واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص)




رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی بچوں سے محبت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-10-10, 11:53 PM   #1
رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی بچوں سے محبت
صبارخ صبارخ آف لائن ہے 19-10-10, 11:53 PM


 
صبارخ's Avatar
صبارخ
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: karachi
عمر: 21
مراسلات: 96
شکریہ: 80
82 مراسلہ میں 308 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 367
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے صبارخ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-10-10), فیصل ناصر (20-10-10), محمد عاصم (21-10-10), مرزا عامر (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 12:45 AM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی تحریر ہے۔ جہاں تک میرے علم میں ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں بچوں کو کبھی بھی نہیں مارا ( اور نہ ہی کبھی اپنی بیوی کو) کون ہے ایسا شخص جو نبی کی اس سنت کو زندہ کرے۔ جو شخص اپنی بیوی اور تمام بچوں سے حسن سلوک سے پیش آتا ہے وہ دراصل عبادت کر رہا ہوتا ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-10-10), فیصل ناصر (20-10-10), کنعان (20-10-10), صبارخ (20-10-10)
پرانا 21-10-10, 11:53 PM   #3
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,682
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عامر بھائی کوئی بھی والد اپنی اولاد کو بلاوجہ نہیں مارتا،
میں اس معاملے میں یہ سمجھتا ہوں کہ بچوں مختلف نفسیات ہوتی ہیں جیسی بچے کی نفسیات ہوں ویسا رویہ اپنانا چاہیے مثلاً بعض بچے پیار سے ہی بات مان جاتے ہیں ایسے بچوں کو بالکل ہی نہیں مارنا چاہیے اور بعض بچے ڈانٹ سے بات کو مانتے ہیں ایسے بچوں کو بھی نہیں مارنا چاہیے بلکہ غصہ دیکھا کر اپنا مقصد پورا کرنا چاہیے اور بعض بچے پیار کی بات سمجھتے ہی نہیں ہیں ان کو جب تک ایک ہلکی پھلکی لگائی نہ جائے سمجھتے ہی نہیں ہیں تو ایسے بچوں کو بات سمجھانے کے لیے اگر ہلکہ سا مارا بھی جائے تو خیر ہے جیسے ابھی ابھی کی بات ہے کہ میں رات ۱۰ بجے کر ۱۵ منٹ پر گھر آیا میرا ارادہ تھا کہ جو مضمون لکھ رہا ہوں ان کو آج رات مکمل کر لونگا تقلید اور فرقہ پرستی پر مضمون لکھ رہا ہوں تو گھر پہنچا تو میرے تینوں بچے جاگ رہے تھے کھانا کھا کر نماز سے فارغ ہوکر ان کو سلانے کی کوشش کرنے لگا مگر وہ شرارتوں سے باز ہی نہیں آرہے تھے پھر میں نے ایک کو دائیں طرف اور کو اپنی بائیں طرف لٹا لیا کہ شرارتیں نہ کرین مگر پھر بھی کوئی اثر نہیں پیار سے بھی بہت سمجھایا مگر بے سود آخر میں نے بڑے بیٹے عبداللہ کو ایک تھپر پیٹھ پر لگایا تو اس کے بعد اس کی آواز تک نہیں آئی اور وہ سو بھی گیا
اور اسی طرح جو بیٹی تھی اس سے چھوٹی اس کو غصہ سے دیکھا تو وہ بھی آرام سے سو گئی۔
میں سمجھتا ہوں کہ بچوں کے ساتھ ان کی نفسیات کے مطابق برتاؤ کرنا چاہیے اگر زیادہ نرمی دیکھائی تو ان کے بگڑنے کا اندیشہ ہے اگر زیادہ سختی کی تو بھی بچے ضدی ہو جاتے ہیں اس لیے میانہ برتاؤ کرنا چاہیے زیادہ سختی بھی نہیں اور زیادہ نرمی بھی نہیں۔
یہ بڑا جو ہے میرا بیٹا ہے بڑا شاراتی ہے یار
Attached Thumbnails
11092010025.jpg  
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
com, jpg, ہوتا, ہے۔, کرے۔, وسلم, نماز, محبت, آتا, آج, ایسا, اللہ, اچھی, بیوی, بچوں, تحریر, جہاں, حسن, رحمت, زندگی, شخص, علم, عالم, عبادت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
موسمی تبدیلی اثر غریب بچوں پر محمدعدنان عمومی سائنس 5 13-05-12 07:33 PM
سنگترہ اورکینوسے چہرے کے دانوں کا علاج زارا گھریلو ٹوٹکے 0 12-02-11 07:30 PM
بچوں کے لیئے کہانیاں (۔ ۔ ۔ ۔ بھروسہ مت کرو!) shafresha بچوں کے لیے کہانیاں 2 01-09-10 02:35 AM
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کمانوں کے نام sahj جہاد 3 18-08-09 12:54 PM
بادشاہوں اور امراء کے نام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خطوط Real_Light تاریخ و عبر 10 01-08-08 11:11 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger