واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص)




سیرت طیبہ کا ایک گمنام پہلو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-07-11, 12:20 AM   #1
سیرت طیبہ کا ایک گمنام پہلو
شیرازی شیرازی آف لائن ہے 06-07-11, 12:20 AM

اسلام علیکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے مختلف پہلو ہیں۔ ان میں سے ایک پہلو ایسا بھی ہے جس کی اس آخری زمانے میں اہمیت بہت بڑھ گئی ہے۔ وہ پہلو یہ ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں صرف ایک ہی بیوی پر اکتفا نہیں کیا بلکہ ایک سے زائد شادیاں کرکے اللہ تعالیٰ کے اس حکم کو پورا کیا فانکحوا ماطاب لکم من النسا مثنی وثلث وربٰع۔
جس زمانے میں ہم لوگ جی رہے ہیں اس زمانے میں ایک شادی کا رواج عام ہوگیا ہے اور دوسری شادی کو لوگ بُرا سمجھنے لگے ہیں، حالانکہ اللہ تعالیٰ نے اپنے قوانین قدرت میں یہ بات رکھی ہوئی ہے کہ عورتوں کی شرح پیدائش مردوں سے زیادہ ہے اسی لئے اللہ تعالیٰ نے ایک مرد کو چار شادیاں کرنے کا حکم فرمایا۔ اور بوقت مجبوری ایک ہی پر اکتفا کرنے کی اجازت بھی دی۔
آج لڑکیوں کو رشتے نہیں مل رہے عورتوں کی تعداد زیادہ ہے جس کی وجہ سے عورت کی قدروقیمت اور ویلیو کم ہوگئی ہے ، نکاح مہنگا اور زنا سستا ہوچکا ہے۔ آپ نکاح کا تصور کریں فورا ذہن میں دو تین لاکھ کا بجٹ آجائے گا، مگر زنا کا سوچیں تو چار پانچ سو میں بھی دستیاب ہے ان تمام مسائل کا حل یہ ہے کہ ہم حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ اور صحابہ کرام کی زندگیوں سے سبق حاصل کرکے چلیں۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے چار شادیاں کیں۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے آٹھ شادیاں کیں۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے آٹھ شادیاں کیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے نو شادیاں کیں۔حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے ستر شادیاں کیں۔ حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ نے چار شادیاں کیں، حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے ستر یا نوے یا ایک ہزار شادیاں کیں۔

 
شیرازی's Avatar
شیرازی
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: islamabad
مراسلات: 39
شکریہ: 20
32 مراسلہ میں 61 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 337
Reply With Quote
شیرازی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (06-07-11)
پرانا 06-07-11, 12:23 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن اب عورتوں کو کون سمجھائے؟؟؟؟؟//
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-07-11, 12:56 AM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شیرازی مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم
اسی لئے اللہ تعالیٰ نے ایک مرد کو چار شادیاں کرنے کا حکم فرمایا۔ اور بوقت مجبوری ایک ہی پر اکتفا کرنے کی اجازت بھی دی۔۔
بھائی شیرازی معذرت ۔۔۔ اللہ نے چار شادیوں کا کہیں بھی حکم نہیں فرمایا - اور نہ ہی ایک پر اکتفا کرنے کی بحالت مجبوری اجازت دی ہے ۔

بات کچھ یوں ہے کہ چار شادیوں کی اجازت دی گئ ہے نہ کہ حکم صرف اس صورت میں جب ایک شخص انصاف کے تمام تقاضے پورے کرنے کے قابل ہو ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 06-07-11, 02:27 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
اعجازلاثانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 199
کمائي: 2,500
شکریہ: 276
125 مراسلہ میں 228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اپنی زندگی میں صرف ایک ہی بیوی پر اکتفا نہیں
بھائی صاحب اپنے الفاظ پر نظر ثانی فرمالیجئے جیسے " ہمارے پیارے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک سے زائد عقد فرمائے " اور اگر کوئی بندہ ایک سے زائد ازواج میں میانہ روی اور تمام تقاضے پورے کر سکتا ہو تو جائز اور بہتر ماحول کی مناسبت سے ایک سے زائد شادیاں کر سکتا ہے یعنی ایسا نہ ہو کہ بہت سے احباب اور رشتہ دار ناراض کر کے کورٹ میرج یا خفیہ شادی کی جائے بلکہ شرعی طریقہ اختیار کیا جائے

اقتباس:
بات کچھ یوں ہے کہ چار شادیوں کی اجازت دی گئ ہے نہ کہ حکم صرف اس صورت میں جب ایک شخص انصاف کے تمام تقاضے پورے کرنے کے قابل ہو ۔
میں اس بات سے متفق ہوں
اعجازلاثانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اعجازلاثانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-07-11), عبدالقدوس (07-07-11)
پرانا 06-07-11, 02:28 AM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے ستر یا نوے یا ایک ہزار شادیاں کیں







. .
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 06-07-11, 02:29 AM   #6
Senior Member
مقبول
 
اعجازلاثانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 199
کمائي: 2,500
شکریہ: 276
125 مراسلہ میں 228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
لیکن اب عورتوں کو کون سمجھائے؟؟؟؟؟//
خلیل بھائی بھابھی کے سامنے اپنا مؤقف اچھی طرح پیش کریں یقیناً وہ مان جائیں گی
ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
اعجازلاثانی آف لائن ہے   Reply With Quote
اعجازلاثانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-07-11, 12:04 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے ستر یا نوے یا ایک ہزار شادیاں کیں۔
پہلے تو یہ طے کر لیں کہ شادیاں تھیں کتنی۔ ستر ، نوے یا ایک ہزار ، بھائی ایک وقت میں چار بیویاں رکھنے کی اجازت ہے ۔ اگر ہر سال ایک بیوی کا انتقال بھی ہوا(جو کہ ناممکن ہے) تو بھی ہزار شادیوں میں ہزار سال لگتے ہیں ۔ حضرت حسن رضی اللہ تعالٰی عنہ کی عمر کتنی تھی ؟؟؟ بھائی اس قسم کے من گھڑت قصے کہانیاں آپ کے دماغ کو تو ایک جگہ منجمد کر ہی دیں گے اس کے علاوہ اس سے دین اسلام کو بھی نقصان پہنچے گا ۔
ہدایت کی کتاب قران کا مالعہ کریں ۔ ان شاء اللہ دل و دماغ روشن ہوں گے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 06-07-11, 12:18 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موجودہ وقت میں ایک سے زائد شادی کی ضرورت و اہمیت اپنی جگہ لیکن اس کے ساتھ ساتھ حقوق و فرائض کی ادائیگی کی طرف توجہ دینا بہت اہم ہے۔ خواتین کی شرح آبادی مردوں سے زیادہ ہے اس لیے اگر دوسری شادی کو عیب اور برائی تصور کیا جاتا رہے گا جیسا کہ اب رواج بنتا جا رہا ہے تو معاشرتی برائیوں میں اضافے کا خدشہ ہے

تاہم حضرت حسن رضی اللہ عنہ کی ازواج کی تعداد واقعی ناقابل یقین ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (07-07-11), عبدالقدوس (07-07-11)
جواب

Tags
ہیں،, ہے۔, گئی, وسلم, قوانین, لوگ, مسائل, اہمیت, اللہ, اجازت, اسلام, بیوی, بجٹ, حکم, حل, حسن, رشتے, زیادہ شادیاں، نکاح،, زندگی, سیرت طیبہ, عوام, عورتوں, عثمان, صحابہ, صدیق, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی ترجمہ و تفسیر 10 21-04-09 08:30 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM
19/جون پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، ایم کیو ایم امریکا مسٹر گرزلی خبریں 0 20-06-08 09:45 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger