واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص)




درود شریف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-11, 01:22 AM   #1
درود شریف
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 11-01-11, 01:22 AM

درود کیا ہے؟ یہ اللہ تعالیٰ سے آپ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کے لئے دعا ہے۔ ظاہر ہے ہماری دعاؤں کے کرنے یا نہ کرنے سے آپ کی شان پر کیا اثر پڑتا ہوگا۔ لیکن یہ دعا محبت کی نشانی ہے۔

ایک سخی جب فقیر کو کچھ دیتا ہے تو فقیر جواب میں اور کچھ نہیں تو دعا کرکے ہی اس کا جواب دیتا ہے۔ میری ذات پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کے بے شمار احسانات ہیں۔ سب سے بڑا احسان تو یہ ہے کہ آپ کے ذریعے مجھے اپنے پروردگار کی پہچان نصیب ہوئی اور میں اس کے کلام پاک کی لذت سے آشنا ہوا۔ میں اس کے جواب میں آپ کو کچھ دینے کی اوقات نہیں رکھتا، صرف آپ کے لئے اپنے رب سے دعا کرکے الفت و عقیدت کا نذرانہ ہی پیش کر سکتا ہوں۔


اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید

اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید

محمد مبشر نذیر
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 246
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rabab (06-03-11), کنعان (11-01-11), مرزا عامر (11-01-11), ارشد کمبوہ (11-01-11)
پرانا 11-01-11, 03:06 PM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید

اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید

شکریہ
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
rabab (06-03-11), فیصل ناصر (11-01-11), مرزا عامر (11-01-11)
پرانا 11-01-11, 09:40 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ ناصر بھائی مزہ آ گیا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
rabab (06-03-11), فیصل ناصر (11-01-11)
جواب

Tags
color, green, ہے۔, ہماری, کلام, پہچان, پاک, محمد, محبت, آشنا, اپنے, الہ, اللہ, اثر, بڑا, بے, تعالیٰ, جواب, درود شریف, دعا, رسول, شان, شریف, عقیدت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger