ذُنُوبِكُمْ وَيُؤَخِّرَكُمْ إِلَى أَجَلٍ مُّسَـمًّى قَالُواْ إِنْ أَنتُمْ إِلاَّ بَشَرٌ مِّثْلُنَا تُرِيدُونَ أَن تَصُدُّونَا عَمَّا كَانَ يَعْبُدُ آبَآؤُنَا فَأْتُونَا بِسُلْطَانٍ مُّبِينٍO 10. ان کے پیغمبروں نے کہا: کیا اللہ کے بارے میں شک ہے جو آسمانوں اور زمین کا پیدا فرمانے والا ہے، (جو) تمہیں بلاتا ہے کہ تمہارے گناہوں کو تمہاری خاطر بخش دے اور (تمہاری نافرمانیوں کے باوجود) تمہیں ایک مقرر میعاد تک مہلت دیئے رکھتا ہے۔ وہ (کافر) بو لے: تم تو صرف ہمارے جیسے بشر ہی ہو، تم یہ چاہتے ہو کہ ہمیں ان (بتوں) سے روک دو جن کی پرستش ہمارے باپ دادا کیا کرتے تھے، سو تم ہمارے پاس کوئی روشن دلیل لاؤo 10. Their Messengers said: ‘Do you have doubt about Allah Who is the Creator of the heavens and the earth, (Who) calls you so that He forgives your sins for you and (despite your disobedience) gives you respite for a fixed term?’ They (the disbelievers) said: ‘You are but human beings like us. You seek to hold us back from these (idols) our fathers used to worship. So bring us some clear proof.’ 11. قَالَتْ لَهُمْ رُسُلُهُمْ إِن نَّحْنُ إِلاَّ بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ وَلَـكِنَّ اللّهَ يَمُنُّ عَلَى مَن يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَمَا كَانَ لَنَا أَن نَّأْتِيَكُم بِسُلْطَانٍ إِلاَّ بِإِذْنِ اللّهِ وَعلَى اللّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَO 11. ان کے رسولوں نے ان سے کہا: اگرچہ ہم (نفسِ بشریت میں) تمہاری طرح انسان ہی ہیں لیکن (اس فرق پر بھی غور کرو کہ) اللہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے احسان فرماتا ہے (پھر برابری کیسی؟)، اور (رہ گئی روشن دلیل کی بات) یہ ہمارا کام نہیں کہ ہم اللہ کے حکم کے بغیر تمہارے پاس کوئی دلیل لے آئیں، اور اللہ ہی پر مومنوں کو بھروسہ کرنا چاہئےo 11. Their Messengers said to them: ‘Though (in constitution of self) we are humans like you, but (also mark the difference that) Allah favours whom He likes of His servants. (Then how are you equal?) And (as for clear proof) it is not for us to bring you a proof without Allah’s decree, and the believers must put their trust in Allah alone. 12. وَمَا لَنَا أَلاَّ نَتَوَكَّلَ عَلَى اللّهِ وَقَدْ هَدَانَا سُبُلَنَا وَلَنَصْبِرَنَّ عَلَى مَا آذَيْتُمُونَا وَعَلَى اللّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُتَوَكِّلُونَO 12. اور ہمیں کیا ہے کہ ہم اللہ پر بھروسہ نہ کریں درآنحالیکہ اسی نے ہمیں (ہدایت و کامیابی کی) راہیں دکھائی ہیں، اور ہم ضرور تمہاری اذیت رسانیوں پر صبر کریں گے اور اہلِ توکل کو اللہ ہی پر توکل کرنا چاہیےo 12. And what is the matter with us that we should not put our trust in Allah while He alone has shown us the paths (of guidance and success)? And we will certainly bear your persecutions with patience, and those who trust should put their trust in Allah alone.’ 4۔ 92. أَوْ تُسْقِطَ السَّمَاءَ كَمَا زَعَمْتَ عَلَيْنَا كِسَفًا أَوْ تَأْتِيَ بِاللّهِ وَالْمَلَآئِكَةِ قَبِيلاًO 92. یا جیسا کہ آپ کا خیال ہے ہم پر (ابھی) آسمان کے چند ٹکڑے گرا دیں یا آپ اﷲ کو اور فرشتوں کو ہمارے سامنے لے آئیںo 92. Or, as you have an idea, cause some pieces of the sky to fall upon us (just now) or bring Allah and the angels before us, 93. أَوْ يَكُونَ لَكَ بَيْتٌ مِّن زُخْرُفٍ أَوْ تَرْقَى فِي السَّمَاءِ وَلَن نُّؤْمِنَ لِرُقِيِّكَ حَتَّى تُنَزِّلَ عَلَيْنَا كِتَابًا نَّقْرَؤُهُ قُلْ سُبْحَانَ رَبِّي هَلْ كُنتُ إِلاَّ بَشَرًا رَّسُولاًO 93. یا آپ کا کوئی سونے کا گھر ہو (جس میں آپ خوب عیش سے رہیں) یا آپ آسمان پر چڑھ جائیں، پھر بھی ہم آپ کے (آسمان میں) چڑھ جانے پر ہرگز ایمان نہیں لائیں گے یہاں تک کہ آپ (وہاں سے) ہمارے اوپر کوئی کتاب اتار لائیں جسے ہم (خود) پڑھ سکیں، فرما دیجئے: میرا رب (ان خرافات میں الجھنے سے) پاک ہے میں تو ایک انسان (اور) اﷲ کا بھیجا ہوا (رسول) ہوںo 93. Or you have a house of gold (wherein you live luxuriously) or you ascend up to heaven, but even then we will not believe in your ascension (to the heaven) until you bring down to us (from there) a Book which we may read (ourselves).’ Say: ‘Holy is my Lord (far above these vagaries). I am only a human being (and a Messenger) sent by Allah.’ 94. وَمَا مَنَعَ النَّاسَ أَن يُؤْمِنُواْ إِذْ جَاءَهُمُ الْهُدَى إِلاَّ أَن قَالُواْ أَبَعَثَ اللّهُ بَشَرًا رَّسُولاًO 94. اور (ان) لوگوں کو ایمان لانے سے اور کوئی چیز مانع نہ ہوئی جبکہ ان کے پاس ہدایت (بھی) آچکی تھی سوائے اس کے کہ وہ کہنے لگے: کیا اﷲ نے (ایک) بشر کو رسول بنا کر بھیجا ہےo 94. And nothing prevented (these) people from believing, while there had come to them guidance (as well), except that they said: ‘Has Allah sent (a) man as Messenger?’ 95. قُل لَّوْ كَانَ فِي الأَرْضِ مَلَآئِكَةٌ يَمْشُونَ مُطْمَئِنِّينَ لَنَزَّلْنَا عَلَيْهِم مِّنَ السَّمَاءِ مَلَكًا رَّسُولاًO 95. فرما دیجئے: اگر زمین میں (انسانوں کی بجائے) فرشتے چلتے پھرتے سکونت پذیر ہوتے تو یقیناً ہم (بھی) ان پر آسمان سے کسی فرشتہ کو رسول بنا کر اتارتےo 95. Say: ‘Had there been angels (instead of human beings) walking about, residing in the earth, then We (too) would have certainly sent down from heaven some angel as a Messenger.’ 5۔ 109. قُل لَّوْ كَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا لِّكَلِمَاتِ رَبِّي لَنَفِدَ الْبَحْرُ قَبْلَ أَن تَنفَدَ كَلِمَاتُ رَبِّي وَلَوْ جِئْنَا بِمِثْلِهِ مَدَدًاO 109. فرما دیجئے: اگر سمندر میرے رب کے کلمات کے لئے روشنائی ہوجائے تو وہ سمندر میرے رب کے کلمات کے ختم ہونے سے پہلے ہی ختم ہوجائے گا اگرچہ ہم اس کی مثل اور (سمندر یا روشنائی) مدد کے لئے لے آئیںo 109. Say: ‘If the ocean turns into ink for the Words of my Lord, that ocean will exhaust before the Words of my Lord come to an end, even if We bring another similar (ocean or ink) to refill.’ 110[SIZE="7"]. قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ يُوحَى إِلَيَّ أَنَّمَا إِلَهُكُمْ إِلَهٌ وَاحِدٌ فَمَن كَانَ يَرْجُو لِقَاءَ رَبِّهِ فَلْيَعْمَلْ عَمَلاً صَالِحًا وَلاَ يُشْرِكْ بِعِبَادَةِ رَبِّهِ أَحَدًاO 110. فرما دیجئے: میں تو صرف (بخلقتِ ظاہری) بشر ہونے میں تمہاری مثل ہوں (اس کے سوا اور تمہاری مجھ سے کیا مناسبت ہے! ذرا غور کرو) میری طرف وحی کی جاتی ہے (بھلا تم میں یہ نوری استعداد کہاں ہے کہ تم پر کلامِ الٰہی اتر سکے) وہ یہ کہ تمہارا معبود، معبودِ یکتا ہی ہے پس جو شخص اپنے رب سے ملاقات کی امید رکھتا ہے تو اسے چاہئے کہ نیک عمل کرے اور اپنے رب کی عبادت میں کسی کو شریک نہ کرےo 110. Say: ‘I look like you only (by virtue of my visible creation) as a man. (Otherwise just think what congruity you have with me.) It is I to whom the Revelation is transmitted that your God is the One and only God. (And just see to it whether you have any such divine potential that the Word of Allah may come down to you.) So, whoever hopes to meet his Lord should do good deeds and must not associate any partner in the worship of his Lord.’ سُورة الْكَهْف [/ SIZE] 6۔ 2. مَا يَأْتِيهِم مِّن ذِكْرٍ مَّن رَّبِّهِم مُّحْدَثٍ إِلَّا اسْتَمَعُوهُ وَهُمْ يَلْعَبُونَO 2. ان کے پاس ان کے رب کی جانب سے جب بھی کوئی نئی نصیحت آتی ہے تو وہ اسے یوں (بے پرواہی سے) سنتے ہیں گویا وہ کھیل کود میں لگے ہوئے ہیںo 2. Whenever some fresh admonition comes to them from their Lord, they listen to it (with such carelessness) as if they are engaged in sport. 3. لَاهِيَةً قُلُوبُهُمْ وَأَسَرُّواْ النَّجْوَى الَّذِينَ ظَلَمُواْ هَلْ هَذَا إِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ أَفَتَأْتُونَ السِّحْرَ وَأَنتُمْ تُبْصِرُونَO 3. ان کے دل غافل ہو چکے ہیں، اور (یہ) ظالم لوگ (آپ کے خلاف) آہستہ آہستہ سرگوشیاں کرتے ہیں کہ یہ تو محض تمہارے ہی جیسا ایک بشر ہے، کیا پھر (بھی) تم (اس کے) جادو کے پاس جاتے ہو حالانکہ تم دیکھ رہے ہوo 3. Their hearts have become neglectful and (these) wrongdoers whisper (against you) inaudibly: ‘He is but a human being like you. Do you (even then) submit to (his) magic while you can see?’ 4. قَالَ رَبِّي يَعْلَمُ الْقَوْلَ فِي السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُO 4. (نبئ معظّم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے) فرمایا کہ میرا رب آسمان اور زمین میں کہی جانے والی (ہر) بات کو جانتا ہے اور وہ خوب سننے والا خوب جاننے والا ہےo 4. (The Esteemed Prophet) said: ‘My Lord knows (every) word uttered in the heavens and the earth and He is All-Hearing, All-Knowing.’ سُورة الْأَنْبِيَآء 7۔ . 23. وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَى قَوْمِهِ فَقَالَ يَا قَوْمِ اعْبُدُوا اللَّهَ مَا لَكُم مِّنْ إِلَهٍ غَيْرُهُ أَفَلَا تَتَّقُونَO 23. اور بیشک ہم نے نوح (علیہ السلام) کو ان کی قوم کی طرف بھیجا تو انہوں نے فرمایا: اے لوگو! تم اللہ کی عبادت کیا کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں ہے، تو کیا تم نہیں ڈرتےo 23. And surely We sent Nuh (Noah) to his people. He said: ‘O people, always worship Allah. There is no God for you other than He. So do you not fear?’ 24. فَقَالَ الْمَلَأُ الَّذِينَ كَفَرُوا مِن قَوْمِهِ مَا هَذَا إِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ يُرِيدُ أَن يَتَفَضَّلَ عَلَيْكُمْ وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ لَأَنزَلَ مَلَائِكَةً مَّا سَمِعْنَا بِهَذَا فِي آبَائِنَا الْأَوَّلِينَO 24. تو ان کی قوم کے سردار (اور وڈیرے) جو کفر کر رہے تھے کہنے لگے: یہ شخص محض تمہارے ہی جیسا ایک بشر ہے (اس کے سوا کچھ نہیں)، یہ تم پر (اپنی) فضیلت و برتری قائم کرنا چاہتا ہے، اور اگر اللہ (ہدایت کے لئے کسی پیغمبر کو بھیجنا) چاہتا تو فرشتوں کو اتار دیتا، ہم نے تو یہ بات (کہ ہمارے جیسا ہی ایک شخص ہمارا رسول بنا دیا جائے) اپنے اگلے آباء و اجداد میں (کبھی) نہیں سنیo 24. Then the chiefs (and the lords) of his people who disbelieved said: ‘This man is just a human being like you, (nothing else).’ He seeks to establish (his) superiority and predominance over you. And if Allah wanted (to send some Messenger for guidance), He would send down angels. We have never heard of it from our ancestors (that a human being like us should be appointed as our Messenger). 25. إِنْ هُوَ إِلَّا رَجُلٌ بِهِ جِنَّةٌ فَتَرَبَّصُوا بِهِ حَتَّى حِينٍO 25. یہ شخص تو سوائے اس کے اور کچھ نہیں کہ اسے دیوانگی (کا عارضہ لاحق ہو گیا) ہے سو تم ایک عرصہ تک اس کا انتظار کرو (دیکھو آگے کیا کرتا ہے)o 25. He is nothing but a man (afflicted) with madness. So wait for him for a while (and keep an eye on what he does next). سُورة الْمُؤْمِنُوْن 8۔ 32. فَأَرْسَلْنَا فِيهِمْ رَسُولًا مِنْهُمْ أَنِ اعْبُدُوا اللَّهَ مَا لَكُم مِّنْ إِلَهٍ غَيْرُهُ أَفَلَا تَتَّقُونَO 32. سو ہم نے ان میں (بھی) انہی میں سے رسول بھیجا کہ تم اللہ کی عبادت کرو اور اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں ہے، تو کیا تم نہیں ڈرتےo 32. So We sent among them (also) a Messenger from among themselves: ‘Worship Allah. There is no God for you other than He. So do you not fear?’ 33. وَقَالَ الْمَلَأُ مِن قَوْمِهِ الَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِلِقَاءِ الْآخِرَةِ وَأَتْرَفْنَاهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا مَا هَذَا إِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ يَأْكُلُ مِمَّا تَأْكُلُونَ مِنْهُ وَيَشْرَبُ مِمَّا تَشْرَبُونَO 33. اور ان کی قوم کے (بھی وہی) سردار (اور وڈیرے) بول اٹھے جو کفر کر رہے تھے اور آخرت کی ملاقات کو جھٹلاتے تھے اور ہم نے انہیں دنیوی زندگی میں (مال و دولت کی کثرت کے باعث) آسودگی (بھی) دے رکھی تھی (لوگوں سے کہنے لگے) کہ یہ شخص تو محض تمہارے ہی جیسا ایک بشر ہے، وہی چیزیں کھاتا ہے جو تم کھاتے ہو اور وہی کچھ پیتا ہے جو تم پیتے ہوo 33. And proclaimed the chiefs (and the lords) of his people (too) who disbelieved and rejected the meeting of the Hereafter and whom We had (also) given prosperity (on account of riches and abundant wealth) in worldly life (they said to the people): ‘He is only a human being like you. He eats what you eat and drinks what you drink. 34. وَلَئِنْ أَطَعْتُم بَشَرًا مِثْلَكُمْ إِنَّكُمْ إِذًا لَّخَاسِرُونَO 34. اور اگر تم نے اپنے ہی جیسے ایک بشر کی اطاعت کر لی تو پھر تم ضرور خسارہ اٹھانے والے ہو گےo 34. And if you obey a human being like yourselves, then you shall be the sure losers. 35. أَيَعِدُكُمْ أَنَّكُمْ إِذَا مِتُّمْ وَكُنتُمْ تُرَابًا وَعِظَامًا أَنَّكُم مُّخْرَجُونَO 35. کیا یہ (شخص) تم سے یہ وعدہ کر رہا ہے کہ جب تم مر جاؤ گے اور تم مٹی اور (بوسیدہ) ہڈیاں ہو جاؤ گے تو تم (دوبارہ زندہ ہو کر) نکالے جاؤ گےo 35. Does he promise you that, when you die and become dust and (decomposed) bones, then you will be brought forth (alive again)? جاری Last edited by غیاث; 12-01-11 at 10:40 PM. |
|
|
|
| غیاث کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (13-01-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
9۔
152. الَّذِينَ يُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ وَلَا يُصْلِحُونَO 152. جو زمین میں فساد پھیلاتے ہیں اور (معاشرہ کی) اصلاح نہیں کرتےo 152. Those who spread destructive activities in the land and do not do constructive works (for society).’ 153. قَالُوا إِنَّمَا أَنتَ مِنَ الْمُسَحَّرِينَO 153. وہ بولے کہ تم تو فقط جادو زدہ لوگوں میں سے ہوo 153. They said: ‘You are but of the magic-stricken people. 154. مَا أَنتَ إِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا فَأْتِ بِآيَةٍ إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِينَO 154. تم تو محض ہمارے جیسے بشر ہو، پس تم کوئی نشانی لے آؤ اگر تم سچے ہوo 154. You are but a human being like us, so bring some Sign if you are truthful.’ 155. قَالَ هَذِهِ نَاقَةٌ لَّهَا شِرْبٌ وَلَكُمْ شِرْبُ يَوْمٍ مَّعْلُومٍO 155. (صالح علیہ السلام نے) فرمایا: (وہ نشانی) یہ اونٹنی ہے پانی کا ایک وقت اس کے لئے (مقرر) ہے اور ایک مقررہ دن تمہارے پانی کی باری ہےo 155. (Salih) said: ‘(That Sign) is this she-camel. A time for water is (appointed) for her and on an appointed day is your turn for water. سُورة الشُّعَرَآء 10۔ 185. قَالُوا إِنَّمَا أَنتَ مِنَ الْمُسَحَّرِينَO 185. وہ کہنے لگے: (اے شعیب!) تم تو محض جادو زدہ لوگوں میں سے ہوo 185. They said: ‘(O Shu‘aib,) you are but of the magic-stricken people. 186. وَمَا أَنتَ إِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا وَإِن نَّظُنُّكَ لَمِنَ الْكَاذِبِينَO 186. اور تم فقط ہمارے جیسے بشر ہی تو ہو اور ہم تمہیں یقیناً جھوٹے لوگوں میں سے خیال کرتے ہیںo 186. And you are but a human being like us and surely we consider you among the liars. 187. فَأَسْقِطْ عَلَيْنَا كِسَفًا مِّنَ السَّمَاءِ إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِينَO 187. پس تم ہمارے اوپر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرا دو اگر تم سچے ہوo 187. So, make a piece of heaven fall on us, if you are truthful.’ سُورة الشُّعَرَآء 11۔ 14. إِذْ أَرْسَلْنَا إِلَيْهِمُ اثْنَيْنِ فَكَذَّبُوهُمَا فَعَزَّزْنَا بِثَالِثٍ فَقَالُوا إِنَّا إِلَيْكُم مُّرْسَلُونَO 14. جبکہ ہم نے اُن کی طرف (پہلے) دو (پیغمبر) بھیجے تو انہوں نے ان دونوں کو جھٹلا دیا پھر ہم نے (ان کو) تیسرے (پیغمبر) کے ذریعے قوت دی، پھر اُن تینوں نے کہا: بیشک ہم تمہاری طرف بھیجے گئے ہیںo 14. When (at first) We sent to them two Messengers, they rejected them both. Then We reinforced (them) with a third (Messenger). Then the three of them said: ‘Surely we have been sent to you.’ 15. قَالُوا مَا أَنتُمْ إِلاَّ بَشَرٌ مِّثْلُنَا وَمَا أَنزَلَ الرَّحْمَن مِن شَيْءٍ إِنْ أَنتُمْ إِلاَّ تَكْذِبُونَO 15. (بستی والوں نے) کہا: تم تو محض ہماری طرح بشر ہو اور خدائے رحمان نے کچھ بھی نازل نہیں کیا، تم فقط جھوٹ بول رہے ہوo 15. (The people of the city) said: ‘You are but human beings like us, and the Most Kind Lord has not sent down anything. You are only lying.’ 16. قَالُوا رَبُّنَا يَعْلَمُ إِنَّا إِلَيْكُمْ لَمُرْسَلُونَO 16. (پیغمبروں نے) کہا: ہمارا رب جانتا ہے کہ ہم یقیناً تمہاری طرف بھیجے گئے ہیںo 16. (The Messengers) said: ‘Our Lord knows that assuredly we have been sent to you. سُورة يٰس 12۔ 5. وَقَالُوا قُلُوبُنَا فِي أَكِنَّةٍ مِّمَّا تَدْعُونَا إِلَيْهِ وَفِي آذَانِنَا وَقْرٌ وَمِن بَيْنِنَا وَبَيْنِكَ حِجَابٌ فَاعْمَلْ إِنَّنَا عَامِلُونَO 5. اور کہتے ہیں کہ ہمارے دل اُس چیز سے غلافوں میں ہیں جس کی طرف آپ ہمیں بلاتے ہیں اور ہمارے کانوں میں (بہرے پن کا) بوجھ ہے اور ہمارے اور آپ کے درمیان پردہ ہے سو آپ (اپنا) عمل کرتے رہئے ہم اپنا عمل کرنے والے ہیںo 5. And they say: ‘Our hearts are in covers against that to which you call us, and in our ears is heaviness (of deafness), and between us and you is a barrier. So you keep doing (your) work and we do our work.’ 6. قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ يُوحَى إِلَيَّ أَنَّمَا إِلَهُكُمْ إِلَهٌ وَاحِدٌ فَاسْتَقِيمُوا إِلَيْهِ وَاسْتَغْفِرُوهُ وَوَيْلٌ لِّلْمُشْرِكِينَO 6. (اِن کے پردے ہٹانے اور سننے پر آمادہ کرنے کے لئے) فرما دیجئے: (اے کافرو!) بس میں ظاہراً آدمی ہونے میں تو تم ہی جیسا ہوں (پھر مجھ سے اور میری دعوت سے اس قدر کیوں گریزاں ہو) میری طرف یہ وحی بھیجی گئی ہے کہ تمہارا معبود فقط معبودِ یکتا ہے، پس تم اسی کی طرف سیدھے متوجہ رہو اور اس سے مغفرت چاہو، اور مشرکوں کے لئے ہلاکت ہےo 6. (To remove their barrier and to inspire them to listen,) say: ‘(O disbelievers!) Well, being a human being outwardly, I am like you. (Then why are you so averse to me and my call?) This Revelation has been sent down to me that your God is One God, so be straight turned towards Him alone and seek forgiveness from Him. And destruction awaits those who associate partners with Him, 7. الَّذِينَ لَا يُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُم بِالْآخِرَةِ هُمْ كَافِرُونَO 7. جو زکوٰۃ ادا نہیں کرتے اور وہی تو آخرت کے بھی منکر ہیںo 7. Those who do not pay Zakat (the Alms-due), and it is they who deny the Hereafter as well. سُورة فُصِّلَت - - حٰم السَّجْدَة 13۔ 23. كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِالنُّذُرِO 23. (قومِ) ثمود نے بھی ڈرسنانے والے پیغمبروں کو جھٹلایاo 23. (The people of) Thamud also rejected the Warning Messengers. 24. فَقَالُوا أَبَشَرًا مِّنَّا وَاحِدًا نَّتَّبِعُهُ إِنَّا إِذًا لَّفِي ضَلَالٍ وَسُعُرٍO 24۔پس وہ کہنے لگے: کیا ایک بشر جو ہم ہی میں سے ہے، ہم اس کی پیروی کریں، تب تو ہم یقیناً گمراہی اور دیوانگی میں ہوں گےo 24. So they said: ‘Are we to follow a human being who is one of us? Then we shall certainly run into error and insanity. 25. أَؤُلْقِيَ الذِّكْرُ عَلَيْهِ مِن بَيْنِنَا بَلْ هُوَ كَذَّابٌ أَشِرٌO 25. کیا ہم سب میں سے اسی پر نصیحت (یعنی وحی) اتاری گئی ہے؟ بلکہ وہ بڑا جھوٹا، خود پسند (اور متکبّر) ہےo 25. Has the direction and guidance (Revelation) been sent down to him alone out of all of us? The truth is that he is a great liar, self-conceited (and arrogant). سُورة الْقَمَر 14۔ 5. أَلَمْ يَأْتِكُمْ نَبَؤُاْ الَّذِينَ كَفَرُوا مِن قَبْلُ فَذَاقُوا وَبَالَ أَمْرِهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌO 5. کیا تمہیں اُن لوگوں کی خبر نہیں پہنچی جنہوں نے (تم سے) پہلے کفر کیا تھا تو انہوں نے (دنیا میں) اپنے کام کی سزا چکھ لی اور ان کے لئے (آخرت میں بھی) دردناک عذاب ہےo 5. Has the news not reached you of those who disbelieved before you and tasted the punishment of their work (in the world) and there is grievous torment for them (in the Hereafter as well)? 6. ذَلِكَ بِأَنَّهُ كَانَت تَّأْتِيهِمْ رُسُلُهُم بِالْبَيِّنَاتِ فَقَالُوا أَبَشَرٌ يَهْدُونَنَا فَكَفَرُوا وَتَوَلَّوا وَّاسْتَغْنَى اللَّهُ وَاللَّهُ غَنِيٌّ حَمِيدٌO 6. یہ اس لئے کہ اُن کے پاس اُن کے رسول واضح نشانیاں لے کر آتے تھے تو وہ کہتے تھے: کیا (ہماری ہی مثل اور ہم جنس) بشر٭ ہمیں ہدایت کریں گے؟ سو وہ کافر ہوگئے اور انہوں نے (حق سے) رُوگردانی کی اور اللہ نے بھی (اُن کی) کچھ پرواہ نہ کی، اور اللہ بے نیاز ہے لائقِ حمد و ثنا ہےo ٭ بشر کا یہ معنی ائمہ تفاسیر کے بیان کردہ معنی کے مطابق ہے۔ حوالہ جات کے لئے دیکھیں: تفسیر طبری، الکشاف، نسفی، بغوی، خازن، جمل، مظہری اور فتح القدیر وغیرہ۔ 6. The reason is that their Messengers brought to them clear Signs but they said: ‘Shall a human being guide us (who is our like and from our kind)?’ So they became disbelievers and turned away (from the Truth). And Allah too disregarded (them) and Allah is Self-Sufficient, Praiseworthy. 7. زَعَمَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَن لَّن يُبْعَثُوا قُلْ بَلَى وَرَبِّي لَتُبْعَثُنَّ ثُمَّ لَتُنَبَّؤُنَّ بِمَا عَمِلْتُمْ وَذَلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرٌO 7. کافر لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ وہ (دوبارہ) ہرگز نہ اٹھائے جائیں گے۔ فرما دیجئے: کیوں نہیں، میرے رب کی قسم! تم ضرور اٹھائے جاؤ گے پھر تمہیں بتا دیا جائے گا جو کچھ تم نے کیا تھا، اور یہ اللہ پر بہت آسان ہےo 7. The disbelievers think that they will never be raised (again). Say: ‘Why not! By my Lord! You will surely be raised. Then you will be informed of what you did. And this is very easy for Allah (to do).’ سُورة التَّغَابُن یہ وہ مقامات ہیں جہاں قرآن مجید میں انبیاء کو شیطان ، کفار ومشرکین نے ہر دور میں اپنےجیسا بشر کہا جبکہ پورے قرآن مجید سے کوئی ایک آیت بھین ایسی نہیں جہاں اللہ تعالی نے یا مسلمانوں نے انبیاء کو بشر کہ کر پکارا ہو۔ لہذا وہ تمام لوگ جو بار بار بشریت انبیاء پر اصرار کرتے ہیں وہ اپنے ودیے پر غور کریں کہ انکا رویہ کونسا ہے۔ یہ بات ذہن میں رکھیں میں نے بشریت کے انکار نہیں ، بشریت پر اصرار کی بات کی ہے۔ دوسری بات یہ بھی غور کریں ہمیشہ کفار نے انبیاء کو اپنے جیسا کہا جبکہ شیطان نے اپنے سے بھی کم کہا یعنی اپنی فضیلت کی۔ کہیں بھی اللہ تعالی کی طرف سے مسلانوں کو جواب نہیں دیا گیا کہ اے نبی مسلمانوں کو کہو کہ میں تمہارے جیسا بشر ہوں۔ نہ ہی مسلمانوں نے کبھی ایسا کہا کہ نبی ہمارے جیسے بشر ہیں ۔ بلکہ انکا عقیدہ یہ تھا کہ تمام صفات بشری کے باوجود نبی کا مرتبہ تمام انسانوں سے بلند ہوتا ہے۔ Last edited by غیاث; 12-01-11 at 10:47 PM. |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بشریت انبیاء پر الگ دھاگہ شروع کر لیں اگر شوق ہے تو یہ دھگہ گستاخی رسول کے حوالے سے ہے۔ لہذا اس کو اسی پر رہنے دیں۔ بشریت پر بھی جو موقف پیش کیا گیا ہے اس کا بغور مطالعہ فرمالیں۔ اسکے بعد آگے بڑھیں۔ بلا وجہ بحث براءے بحث کا بھی فاءدہ نہیں۔ |
|
|
|
|
| غیاث کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (13-01-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالی نے سورہ بقرہ کی درج ذیل آیت میں مسلمانوں کو ایسے کلمات کے استعمال سے منع کیا جنمیں گستاخی اور حقرت کاپہلو نکلتا ہو۔
اس آیتم کے شان نزول میں حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کا واقعہ آتا ہے کہ ایک مرتبہ آپ یہود کے پاس سے گزرے تو وہ نبی پاک صلی علیہ وآلہ وسلم کیکلیے لفظ راعنا کو بگاڑ رہے تھے۔ اسبات پر آپ جلال میں آگئے۔ فرط محبت سے غضب ناک ہوکر یہودیوں سے کہا " اے دشمنان خدا تم پر اللہ کی لعنت ہو اور اسذات کی قسم جسکے قبضہ قدرت میں میری جان ہےاب اگر میں نے تم میں سے کسی کو حضور علیہالسلام کیلیے یہ کلمہ کہتے سنا تو اسکی گردن مار دونگا۔" تفسیر کبیر اسپر انہوں نے خوفزدہ ہو کر کہا کیا آپ بذات خود یہ کلمہ استعمال نہیں کرتےَ اس بات سے آپ نہایت غمگین ہوئے اور بارگاہ نبوی میں حاضر ہوئے تو اللہ تعالی کی طرف سے یہ آیۃ کریمہ نازل ہوئی۔ 