|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 741
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے صرف علی کا شکریہ ادا کیا | Arabian (01-07-09), فاروق سرورخان (24-12-10), محمدخلیل (19-05-09), مرزا عامر (12-01-11), حیدر Rehan (20-05-09), غلام خان (24-12-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
جادو ایک حقیقت ہے
شیاطین کا طرز ہے اللہ نے انہیں یہ گندا علم دیا ہے شیاطین کا کام ہی انسانوں کو ستانا ہے تنگ کرنا اور مصیبت دینا ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم انسان ہیں اللہ دکھانا چاہتا تھا کے کوئی ان کو صرف نور نہ سمجھے بیماری جادو اور دیگر افعال جو احادیث میں ثابت ہیں ہر مسلمان پر لازم ہیں کے ہر حدیث پر چوں چراں کرنے سے پرہیز کرے جو کرنا چاہے وہ تو یہ بھی کرے اللہ آسمان پر ہی کیوں؟ یا اللہ ہے ہی کیوں؟ (اللہ معاف فرمائے ۔ گمراہی سے اور علم و عقل عطا فرمائے( آمین
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
میری جان ایک بات نوٹ کر لیں اور اس پر بہت غور کریں۔
جادو ہوا تھا اور برحق ہے۔ سب سے اہم بات کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بشریت پر ہوا تھا نہ کہ نبوت پر۔ وہ ایک انسان بھی ہیں اور بشری تقاضا کے تحت ایسے عوامل رونما ہو سکتے ہیں۔ لیکن اہل علم نوٹ کریں کیا ان کی نبوت پر کوئی فرق پڑا؟ کیا وہ قرآن بھول گئے تھے ان دنوں میں ؟ کیا کوئی ایسا کام کیا کہ نبوت پر آنچ آئی ہو کبھی نہیں۔ اس لیے آپ کی تحریر کا یہی جواب ہے۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | asakpke (25-01-11), فیصل ناصر (20-05-09), مباح (09-08-09), محمد یاسرعلی (23-05-10), محمدمبشرعلی (09-07-10), احمد بلال (09-08-09), تانیہ رحمان ستارہ (25-12-10), حسینیت زندہ باد (01-07-09), سام (20-05-09), طاھر (19-05-09), طارق راحیل (20-05-09), عبداللہ آدم (24-12-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
قرآن میں ارشاد ہوتا ہے کہ :
" (اے رسول) اہل ایمان کے ساتھ عداوت میں یہود اور مشرکین کو آپ پیش پیش پائیں گے ۔۔۔"( سورہ مائدہ آیہ 82 ) صرف اس بحث میں کہ رسول اللہ نور نہی انسان تھے بشر تھے اپ یہ مان سکتے ہیں ، ،عجیب بات ہے ، کہیں عداوت میں تو نہی کیا گیا رسول اللہ کی یہ سب کچھ ، ، ، (سوچ لیں بہت نازک موضوع ہے یہ ) اللہ تعالٰی ارشاد فرماتے ہیں کہ : وہ خواہش سے نہیں بولتا۔ یہ تو صرف وحی ہوتی ہے جو (اس پر) نازل کی جاتی ہے۔(سورہ النجم آیہ 3،4) ایک اور جگہ ارشاد ہوتا ہے کہ : اور رسول جو تمہیں دے دیں وہ لے لو اور جس سے روک دیں اس سے رک جاؤ اور اللہ کا خوف کرو۔۔( سورہ حشرآیہ 7 ) ایک اور جگہ ارشاد ہوتا ہے کہ : بتحقیق تمہارے لیے اللہ کے رسول میں بہترین نمونہ ہے۔۔۔( سورہ احزاب آیہ 21 ) اپ نے رسول اللہ پر جادو کا اقرار کر کے رسول اللہ کی ساری زندگی پر شک ڈال دیا ہے مجھے حیرت ہے کہ اپ ان کتابوں کو بچا نے کے لیے اللہ اور رسول اللہ کا انکار کس طرح کرسکتے ہیں (کوئی غلط روایت نہی ہوسکتی یہ کہہ کر بھی تو اپ اپنے دین کو بچا سکتے ہیں) اور "اپ کے دین کا کیا کرنا" میں تو ان لاکھوں، کروڑوں لوگوں کی بات کر رہا ہوں جو اپ کے پیچھے چل رہے ہیں ، ،، ، ، اللہ تعالٰی فرعون کے قول کو قرآن میں نقل کرتے ہیں کہ : فرعون نے ان (موسیٰ) سے کہا:اے موسی!میرا خیال ہے کہ تم سحرزدہ ہو گئے ہو۔( سورہ اسراء یا بنی اسرائیل آیہ 101) غور کریں کیا کہیں فرعون کی جگہ "میں یا اپ" تو نہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جو رسول اللہ کے بارے میں سوچتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ان پر جادو کا اثر ہو گیا ، ، ، ظالم لوگ (اہل ایمان سے) کہتے ہیں: تم تو ایک سحرزدہ شخص کی پیروی کرتے ہو۔( سورہ فرقان آیہ 8 ) اور ایک جگہ ارشاد فرمایا : تو یہ ظالم کہتے ہیں: تم (لوگ) تو ایک سحرزدہ آدمی کی پیروی کرتے ہو۔( سورہ اسراء یا بنی اسرائیل آیہ 47 ) کچھ اندازہ ہوا کیا کہا جارہا ہے ، کس بات کا اقرار و اسرار کیا جارہا ہے ، ، پھر کہتے ہیں ہم مسلمان ہیں ، ، ،میں تو ان لاکھوں، کروڑوں لوگوں کے بارے میں سوچ رہا ہوں جو اپ کے پیچھے چل رہے ہیں ، ،، ، ، پلیز سوچیں، ، ، ، ، ،
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
|
میں صرف یہ کھوگا کہ محبت اندھی ہوتی ہے مگر کس کے ساتھ مجھے تو رسول اللہ (ص) سے محبت ہے اس لئے ان کا دفع کررہا ہوں آپ کو جس سے محبت ہے آپ اس کا دفع کررہے ہیں ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے صرف علی کا شکریہ ادا کیا | احمد بلال (09-08-09), حیدر Rehan (20-05-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
|
اور اگر آپ پوری پوسٹ پڑھنے کے بعد بھی یہ بات بول رہے ہیں تو میں کچھ نہیں کرسکتا ہوں کیوں کے اللہ قرآن میں ارشاد فرماتا ہے کہ " ہم نے ان کے آنکھوں ،دلوں ۔۔۔۔۔الے آخر ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے صرف علی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
|
بھائی صاحب مصداق کے پیچھے ناجائے جو ہوگا خود ہی سمجھ جائے گا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے صرف علی کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (24-12-10), حیدر Rehan (20-05-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا پہلیوں میں بات چل رہی ہے ؟؟
مسٹر صرف علی کیا کہنا چاہتے ہیں آپ ؟؟ دیکھا ریحان بھائی پہلیوں میں کی جانے والی بات کسی کی سمجھ میں بھی نہیں آتی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
|
اسلام علیکم
بھائی میں نے کسی کو نہیں کہا ہے میں اب بھی کہتا ہوں کے مجھے مصداق سے کوئی لینا دینا نہیں ہے جو ہوگا وہ ہے اور جو نہیں ہوگا وہ نہیں ہے والسلام |
|
|
|
| صرف علی کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (24-12-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
شیخ طوسی ارشاد فرماتے ہیں کہ :
" جائزنہیں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اوپر جادو ہو جس طرح قصہ کہنے والے جاہل لوگ روایت کرتے ہیں:جب کسی کے اوپر جادو کیا جاتا ہے تو اس کی عقل پر اثر گزار ہو درحالی کے اللہ تعالی نے اس سے انکار کیا ہو اور ارشاد فرمایا ہے کہ [ظالم لوگ (اہل ایمان سے) کہتے ہیں: تم تو ایک سحرزدہ شخص کی پیروی کرتے ہو۔]مگر یہ بات درست ہے کہ بعض یہودی اس کوشش میں تھے مگر وہ اس پر کامیاب نہیں ہوئے اور اللہ تعالی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو ان کے اس فعل سے آگاہ کیا ۔۔۔" (التبیان ج10 ص434 ) 2۔ مجلسی فرماتے ہیں کہ : " مشہور امامیہ کے درمیان یہ ہے کہ جادو انبیا اور اماموں کے اوپر اثر نہیں کرتا ہے ۔ایسی لئے اس بارے میں جو روایات ہیں بعض کو تاویل کرتے ہیں اور بعض کو رد کرتے ہیں " ( بحارالانوار ج18 ص70 ) |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (24-12-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
ایسی روایات سے میں باز آیا کے جو میرے ایمان کے سلب کئے جانے کا باعث بنے میں اس پر بحث کرنےے سے معزرت کرتا ہوں
کیوں کہ اس سے کسی ایک نہ ایک کے ایمان کے سلب ہونے کا اندیشہ ہے مجھے اپنے ایمان کی فکر ہے اللہ جانے جو سچ ہے مجھے اپنی آخرت کی فکر کنی ہے جو کچھ حاصل کرنا تھا وہ تو کیا نہیں مفت میں اللہ کی ناراضگی مول نہیں لے سکتا کیا ایسی پوسٹ قابل بحث ہونی چاہیئں؟ غازی اسلام کی پوسٹ پر بہت تنقید کی لوگوں نے جو ایک صحیح مضموں تھا ایک بے کار فضول نا حاصل موضوع کے لئے کوئ اشو نہیں اٹھاتا کیوں؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (01-07-09), فاروق سرورخان (24-12-10), محمدمبشرعلی (09-07-10), مزمل فاروق (29-05-09), طاھر (24-05-09) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
رہی بات آپ کے غازی صاحب کی تو اس کا جواب اسی تھریڈ میں موجود ہے۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
کیا اب بھی کسی کو شک ھے کہ کوئی حادیث کا اس طرح انکار کرتا ھے ؟
کیا اب بھی کسی کو شک ھے کہ کوئی ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کو شک میں ڈالنے کی کوششوں میں مصروف ھے ؟ نبوت اور خانوادہء نبوت کا دشمن کون ھے ؟ اب آپ مسلمان با آسانی سمجھ سکتے ھیں ، ، ، ،
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ پر شروع کیے جانے والے مراسلات کو بغیر حوالے کے دوسرے فورمز پر پیش کرنے سے اجتناب کیا جائے اور اگر دوسرے فورمز پر اس موضوع کو پہلے سے لکھا گیا تو پاک۔نیٹ پر اسلامی سیکشن میں کاپی پیسٹ کی ضرورت نہیںہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, فورمز, کتابوں, پوسٹ, پاک, قرآن, آدمی, ایمان, اللہ, انسان, اسلام, اسلامی, بہترین, بھائی, تحریر, جواب, حدیث, خلاف, زندگی, شخص, ظالم, عقل, علی, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ثنا خوانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم مظفر وارثی انتقال کر گئے | Ajmal Anjum | خبریں | 4 | 31-01-11 10:30 PM |
| حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام | چیتا چالباز | اخلاق و آداب | 6 | 19-10-10 05:41 PM |
| تکمیل اِیمان کی شرط ::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم سے محبت ::: | عادل سہیل | عقیدہ رسالت | 3 | 15-05-10 09:55 AM |
| رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رازداں | طارق راحیل | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 0 | 25-02-09 09:35 PM |