|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 674
|
||||
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | عارف اقبال (15-07-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد
کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید. |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | عارف اقبال (15-07-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اے اللہ تو رحمت نازل فرما محمد (ص) پر اور آل محمد (ع) پر،
جيسے تو نے رحمت فرمائى ابراہیم (ع) پر اور آل ابراہیم (ع) پر، تو يقینا قابل تعریف ، بڑی شان والا ہے۔ |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | عارف اقبال (15-07-11) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بے شک۔ اس بات پر سارے مسلمانوں کا اتفاق ہے۔ اہل بیت سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ لیکن غلو سے بچنا چاہیئے۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (26-07-11), حیدر Rehan (15-07-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,199
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللھم صل علٰی محمد (ص) وعلٰی آل محمد (ع) |
|
|
|
| عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (15-07-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
رسول خدا ص اور ان کی آل پاک ع میں کوئی فرق نہی ہے ۔ ۔۔ ۔ ۔
ایک اصل کے اجزائے اصلیہ میں کمی بیشی تو ممکن ہے افضولیت و مفضولیت ناممکن ہے خاص کر ویسی جسے عام لوگ سمجھتے ہیں . مثال ۔ ۔ ۔ ایک سونے کے سکہ کے کم و بیش چند حصہ کرلو اور غور کرو کہ حقیقت سب کی ایک ہے اورکوئی حصہ ایک دوسرے سے اوصافا فاضل نہی سوائے اس کے کہ ایک تولہ ہے تو دوسرا نصف تولہ اور تیسرا تین تولہ اور پس کمی بیشی تو ہوئی مگر فاضیلت کسی کو نہ ہوئ کہ سب ایک اصل کے اجزائے ہی تو ہیں بس جو رسول خدا ص ہیں وہ جناب فاطمہ س کے والد ہیں اور امام حسن و حسین رسول خدا ص اور مولا علی ع کے ہی حصہ ہیں مگر ان کی اولاد ہیں ۔۔۔ ۔اس لیے ان کے الگ الگ مقام ہیں مگر وہ بات جو لوگ سوچتے ہیں وہ نہی ہے مگر اس کے سوا ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
اے اللہ تو رحمت نازل فرما محمد (ص) پر اور آل محمد (ع) پر، جيسے تو نے رحمت فرمائى ابراہیم (ع) پر اور آل ابراہیم (ع) پر، تو يقینا قابل تعریف ، بڑی شان والا ہے۔ ویسی ہی رحمت و برکت جیسے آل ابراھیم علیہ سلام پر کی تھی یعنی ظاہری طور پر بھی ،، ملک عظیم عطا کر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ آمین |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا یہ لفظ "صلوات" ٹھیک لفظ ہے؟ اُردو میں لفظ "صلواتیں" تو کسی اچھے مفہوم میں استعمال نہیں ہوتا۔ صاحبان علم خلش دور کریں
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (25-07-11) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
لفظ صلوات :- صلوات یا صلواۃ ایک ہی معنی اور ایک ہی بات ہے ۔صلواتیں جن معنوں میں تم کہہ رہے ہو مشہور کیا گیا ہے آصل میں معاشرہ کے زیادہ افراد جاہل ہیں اس لیے انھیں کسی لفظ کی عزت و تقدس کا پتہ نہ ہے بہت سے لوگ بہت سی جگہوں پر ہم خود یہ غلطی کرچکے ہونگے ۔ لفظ خلیفہ:- بہت ہی مقدس اور قابل احترام لفظ ہے مگر تاریخ اسلام میں ایسے ایسے لوگ خلیفہ بنے کہ یہ لفظ نہ صرف برا لفظ بن گیا بلکہ ایک گالی سمجھا جانے لگا ۔جو علاقے کا سب سے غنڈا ہوتا تھا اس کو خلفیہ کہتے اور ترم خان گلیوں میں بڑ ہانکتا اسے لوگ خلیفہ گیری کرنا کہتے تھے اور انڈیا اور پاکستان کے 50 کروڑ سے زیادہ مسلمان اس لفظ کو جانتے ہیں کہ خلیفہ اور خلفیہ گیری کرنا تقریبا گالی بن گیا ہے اس کا مطلب یہ نہی ہے کہ لفظ خلیفہ کوئی برا لفظ ہے۔ لفظ امام :- اسی طرح لفظ امام کی بھی بے حرمتی کی گئی اور ہر ایرے غیرے کے لیے استعمال کیا جانے لگا ۔اگرچہ لفظ امام کے لیے قران میں شیطانوں کا بھی امام لکھا ہے اور مومنوں کے رہبر کے لیے بھی امام کا لفظ استعمال ہوتا ہے مگر اس کا مطلب یہ نہی کہ ہر ایک کے لیے استعمال ہونے لگے۔ [COLOR="Blue"]لفظ مولا :- اسی طرح لفظ مولا کو بھی بدنام کیا گیا ۔ ۔۔ کسی بھی فنکار کو ہر فن مولا کہہ دیا جاتا ہے [/COLOR] حافظ :- سب جانتے ہیں کہ قرآن پاک کو حفظ کرنے والے کو ہی حافظ کہا جاتاہے لیکن یہاں اج یہ حال ہے کہ ہر اندھے کو حافظ جی کہہ کر پکارا جاتاہے ۔ ۔ ۔ لفظ معصوم :- ایسی طرح اج کل کچھ لوگ پیدا ہوئے ہیں جو لفظ معصوم کی بے حرمتی کر رہے ہیں ۔اور جو لوگ یہ کررہے ہیں انھیں جان لینا چاہیے کہ ایک وقت ائے گا کہ سارے گناہ ان پر ہی لوٹ کر ائیں گئے یہ بات اس لیے کہہ رہا ہوں کہ اکثر جگہ میں نے دیکھا اور پڑھا ہے کہ ہر بے گناہ یعنی کسی ایک کام میں اگر اس کی بے گناہ کو بھی ثابت کیا جاتا ہے اسے معصوم کہہ دیا جاتا ہے اگرچہ بچے بھی بے گناہ ہوتے ہیں مگر عقل کے آجانے کے بعد کوئی ایسا شخص دنیا میں نہی ہے سوائے اللہ کے چنے ہوئے چند لوگوں کے جو معصوم ہوں کیونکہ اس لفظ کو بدنام کرنے والے جانتے ہیں کہ یہ لفظ معصوم اہل تشیع کے مکاتب فکر میں بہت مقدس ہے اس لیے لفظ معصوم ، امام اور مولا ، و خلفیہ کو ہر ائے ارے غیرے کہ لیے استعمال کرتے ہیں بس یہ چاہیتے ہیں کہ تاکہ لفظ معصوم بھی بدنام ہوجائے ۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | حیدر (26-07-11), عارف اقبال (12-08-11) |
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
معصوم کے لفظی معانی تو محفوظ کیا ہوا، باز رکھا ہوا ،بے گناہ، بے قصور، پاک دامن ہیں۔ چناچہ اگر کسی کو کہا جائے کہ وہ اس جُرم میں معصوم ہے تو اسکا مطلب یہی ہو گا کہ وہ اس جٰرم سے رُکا ہوا ہے یا اس جُرم میں بے گناہ ہے۔ یعنی اُس نے یہ جُرم نہیں کیا۔ اس میں شیعہ عقائد کی توہین کہاں سے آ گئی۔ میرا خیال ہے کہ یہ لفظ خود شیعہ عالم حضرات بھی مختلف معانوں میں مختلف جملوں میں ضرور استعمال کرتے ہوں گے۔ چناچہ معصوم کا لفظ جب کسی خآص واقعہ کے وقت استعمال کیا جاتا ہے تو وہ محض اُس واقعہ سے منسلک ہوتا ہے نہ کہ یونیورسل۔ |
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (26-07-11) |
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
معصوم کے لفظی معانی تو محفوظ کیا ہوا، باز رکھا ہوا ،بے گناہ، بے قصور، پاک دامن ہیں۔ چناچہ اگر کسی کو کہا جائے کہ وہ اس جُرم میں معصوم ہے تو اسکا مطلب یہی ہو گا کہ وہ اس جٰرم سے رُکا ہوا ہے یا اس جُرم میں بے گناہ ہے۔ یعنی اُس نے یہ جُرم نہیں کیا۔ اس میں شیعہ عقائد کی توہین کہاں سے آ گئی۔ میرا خیال ہے کہ یہ لفظ خود شیعہ عالم حضرات بھی مختلف معانوں میں مختلف جملوں میں ضرور استعمال کرتے ہوں گے۔ چناچہ معصوم کا لفظ جب کسی خآص واقعہ کے وقت استعمال کیا جاتا ہے تو وہ محض اُس واقعہ سے منسلک ہوتا ہے نہ کہ یونیورسل۔ |
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (26-07-11) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
دوسرے یہ کہ اگر لفظ معصوم اتنا ہی غیر اہم ہے کہ جس کو چاہے دے دیا جائے تو علمائے اسلام نے اپنے لیے یعنی چار ائمہ نے اپنے لیے کیوں استعمال نہی کیا کہہ دیتے کہ چونکہ ہم فلاں ماملے میں معصوم ہیں تو اس لیے کچھ دیر کے لیے معصوم ہیں ۔۔۔۔لفظ معصوم کردار کے ساتھ ساتھ دل و دماغ پر لاگو ہوتا ہے۔ خیر اس کا جواب تو بہت ہی مفصل دینا پڑے گا اتنا کہ ایک مراسلہ بن جائے گا کیونکہ پھر اس سے کئی سوالات نکلے گئے کیونکہ کون معصوم کے کیا معنی لیتا ہے نہ صرف بتانا پڑے گا بلکہ بہت سے لوگوں کے عقیدے کھل جائیں گئے جس پر برا بھی منایا جاسکتا ہے جیسے کیا فرشتے معصوم صرف اس لیے ہیں کہ وہ کوئی گناہ نہی کرتے ? کیا انبیاعلیہ سلام معصوم صرف اس لیے ہیں کہ ان سے کوئی گناہ سر زد نہ ہوا تھا ? کیا اہلسنت کہ عقیدہ کہ رسول خدا ص معصوم ہیں یہ لفظ معصوم استعمال کرنا کیا پہلے دن سے معصوم ہونا ہے یا یا نبوت کے بعد سے?? کیا بچوں کو معصوم اسی پیراے میں سمجھا جاتا ہے جس پیراے میں فرشتے اور انبیا ع اور رسول خدا ص کو سمجھا جاتا ہے ?? Last edited by حیدر Rehan; 26-07-11 at 04:51 PM. |
|
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (02-08-11) |
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مثلاً میں آپ پر الزام لگا دوں کہ آپ نے بے نظیر کا قتل کیا۔ اب عدالت تحقیقات کے بعد قرار دے گی کہ اس الزام میں آپ معصوم ہیں یعنی آپ سے یہ جُرم سرزد نہیں ہوا۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ بات بھی نوٹ کرنے والی ہے کہ بے نظیر کو قتل کرنے کی کوئی سوچ تک بھی آپ کے دماغ میں نہیں تھی۔ تو کیا آپ کے لیے معصوم کا لفظ استعمال کرنا کسی ہستی کی توہین ہو گی؟ دوسری بات یہ بھی ہے کہ سوچوں پر پکڑ نہیں ہوتی۔ کیونکہ اگر محض ان پر پکڑ شروع ہو گئی اللہ کی عدالت میں تو پھر میرے آپ کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کی اکثریت بھی بچ نہ پائے گی۔ یہ تو اللہ کا احسان ہے ہم پر کہ وہ ہمارے اعمال پر ہماری گرفت کرے گا نہ کہ ہماری سوچوں پر۔ اس لیے میں نہیں سمجھتا کہ لفظ معصوم کا استعمال عام دنیا میں کسی بھی طریق پر کسی کے جذبات کی توہین مقصود ہو سکتا ہے۔ اگر ہم ان باتو ں کو ہی ایشو بنانے بیٹھ جائیں تو پھر دیکھیے 1: حیدر یعنی حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شجاعت اور بہادری اور طاقت بہت مشہور ہے۔ آپ کا مجھے پتا نہیں ۔ لیکن میں کمزور ہڈی کا بندہ ہوں۔ تو کیا مجھ پر یہی الزام لگا دیا جائے گا کہ میں حیدر کے نام کی توہین کر رہا ہوں؟ اور کیا لوگوں کو حیدر کا نام استعمال کرنے سے منع کیا جانے لگ پڑے گا؟ خود ہی فیصلہ کریں 2:مسلمانوں میں نبیوں اور فرشتوں کے نام پر اپنے بچوں کے نام رکھنے کا رواج ہے۔ کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ ایک انتہائی مقدس نام کا فرد انتہائی قبیح فعل میں ملوث ہوتا ہے۔ تو کیا ہم محض اسی اتفاق کی بنا پر ان ناموں کے استعمال کی حوصلہ شکنی کرنا شروع کر دیں؟ مثلاً پاکستان میں دو عبد الرحمٰن بہت مشہور ہیں ایک رحٰمن ڈکیت اور دوسرا المشہور وزیر داخلہ۔ ان دونوں کے کرتوت انتہائی سیاہ ہیں لیکن نام انتہائی متبرک ۔ تو کیا اس کو توہین اور دل شکنی گردانا جائے؟ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اپنی توجہ فروعات سے ہٹا کر مقاصد کی طرف لائیں۔ اگر تو ہمارا مقصد دین اسلام کی ترویج اور اس کی سر بلندی ہے تو اس کی راہ میں یہ تمام باتیں معمولی اور قابل نظر انداز ہیں۔ لیکن اگر ہمارا مقصد سونے میں سے مٹی اور کوئلہ نکالنا ہے تو پھر بہت وسیع میدان ہے ان کوششوں کے لیے۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | حیدر Rehan (02-08-11), طاھر (02-08-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
لفظ معصوم کی مثال :
جولوگ اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہوئے قتل ہوجائے اسے ’’شہید‘‘ کہتے ہیں ۔ رسول خدا ص کی ہمیشہ یہی خواہش رہی کہ وہ بھی شہید ہوں ۔ شہید مرتے نہیں بلکہ مرکر جیتے ہیں اور درجہ شہادت پانے والے شہید کے لیے اس قدر فضائل بیان ہوئے ہیں کہ عقل حیران رہ جاتی ہے۔ ان جملوں پر غور کرو اس میں لفظ ’’شہید‘‘ استعمال کیا ہے یہ جملے صحیح ہیں اس میں کوئی خرابی نہی ہے۔احادیث پڑھنے والے اس لفظ سے باخوبی واقف ہیں اس لیے انھیں کوئی مشکل نہی ہوگی یہاں تک کے آسانی سے مطلب سمجھ بھی لیا۔ بس اگر میں یہ کہوں کہ : اللہ بھی شہید ہے ۔ اگر میرا یہ جملہ کوئی پورا نہ سن سکئے تو شائد مجھ پر پتھر پھینک مارے کہ یہ کیا بکواس کررہا ہے کہ اللہ کو شہید کہہ رہا ہے ۔ ۔ بس لفظ معصوم کی مثال بھی ایسی ہی ہے جس کو لوگ سمجھنے سے قاصر ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ بس احادیث میں لفظ شہید کے معنی اپ نے دیکھے مگر قرآن سے اگر دیکھیں تو اللہ شہید ہے۔ وَہوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَہيدٌ ۔ ۔ ۔ ۔۔اور وہ (اللہ) ہر چیز پر نگہبان ہے إِنَّ اللَّہ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَہيدٌ۔۔۔۔۔۔بیشک اﷲ ہر چیز کا گواہ ہے اب اگر ان آیات میں لفظ شہید کا ترجمہ وہی ہو جو ہم عام لفظوں میں سمجھتے ہیں تو ہمیں بہت مشکل ہوجائے گی۔۔ احادیث شریف میں لفظ شہید کا استعمال، اس کے معنی کے ساتھ ۔۔تقریبا الگ ہیں قران پاک میں لفظ شہید کا استعمال، اس کے معنی کے ساتھ۔۔۔تقریبا الگ ہیں بس اسی طرح لفظ معصوم کے معنی اور مفہوم بہت مختلف ہیں جو لوگ سوچتے ہیں۔اورجو عام زندگی میں مشہور ہوگئے ہیں۔۔ |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (02-08-11) |
![]() |
| Tags |
| فرض, کمال, کتابوں, پاک, قدم, قرآن, قران, نماز, مجید, محبت, اہل بیت, ایمان, اللہ, انسان, اسلام, بہترین, جواب, ختم نبوت, خدا, دیکھو, دعا, ذکر الٰہی, عبادت, صدقہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|