103. وَلَوْ أَنَّهُمْ آمَنُواْ واتَّقَوْا لَمَثُوبَةٌ مِّنْ عِندِ اللَّه خَيْرٌ لَّوْ كَانُواْ يَعْلَمُونَO 103. اور اگر وہ ایمان لے آتے اور پرہیزگاری اختیار کرتے تو اللہ کی بارگاہ سے (تھوڑا سا) ثواب (بھی ان سب چیزوں سے) کہیں بہتر ہوتا، کاش! وہ (اس راز سے) آگاہ ہوتےo 103. But if they had believed and become God-fearing, (even a little) reward from Allah would have been far better (than all these things). If they but knew (this secret)! 104. يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ لاَ تَقُولُواْ رَاعِنَا وَقُولُواْ انظُرْنَا وَاسْمَعُوا ْوَلِلكَافِرِينَ عَذَابٌ أَلِيمٌO 104. اے ایمان والو! (نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لئے) رَاعِنَا مت کہا کرو بلکہ (ادب سے) اُنْظُرْنَا (ہماری طرف نظرِ کرم فرمائیے) کہا کرو اور (ان کا ارشاد) بغور سنتے رہا کرو، اور کافروں کے لئے دردناک عذاب ہےo 104. O Believers! (Seeking the kind attention of the Holy Prophet,) do not say: ‘Ra‘ina (pay attention to us),’ but submit (most humbly): ‘Unzurna (bless us with your benevolent gaze!),’ and be all ears (towards his gracious discourse). And there is grievous torment for the disbelievers. 105. مَّا يَوَدُّ الَّذِينَ كَفَرُواْ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ وَلاَ الْمُشْرِكِينَ أَن يُنَزَّلَ عَلَيْكُم مِّنْ خَيْرٍ مِّن رَّبِّكُمْ وَاللّهُ يَخْتَصُّ بِرَحْمَتِهِ مَن يَشَاءُ وَاللّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِO 105. نہ وہ لوگ جو اہلِ کتاب میں سے کافر ہو گئے اور نہ ہی مشرکین اسے پسند کرتے ہیں کہ تمہارے رب کی طرف سے تم پر کوئی بھلائی اترے، اور اللہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت کے ساتھ خاص کر لیتا ہے، اور اللہ بڑے فضل والا ہےo 105. Neither the disbelievers among the People of the Book nor the polytheists like that any blessing should descend upon you from your Lord. And Allah especially chooses whom He pleases for His Mercy. And Allah possesses Infinite Bounties. اس آیت سے گستاخی کے جو پہلو نکلتے ہیں وہ ہیں مساوات کا شاءبہ استہزاء و ومزاق۔ مشکوک معنی مراد لیے جانا۔ لہذا اللہ تعلی کو گوارا نہیں کہ ایسے الفاظ استعمال کیے جائیں جنمیں سے گساتخی تو کیا گستاخی کا امکان بھی نکلتا ہو۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبد اللہ آدم صاحب بات مطلق بشریت کی نہیں ہوئی بلکہ کفار کی طرح اصرار بشریت اور خصائص نبوت کو چھپانے کو بات ہوئی ہے۔ نیز کفار اور شیطان کا اپنے آپ کا انبیاء سے موازنہ کرانا بیان ہوا اگر کہیں سے یہ بات قرآنی تعلیمات کیخلاف بیان ہوئی تو ضرور آگاہ کریں مگر بلا وجہ بحث کو غلط رنگ مت دیں۔
|
|
|
|
| غیاث کا شکریہ ادا کیا گیا | آبی ٹوکول (13-01-11) |
![]() |
| Tags |
| ہیں؟, ہوجاتا, کرم, کسے, گی, پاکستان, وضاحت, نون, چاہتا, موجود, مرتکب, معانی, اللہ, السلام, انسان, بیان, بلکہ, براہ, جوابات, خیال, رسالت, سمجھنے, سمجھنا, سامنے, علم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان | ابن جلال | خبریں | 21 | 06-06-11 08:45 PM |
| توہین رسالت کے بعد توہین کعبہ,,,,آج کی دنیا…اشتیاق بیگ | خرم شہزاد خرم | اپکے کالم | 13 | 24-01-11 11:00 AM |
| جن باٹوں سے تول كر دوگے، تمہيں بھی تو اُن ہی باٹوں سے تول كر ملے گا ناں! | ابو عمار | گپ شپ | 3 | 13-01-11 08:31 AM |
| wajee ذیلی ناظم کی ملک توڑنے کی بات "ہندوستان کو توڑ دیا یہ کیا چیز ہے" | اویسی | تھانہ | 27 | 23-04-10 04:41 PM |
| تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں | The Great | شعر و شاعری | 0 | 26-08-09 11:20 AM |