واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص)




داہنے ہاتھ سے شروع کرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-11-10, 03:00 AM   #1
داہنے ہاتھ سے شروع کرنا
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 12-11-10, 03:00 AM

داہنے ہاتھ سے کام شروع کرنے سے متعلق حدیث ملاحظہ فرمائیں۔

Attached Thumbnails
05.jpg  


Last edited by گلاب خان; 12-11-10 at 03:05 AM..

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 254
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
J.S (12-11-10), shafresha (12-11-10), کنعان (13-11-10), پاکستانی (13-11-10), رضی (14-11-10), شمشاد احمد (13-11-10), عبداللہ حیدر (13-11-10)
پرانا 12-11-10, 03:27 AM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان اللہ
بہت خوب گلاب بھائی
لکھ کر اور بٹن دباکر دونوں طرح شکریہ
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-11-10, 03:56 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,449
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
سبحان اللہ
بہت خوب گلاب بھائی
لکھ کر اور بٹن دباکر دونوں طرح شکریہ
یحیٰی بھائی یہ تو اللہ کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے، ان سے پیار کرنے والوں کو اچھا لگے گا ہی۔ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری سنتوں پر عمل کرکے ہم نہ صرف اللہ کی خوشنودی اور اجر کثیر کے حق دار بن سکتے ہیں بلکہ آخرت کے لئے نیکیوں کا بہت بڑا ذخیرہ کما سکتے ہیں، اور دنیا میں بھی ہمارے لئے بھلائی ہی بھلائی ہے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

Last edited by گلاب خان; 12-11-10 at 03:58 AM.
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (12-11-10)
پرانا 12-11-10, 10:31 PM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بلکل سہی فرمایا گلاب بھائی
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-10, 12:55 AM   #5
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو لوگ پیدائشی left handed ہوتے ہیں انکا بھی خیال رکھیں۔
انہیں داہنے ہاتھ سے شروع کرنے میں دکت ہوتی ہے کیونکہ انکا یہ ہاتھ کمزور ہوتا ہے۔

obama.jpg
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (13-11-10), شمشاد احمد (13-11-10)
پرانا 13-11-10, 01:36 AM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات پھر وہي اختيار اور اضطرار كي ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‌بہر حال كوشش كرني چاہے۔۔۔۔ ايك مسلمان كو نبي كي دعا كي بركت حاصل كرنے كي۔۔۔۔۔
ہمارا ايك دوست زمانہ طالب علمي ميں بائيں ہاتھ سے لكھتاتھا۔۔۔۔ ايك مرتبہ ہمارے ايك استاد نے اسے ديكھا تو اس سے‌كہا بيٹا كوشش كرو دائيں ہاتھ سے لكھنے كي اور آہستہ آہستہ آپ كامياب بھي ہو جاؤں‌گے۔۔۔۔ كيوں كہ زندگي ميں بار ہاں۔۔۔۔ قرآن و حديث آپ كو لكھنے كا موقع ملے‌گا۔۔۔۔۔ اس لئے اچھا نہيں كہ اللہ كے كلام اور اس كے نبي كے فرمان كو بائيں ہاتھ سے لكھيں۔۔۔۔۔ اس كو بات سمجھ ميں آئي۔۔۔۔‌اور روز وہ دائيں‌ہاتھ سے‌كچھ نہ كچھ لكھتاتھا۔۔۔۔۔۔ پھر ہم نے‌ديكھا كہ چند ہفتوں كي مشق كےبعد اس نے بائيں ہاتھ سے لكھنا چھوڑ ديا تھا۔۔۔۔۔۔اور ہميشہ لكھائي كے لئے داياں ہاتھ استعمال كرتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تو بھائي۔۔۔۔۔۔۔ عموما بات اختياري حالت ميں كي جاتي ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اضطراري حالتوں كے احكام الگ ہيں۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-10, 05:38 PM   #7
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو لوگ بائیں ہاتھ سے لکھتے ہیں، وہ شوق سے نہیں لکھتے۔

اس کا تعلق دماغ کی ڈیولپمنٹ سے ہے جسکے کے دو حصے ہیں۔ انسان کی کچھ صلاحتیں دماغ کے دائیں والے اور کچھ اسکے بائیں والے حصے میں ڈیولپ ہوتی ہیں۔ بائیں ہاتھ والے لوگوں کے دماغ میں صلاحیتں نارمل لوگوں کے مقابلے میں اسکے بر عکس حصوں میں ڈیولپ ہوتی ہیں۔

کسی بائیں ہاتھ والے شخص کو دائیں ہاتھ سے کام کرنے کیلیے مجبور کرنا اتنا ہی غلط ہے جتنا کسی دائیں ہاتھ والے کو بائیں ہاتھ سے کام کرنے کیلیے مجبور کرنا ہے۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (13-11-10)
پرانا 13-11-10, 07:15 PM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

حدیث مبارکہ میں دائیں ہاتھ سے کام کرنے کو پسند فرمایا گیا ھے۔

جسم میں کسی کمزوری کی وجہ سے الگ مسائل ہیں جس میں کام کرنے کی اجازت ھے۔ جیسا کہ ناصی بھائی فرما رہے ہیں وہ باتیں جسمانی کمزوری کی بدولت ہیں۔ اس میں ان مسائل پر رعایت ضرور ہو گی۔

میری جب شادی ہوئی تو میری اہلیہ بائیں ہاتھ سے کھانا کھاتی تھی میں نے اسے کہا کہ دائیں ہاتھ سے کھانا کھاتے ہیں تو اس نے کہا کہ میں دونوں ہاتھوں سے ہی کام کر سکتی ہوں مگر میرا بائیاں ہاتھ زیادہ چلتا ھے جس پر مجھے پتہ نہیں چلتا، کسی کے کہنے پر یا آپ کے کہنے پر میں دائیں ہاتھ سے کام کر رہی ہونگی تو اچانک بائیں ہاتھ سے کرنے لگ جاؤں گی بغیر کسی انفارمیشن کے۔ اب ظاہر سی بات ھے کہ وہ اگر ڈبل ہینڈ ھے تو اس کے والدین نے بھی اسے بچپن سے بہت زور ڈالا ہو گا اسی لئے وہ زبردستی والا دائیاں ہاتھ اور ذہنی توازن سے بائیں ہاتھ استعمال کرتی ھے۔ میرے سامنے تو دائیں ہاتھ ہی استعمال کرتی ھے مگر کچھ دیر بعد ہاتھ بدلا ہوتا ھے۔ دونوں ہاتھوں سے لکھتی بھی ھے۔ باقی اس پر لوگوں کے بارے میں کہوں جو لیفٹ ہینڈ ہیں تو مراسلہ بہت طویل ہو جائے گا۔

جو تصویر ناصی بھائی نے لگائی ھے وہ یہاں پر انگلش لوگوں میں پائی جاتی ھے جو بائیاں ہاتھ استعمال کرتے ہیں مگر سب نہیں صرف وہی جن کا دماغی حصہ بائیں ہاتھ کو سپورٹ کرتا ھے اور یہاں پر کسی پر زبردستی یا زور نہیں ڈالا جاتا۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (15-11-10), شمشاد احمد (14-11-10)
پرانا 13-11-10, 08:59 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں lefti ہو مجھے سے بہت مشکل ہوتا ہے سیدھے ہاتھ سے کام کرنا میں ہر کام اُلٹے ہاتھ سے کرتا ہو کافی کوشش کی لیکن ۔۔۔۔۔۔۔ کام ہو تو جاتا ہے لیکن سست ہوتا ہے اور صحیح بھی نہیں ہوتا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
کنعان (13-11-10), مرزا عامر (15-11-10), شمشاد احمد (14-11-10)
پرانا 14-11-10, 02:07 AM   #10
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,449
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
کنعان بھائی کافی دنوں بعد آپ سے ملاقات ہوئی، شاید مصروفیت کی وجہ سے یا مجھے غلط محسوس ہوا۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (14-11-10), شمشاد احمد (14-11-10)
پرانا 14-11-10, 04:21 AM   #11
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ بھائی

آپ نے صحیح فرمایا میری مصروفیات اب کچھ زیادہ ہو گئی ہیں اس لئے میں ہفتہ میں دو دن ہی آ سکتا ہوں اور اس کے لئے ایک ہفتہ پہلے پتہ چلتا ھے کہ کونسے دو دن چھٹی ھے۔ اور ان دو دن میں میری کوشش ہو گی کہ تمام جواب دے سکوں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (14-11-10)
پرانا 14-11-10, 11:29 PM   #12
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,449
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ بھائی

آپ نے صحیح فرمایا میری مصروفیات اب کچھ زیادہ ہو گئی ہیں اس لئے میں ہفتہ میں دو دن ہی آ سکتا ہوں اور اس کے لئے ایک ہفتہ پہلے پتہ چلتا ھے کہ کونسے دو دن چھٹی ھے۔ اور ان دو دن میں میری کوشش ہو گی کہ تمام جواب دے سکوں۔

والسلام
اچھی بات ہے مصروفیت سے جتنا وقت نکال سکتے ہیں ضرور آیا کریں کم از کم ملاقات ہی سہی۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (14-11-10)
جواب

Tags
ہے،, ہاتھ, فرمایا, فرمان, گلاب, پیارے, وآلہ, والوں, وسلم, قرآن, لگے, لوگ, ملاحظہ, متعلق, اللہ, بٹن, بھائی, حدیث, خوب, دونوں, سہی, سبحان, شکریہ, شروع, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے جاویداسد خبریں 1 01-12-10 01:59 PM
نماز میں خشوع و خضوع صبارخ نماز 1 01-10-10 06:18 PM
افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن راجہ اکرام خبریں 1 01-02-10 05:25 PM
قرآنی آیات کا ترجمہ موضوع کے ساتھ معظم ترجمہ و تفسیر 34 30-11-09 02:31 PM
رائیونڈ میں ہونے والا تین روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع شروع-خبر تصویروں کے ساتھ زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger