واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص)




رسول اكرم ﷺ كے ادب كى خصوصيت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-06-11, 07:42 PM   #1
رسول اكرم ﷺ كے ادب كى خصوصيت
عصمت عصمت آف لائن ہے 07-06-11, 07:42 PM



روزمرہ كى زندگى كے اعمال ميں رسول خدا ﷺ نے جن آداب سے كام ليا ہے ان سے آپ نے اعمال كو خوبصورت و لطيف اور خوشنما بنا ديا اور ان كو اخلاقى قدر وقيمت بخش دى ۔

آپ كى سيرت كا يہ حسن و زيبائي آپ كى روح لطيف ، قلب نازك اور طبع ظريف كى دين تھى جن كو بيان كرنے سے ذوق سليم اورحسن پرست روح كو نشاط حاصل ہوتى ہے اور اس بيان كو سن كر طبع عالى كو مزيد بلندى ملتى ہے ۔ رسول خدا (ص) كى سيرت كے مجموعہ ميں مندرجہ ذيل اوصاف نماياں طور پر نظر آتے ہيں ۔

الف: حسن وزيبائي

ب: نرمى و لطافت

ج: وقار و متانت

ان آداب اور پسنديدہ اوصاف كے سبب آپ ﷺ نے جاہل عرب كى بدخوئي، سخت كلامى و بدزبانى اور سنگدلى كو نرمى، حسن اور عطوفت و مہربانى ميں بدل ديا، آپ ﷺ نے ان كے دل ميں برادرى كا بيچ بويا اور امت مسلمہ كے درميان آپ ﷺ نے اتحاد كى داغ بيل ڈالي_
************************************************** *********
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-

 
عصمت's Avatar
عصمت
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 207
Reply With Quote
عصمت کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (07-06-11)
جواب

Tags
پرست, وقار, قدر, نظر, آداب, اتحاد, ادب, اعمال, بنا, بخش, بدل, جن, جاہل, حاصل, حسن, خوبصورت, خوشنما, خدا, داغ, روح, رسول, سبب, سخت, طور, عرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوچنے کی بات: آپ بھی سوچیں حیدر گپ شپ 29 30-10-11 06:19 PM
ہر گستاخ رسول سن لے، ہر شاتم رسول جان لے عبدالہادی احمد اپکے کالم 13 02-02-11 08:32 PM
حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام چیتا چالباز اخلاق و آداب 6 19-10-10 05:41 PM
اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم گوندل اخلاق و آداب 0 25-10-09 11:21 PM
اسوہ رسول (ص) کی عظمت و اہمیت Real_Light پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 15-07-08 01:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger